- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xشاہد خٹک اور مینا خان عظمیٰ آپا کو بچا رہے ہیں ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہد خٹک نے عظمیٰ آپا کو اپنی چادر پہنائی اسی موقع پر شاہد خٹک عظمیٰ آپا کو بچاتے ہوئے نالے میں گرے اور پاؤں کی ہڈی ٹوٹ گئی
Loading X post…
Open original post on Xگزشتہ شب عمران خان کی بہنوں کیساتھ موجود پارلیمانی لیڈرشاہد خٹک کو چوٹیں آئیں واٹر کینن سے پانی پھینکا گیا
عمران خان کے بزرگ بہنوں اور ہم سب پر واٹر کینن کے ذریعے سردی کے رات پانی پھینکا۔ ہم سب پارلیمنٹیرین ، ورکرز، خواتین اور خصوصی طور پر علیمہ آپا، نورین آپا، اور عظمیٰ آپا کو شدید گیلا کیا گیا، متعدد ساتھی زخمی ہوگئے، ایم این اے شاہد خٹک کے پاؤں کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ جُرم ہمارا یہ تھا کہ ہم اپنے قائد سے قانون کے مطابق ملاقات کرنا چا رہے تھے۔ اس فسطائیت کا خاتمہ ہو کر رہے گا۔
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





