- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"ڈاکٹر دانش نے بتایا کہ ایک صحافی نواز شریف سے مل کے آیا اور بتایا کہ نواز شریف کے پاس پائے والی اور دیگر دیگیں پڑی ہوئی تھی ،لیگی رہنما بولے نہیں وہ دیسی مرغے کی تھی ،او یار آپ دیسی مرغے کھاؤ ،اے سی میں رہو ،ہر کوئی ملاقات کرے ،انٹرویو دو ،بطور سزا یافتہ اشتہاری لاہور جلسے سے خطاب کرو وہ سب جائز ہے اور اگر بہن نکل کر بھائی کا پیغام دے دے تو وہ جائز نہیں سیاسی بات ہے "۔ نعیم پنجوتھہ
Loading X post…
Open original post on X"قانون سیاسی ملاقات کی اجازت نہیں دیتا "۔حذیفہ رحمان۔۔ "سزا یافتہ ہونے کے باوجود نوازشریف نے مینار پاکستان جلسے سے خطاب کیا"۔ نعیم پنجوتھہ۔۔
"اگر ہماری پارٹی یا کسی رہنما نے کوئی غلط کام کیا اشتہاری تھے اور تقریر کی تو اسکا یہ مطلب ہے عمران خان بھی وہی کام کریں گے؟" - حذیفہ رحمان
Loading X post…
Open original post on X"یہ عمران خان کی بہنیں کون ہوتی ہیں ہمیں کچھ کہنے والی یہ جس انداز میں بات کریں گی میں اسی زبان میں ان کو جواب دوں گا، علیمہ خان کو کیا حق پہنچتا ہے کہ آپ (نعیم پنجوتھہ) کو برا بھلا کہے؟"۔شیر افضل مروت۔۔ "اگر علیمہ خان نے مجھے کچھ کہا ہے تو مجھے تکلیف ہونی چاہئے، آپ کو کیوں ہورہی ہے؟"- نعیم پنجوتھہ کا جواب
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





