- Joined
- Apr 25, 2021
- Posts
- 6,745
- Reaction score
- 19,429
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xاہم خبر ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ فیصلہ معطل کرنے کی عمران خان کی متفرق درخواست اعتراضات کے ساتھ سماعت کے لیے مقرر کر دی کیس کی سماعت کے لئے تشکیل کردہ دو رکنی بنچ میں چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس بابر ستار شامل ہوں گے دائری برانچ نے تین اعتراضات عائد کر رکھے ہیں ایک درخواست میں دو قسم کی استدعا کیسے کی جا سکتی ہے ؟ پہلے جس درخواست پر فیصلہ ہو چکا اس میں دوبارہ کیسے ریلیف مانگ سکتے ہیں ؟ سزا معطلی کی پہلی درخواست میں ریلیف مانگا نہیں اب کیسے مانگ سکتے ہیں ؟ عمران خان نے توشہ خانہ فیصلہ معطل کرنے اور اپیل میں اسٹیٹ کو فریق بنانے کی استدعا کر رکھی ہے
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Z8mgzFb/2.png





