ماشا الله کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب عمران خان کسی ٹی وی چینل پر بیٹھ کر ایک ہی رٹا رٹایا سبق نہیں دہراتے ایک ہی بات سن سن کر اب تو ہمارے دماغ پھٹنے لگے ہیں . اب پاکستان کی تاریخ میں ایک ہی سیاست ہو گی کرپشن اور کرپشن اور کوئی کام نہیں ہو گا نا کوئی بجلی کا منصوبہ نا کوئی روزگار کی بات . بس ایک ہی ڈگر جو پچھلے ستر سال سے چلتی آ رہی ہے وہ ہی جاری رہے گی . اپوزیشن حکومت کو گالم گلوچ سے نواز کر اپنا حق ادا کرے گی اور اپنی باری پکی کرے گی کرپشن کے ایک مدے کے بغیر تحریک انصاف کے سپورٹر کوئی اور بات کرنے اور سننے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتے. ان سے پوچھا جاۓ کے پی کے میں بجلی بحران اور دس لاکھ ملازمتوں کا کیا حال ہے تو کوئی جواب نہیں بنتا . لگتا یہ ہی ہے کہ عمران خان اپنی ناکامیوں کے بوجھ تلے دب کر اگلے الیکشن میں بھی ذلیل ہو جائیں گے
افسوس ایمپائر کی انگلی جو کھڑی نا ہو سکی
اور دھرنا پلس کے ڈنڈ ... ڈنڈ مار کے چوہا اپنے بل میں گھس گیا
اور اب سپریم کورٹ سے انصاف کی توقع ... نا خدا ہی ملا نا وصال صنم
اب جب ان ڈکلیرڈ پاکستان کے اگلے بادشاہ اور شہنشاہ ہیز ایکسی لینسی بلا شرکت غیر عمران خان ہی ہیں تو کسی اور کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ ان کی شان میں گستاخی کرے . جو بھی ان کے ایمپائر کا نقاب اتارنے کی کوشش کرے گا وہ ذہنی طور پر پاگل تصور کیا جاۓ گا. عمران خان پاکستان کے پہلے قومی سطح کے لیڈر ہیں جو بچگانہ طور پر اپنے مخالفوں کو دماغی توازن کی خرابی کے طعنے مار رہے ہیں ( یعنی کہ ڈونلڈ ٹرمپ بد تمیز اور بے شرم ) ویسے بھی آج کے دور میں سیاست میں کونسی اخلاقیات رہ گئی ہے بس جو منہ میں آے وہ ہی بک دو کیا فرق پڑتا ہے . ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد تو ایسا لگتا ہے بد زبانی لوگوں میں زیادہ پزیرائی حاصل کرتی ہے ایسا ہی نا ہو کہ عمران خان بھی کامیابی کی خاطر ٹرمپ کی طرح اپنا نسوانی تجربہ بیان کرتے ہوے اپنی کوئی آیڈیو لیک کروا دیں . جسے سن کر عقیدت مندوں میں نیا جذبہ اور جوش دوڑ جاۓ اور ان کی محنت عمران خان کو دھرنوں کی ناکامی کے بر خلاف کامیاب کروا دے
سب سے اہم بات یہ ہی ہے کہ عمران خان نے دھرنوں کی ناکامی سے کوئی سبق نہیں سیکھا اور اپنی پارٹی کی تنظم سازی کے بجاۓ روایتی لوٹوں پر انحصار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے یہ بات ایک گیمبل کے طور پر ہی لی جا سکتی ہے کہ اسٹبلشمنٹ عمران خان کو نواز شریف کی طرح دھاندلی کروا کے جتوا دے گی . سیاست کی پیچیدگیوں کو سمجھنے کی بجاۓ اور ذات برادری اور ووٹ بینک کی سیاست سے ہٹ کر اپنی شخصیت کو کامیابی کا سبب سمجھنا عمران خان کی سنگین غلطی ہو سکتی ہے . کیوں کے ہر بار چڑیا غلیلا نہیں کھاتی ہو سکتا ہے اس بار عوام کا موڈ بدل جاۓ اور تبدیلی اور فلو ہو کر عمران خان کے لوٹوں کو بھی بھا لے جاۓ
ایک خاندان جو ضیاء کے تھن چوس چوس کر بڑا ہوا، فوج کے رانوں کے بیچ بیٹھ کر انھیں خوش کرتا رہا، سر سے پیر تک کرپشن، غنڈہ گردی، قتل و عام کی دلدل میں دھنسا ہوا، پانامہ کی کیچڑ میں پھنسا ہوا، ناکامی اور بغیرتی کی حدوں سے آگے نکلتا ہوا آج دوسروں پر انگلیاں اٹھا رہا ہے کہ عمران خان بدتمیز ہے. جب یہ پارٹ ٹائمر اس طرح کی پوسٹ کرتے ہیں تو میرا ہانسا ہی نکل جاتا ہے
جو پچھلے تیس سالوں میں پورے ملک میں ایک ہسپتال نہیں بنا سکے وہ عمران خان سے اس کی حکومت کی کارکردگی پر سوال کر رہے ہیں ۔ بے شرمی اور بے غیرتی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے پٹواریو،
جو پچھلے تیس سالوں میں پورے ملک میں ایک ہسپتال نہیں بنا سکے وہ عمران خان سے اس کی حکومت کی کارکردگی پر سوال کر رہے ہیں ۔ بے شرمی اور بے غیرتی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے پٹواریو،
نہیں بھائی، شریفوں کے لئے بغیرتی اور بےشرمی کی کوئی حد نہیں. کل اگر کرسی یا پانامہ کا پیسہ بچانے کے لئے مریم کے برہنہ رقص کی ضرورت پیش آئ تو میاں صاحب نے انارکلی بازار کے چوک پر یہ کام سرانجام دینا ہےبلکہ ١٠ روپیہ فی کس ٹکٹ بھی لگا دینی ہے. شریفوں کے لئے عزت اور غیرت سے بڑھ کر پیسہ اور کرسی ہے اور اسکے لئے یہ اپنی ماں بہن بیٹی بیچ دیں، ملک تو بہت دور کی بات ہے
جناب یہ تمام سیاسیات نونی خرافات کا "تنگ آمد بہ جنگ آمد"جواب ہے جس دن نونی وفاقی و صوبائی ڈوگی بھونکنا چھوڑ دیں گے خان وٹے مارنا بھی چھوڑ دے گا اپنے ڈوگی دانیال ، زنانہ مچھڑ، طلالو، عابد شیرو کو پٹا ڈال کر مریم فراری کے میڈیا سیل کے آگے اور پیچھے کے درواجے پر باندھ دو پھر "وٹا وجے " تو خان قصور وار
جو اپنے باپ محمد شریف کی منی لانڈرنگ کے قصے پرچیوں پر حساب کی صورت میں سپریم کورٹ میں پیش کر کے اس کی روح کو ایصال و خراب کرتے ہیں اور اپنی بیٹی کو کبھی اپنے اور کبھی کیپٹن کی زیر کفالت ثابت کرتے ہیں وہ کس منہ سے عمران خان کے کردار پر انگلیاں اٹھاتے ہیں۔ لعنت تھوڈی زندگی تے شریفو تے زرداریو
ایمپائیر کی انگلی کھڑی ہوئی یا نہیں ہوئی ۔ لیکن عمران خان نے جو انگل ان شریفوں اور ان کی آل اولاد کو دی ہے وہ ان کو دن ہو یا رات سونے نہیں دیتی ۔ خان کی انگل بھاگیہ شری کے بھی پھنسی ہوئی ہے اور اس کے باپ کے بھی اور اس انگل کو سب بے غیرت پٹواری بھاگیہ شری کی شلوار میں گھس کر نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لعنت تھوڈی زندگی تے پٹواریو
اس سے بڑی بدتمیز سیاست کیا ہوسکتی ہے کہ ملک کا وزیراعظم ایک سیاستدان کو چند کروڑ روپے دے کر ایک سکرپٹ بولنے کو دے .اور سکرپٹ بھی ایسا جس کو سن کر ہر کوئی ہنس رہا ہے .آرمی کے سبق جرنیل بھی حیران ہیں کہ اتنی بڑی سازش ہوئی ہو اور ملک کے وزیراعظم /آرمی چیف کو کچھ بھی علم نہ ہو ،ایسا ہو ہی نہیں سکتا
is IK not a product of Army and ISI? Look around him, all the pawns of army are with him. IK total politics is based on support of establishment, otherwise he is not even a leader. Just a foul mouth retarded person
is IK not a product of Army and ISI? Look around him, all the pawns of army are with him. IK total politics is based on support of establishment, otherwise he is not even a leader. Just a foul mouth retarded person
there is lot of mess in Pakistan every where but i support Imran on his stance on corruption,kick backs from official deals because this is root cause of declining of any nation if you control this by catching the corrupt people and give them exemplary punishment,then you put the whole system on right track,where every one get and exercise their rights freely
@Threadstarter
Is Zardari corrupt or not?
Is Altaf Hussain corrupt or not?
Please give me name of one corrupt person from Pakistan who was punished for his corruption? Good news even PTI unable to find one corrupt person from whole KPK in last four years.
@Threadstarter
Is Zardari corrupt or not?
Is Altaf Hussain corrupt or not?
Please give me name of one corrupt person from Pakistan who was punished for his corruption? Good news even PTI unable to find one corrupt person from whole KPK in last four years.
KPK MNA's were sent home for corruption, 2 in the first year after that every year someone is caught. Multiple people from police, and other administrative units were also punished for corruption.
You know I like PTI but wanted to know one person who was punished for his or her corruption?
The Sherpao Party was removed due to corruption of its ministers but then brought back to the government.
Either they were not corrupt and wrongly accused or they were corrupt and Khattak saved them.
The PTI MNA who was sent to jail for his corruption is now out. Either he wasn't corrupt or PTI saving him.
In terms of the Police, yes police people were punished but not due to PTI government but a good IG Police. Anyway Khattak is working hard to destroy Police the way he did accountability in KPK.
KPK MNA's were sent home for corruption, 2 in the first year after that every year someone is caught. Multiple people from police, and other administrative units were also punished for corruption.
ماشاءاللہ ہمارا پورا ملک پرچیوں پر چلتا ہے۔ میاں صاحب کے والد بزرگوار نے پرچیوں پر ایمپائر کھڑا کردیا اور دوسری جانب زرداری صاحب پرچی پر پی پی کے چیئرمین بن بیٹھے۔ کسی دن یہ پرچی والی پارٹیوں نے پورا ملک دشمنوں کو ٹھیکے پر دے دینا ہے پرچیوں پر۔ میاں کے راگ الاپنے والے اور جئے بھٹو کی تسبیح پڑھنے والے پھر انہیں پرچیوں پر سموسے رکھ کر کھائیں گے۔ اوران دونوں کو کوسنے بھی دیں گے کہ ہائے ہمارے ملک کا کیا کیا ان پرچی والو نے۔
جو اپنے باپ محمد شریف کی منی لانڈرنگ کے قصے پرچیوں پر حساب کی صورت میں سپریم کورٹ میں پیش کر کے اس کی روح کو ایصال و خراب کرتے ہیں اور اپنی بیٹی کو کبھی اپنے اور کبھی کیپٹن کی زیر کفالت ثابت کرتے ہیں وہ کس منہ سے عمران خان کے کردار پر انگلیاں اٹھاتے ہیں۔ لعنت تھوڈی زندگی تے شریفو تے زرداریو
شاہ شطرنج کے آرٹیکل بہت اچھے ہوتے ہیں اور موسٹلی ان بائسڈ۔ اور ان کی تنقید سر آنکھوں پر۔ لیکن شاہ شطرنج صاحب آپ کی چند باتوں سے متفق ہونے کے باوجود میں یہ ضرور کہوں گا کہ قوموں کی زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب انہیں ون پوائینٹ ایجنڈے کو لے کر آگے چلنا پڑتا ہے کیونکہ وہ روٹ کاز ہوتی ہے اصل مسئلے کی۔ امریکہ کی سول وار بھی ون پوائینٹ ایجنڈے پہ لڑی گئی کہ غلامی ختم کرنی ہے، بے شک کالوں کو اصل حقوق سو سال بعد ملے لیکن غلامی کا طوق تو اتارا گیا نا۔ ایسے ہی بے شک پاکستان سے کرپشن دس برس بعد ختم ہو لیکن اس کے لیے کرپٹ حکمرانوں کا جانا ضروری ہے۔ جب بیماری سے انسان کی طبعیت خراب ہوتی ہے تو اس کی وجہ جان کر اس کا تدراک کیا جاتا ہے۔ اور ہماری قومی سطح کی بیماری کرپشن ہے، جس کا خاتمہ ضروری ہے باقی سب قومی بیماریوں کی جڑ یہی بیماری ہے۔
چلو کوئی ایک تو نواز قطری کا دلال سامنے آیا ........چور کو چور نہ کھو لوٹ مار پر کچھ نہ کھو ٣٠ سال سے پاکستان کو لوٹ رہی ہیں پی پی اور نون میں گٹھ جوڑ ہے .......اب تو یہ بیغرت اپنی بیٹیوں کو بھی آگے کر رہی ہیں اگر ایک شخص اس بدبودار معاشرے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے تو ان دلالوں کو تکلیف ہو رہی ہے .........زرداری کو روڈ پر گھسیٹنے والے ..... ٦ چہ ماہ میں بجلی دینے والے کہاں مر گے .......اس نواز قطری کی شان میں عمران کے خلاف بولنے والا یا تو مسلمان نہی ہے یا پھر کسی **** خاندان سے ہے
eik shaks chat say neechay gar ke mar gaya pass eik jhil shah shib kharay thay marnay walaon ke rishtadar ko kehnay lagay rona chorain or shokar karain mar tu gaya tangain nahi toti .. qatri hasina ke jahil patwarion pay . la nat