Advertisement

عمران خان کی اہم پریس کانفرنس



عمران خان نے آج ۲۵ جولائی ۲۰۱۶ء کو ایک اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے خیبرپختونخوا میں مکمل ہونے والے اور آئندہ منصوبوں کی مختصر تفصیل بتائی ہے۔۔۔۔ مندرجہ ذیل میں یہ وہ زبردست منصوبے ہیں جن پر کامیابی سے عمل ہو رہا ہے۔۔۔ اور عوام تک ان کے مثبت اثرات پہنچنا شروع ہو چکے ہیں۔۔۔۔


رائٹ ٹو سروس ایکٹ۔۔۔۔۔۔۔
رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ۔۔۔۔۔۔۔
غیر سیاسی پولیس ۔۔۔۔۔۔
تعلیمی اصلاحات ۔۔۔۔۔۔
ہسپتالوں کا نیا سسٹم ۔۔۔۔۔۔
بلین ٹری سونامی۔۔۔۔۔
صوبائی کرپشن کا خاتمہ۔۔۔۔۔


اس کے علاوہ خیبرپختونخوا آئندہ مستقبل قریب میں جن منصوبوں کو پورا کرنے لیے کوشاں ہے ان کی تفصیل کچھ یوں ہے:


مثالی بلدیاتی نظام۔۔۔۔۔۔۔
بلدیاتی نظام میں مزید بہتری لائی گئی ہے۔۔۔۔ بلدیاتی نمائندوں کو تینتیس ارب روپے مختص کر دیئے گئے ہیں۔۔۔۔ (مشرف دور میں صوبہ میں ایک ارب ساٹھ کروڑ نیچے تک گیا تھا)۔۔۔ اب سے کوئی ڈویلپمنٹ فنڈ کسی ایم پی اے کے پاس نہیں جائے گا۔۔۔۔ تمام فنڈز صرف بلدیاتی نمائندوں کو ملیں گے۔۔۔۔

نیا احتساب ایکٹ ۔۔۔۔

پہلے سے بھی زیادہ مضبوط اور طاقتور ایکٹ لایا جا رہا ہے۔۔۔۔ جس کے ذریعے بلاامتیاز سب کا احتساب کیا جائے گا۔۔۔۔

وسل بلوئیرڈ ایکٹ۔۔۔۔۔

جو بھی کرپشن کی نشاندہی کرے گا اس کو ریکوری کا پچیس فیصد دیا جائے گا۔۔۔ اس کی شناخت کو خفیہ رکھا جائے گا۔۔۔ یہ ایک ایسی چیز ہے جو کرپشن خاتمہ کے لیے سب سے موثر چیز ہے۔۔۔۔

کنفلیکٹ آف انٹریسٹ لاء۔۔۔

اقتدار میں آ کر پیسے بنانا اور کروڑوں روپے کما لینا۔۔۔ اس کے خلاف پہلی دفعہ قانون پاس کیا جانے لگا ہے۔۔۔۔

گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی۔۔۔۔
ایک ایسی اتھارٹی جو پرائیویٹ سیکٹرز اور دوسرےی جگہ سے لوگ لے گی اور بیوروکریسی کے تمام معاملات کو چلائے گی۔۔۔ ایک نئی طرز کی گورننس ہو گی۔۔۔ اسی گلیات اتھارٹی میں چیف منسٹر ہائوس نتھیا گلی اور سپیکر ہائوس نتھیا گلی ہائوس سمیت تمام ریسٹ ہائوسز اس اتھارٹی کے نیچے چلے جائیں گے۔۔۔ اس سے پہلے بھی پانچ ریسٹ ہائوسز دیئے جا چکے ہیں۔۔۔ ان تمام کو عوام کے لیے کھول کر جو بھی پیسہ اکٹھا ہو گا اور ان علاقوں کی ترقی پر لگایا جائے گا۔۔۔۔

چیف منسٹر ہائوس پشاور۔۔۔۔۔
وزیراعلی ہائوس کو بڑے انویسٹرز اور ٹیکس پیئرز کے لیے کھولا جائے گا۔۔۔ ان کو وہاں سیکورٹی اور مہمان نوازی ملے گی۔۔۔ تا کہ صوبے میں سرمایہ کاری اور ٹیکس ادائیگی کو فروغ دیا جا سکے۔۔۔۔

کلاس فائیو کی بھرتیاں۔۔۔۔۔
کلاس فائیو کے اوپر اب جتنی بھی بھرتیاں ہوں گی وہ این ٹی ایس کی بنیاد پر میرٹ پر ہی ہوں گی، ایسا پہلے بھی ستر فیصد اداروں میں ہو رہا تھا لیکن اب اس میں مزید سختی برتی جائے گی تا کہ پڑھے لکھے نوجوانوں کے ساتھ ناانصافی نہ ہو۔۔۔۔

لوئر جیوڈیشری ریفارمز۔۔۔۔

ایک بہت بڑا مسئلہ یہ ہے کہ لوگوں کو عدالتوں سے انصاف نہیں ملتا۔۔۔ ایک کمیٹی بنائی گئی ہے تا کہ چھوٹے چھوٹے مقدمات پر عام آدمی تک انصاف کی فراہمی کو فوری ممکن بنایا جائے۔۔۔۔

مدرسہ ریفارمز۔۔۔

اس سے پہلے مشرف دور میں امریکہ کی طرف سے مدرسہ ریفارمز کے لیے سوملین ڈالر کی آفر کی گئی تھی جو ریجیکٹ کر دی گئی تھی۔۔۔ حقانیہ مدرسہ کے ساتھ جو ایم او یو سائن ہوا وہ میڈیا کو جاری کیا جا رہا ہے ۔۔۔ ہم مدرسے کے غریب بچوں کو دین کے علاوہ سائنس کے علوم سکھانا چاہتے ہیں تا کہ وہ بھی معاشرے کے ساتھ چل سکیں۔۔۔ ہماری کوشش ہے کہ انگلش میڈیم، اردو میڈیم اور مدرسہ ان تینوں سلیبسز کی بجائے ایک ایسا سلیبس بنایا جائے جو تمام بچوں کے لیے ایک ہو۔۔۔۔

افغان مہاجرین۔۔۔۔
افغان مہاجرین کے واپسی کے دوران ان سے کسی قسم کی زیادتی نہ ہو اس کے لیے ایک کمیٹی بنائی گئی ہے۔۔۔۔ ان مہاجرین کے تمام مسائل سے نپٹنے کے لیے پوری کوشش کی جائے گی۔۔۔ تا کہ کسی کے ساتھ ظلم و زیادتی نہ ہو۔۔۔

(clap)

​
 
Advertisement
Advertisement
انہیں اپنے میڈیا سیل کو بھی بہتر بنانا ہو گا تاکہ لوگ ان تبدیلیوں سے آگاہ ہوتے رہیں ...
 
احتساب بل اور بلدیاتی کا میں بہت دنوں سے کافی دوستوں سے استفسار کرتا آ رہا تھا۔۔۔ آج خان صاحب نے اعلان کر دیا ہے تو امید ہے کہ خان صاحب پولیس کو غیر سیاسی کرنے کی طرح تمام سٹیٹس کو کی رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے کر گزریں گے۔۔
 
Advertisement
کتنی نوکریاں پیدا کیں
کتنی بجلی پیدا کی
عوام کا بنیادی مسلہ تو روزگار اور سستی بجلی ہے
دس لاکھ نوکریوں ک ایک سال میں ا وعدہ کا کیا ہوا
 
گا گے گی
گا گے گی
گا گے گی
گا گے گی
.........
.........
.........
.........
.........
.........







​


ohoo aaap tu pichlay 30 saaloon say yeh gana sun rehay hain... tabhi achi tarah yaad ho gaya hai :)
mazarat kay saath ..
 
ab Imran ko pata chala hay kay 2ee ka zor laganay ke bawajood bhi PM nai ban saka dharnay bhi de ker dekh liyay ab soch raha hay kuch perform ker lein logon ne jitna mandate diya hay uska to haya ker lain...instead of crying for the mandate which he didnt get. too little too late. Very little time left. But i guess AJK election ki chitrol ne ankhein khol deee hain kuch kuch aur hakeekat nazar anay lag gai hay 'white-horse' ke khilari ko.
 

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات ،
عمران خان نے پختونخواہ میں کوکین کے گرتے معیار پر تشویش کا اظہار کیا
، امیر جماعت اسلامی نے بھی چرس کے نرخ بڑھنے پر
اپنے تحفظات سے عمران خان کو آگاہ کیا۔
دونوں رہنماوں کے درمیان سلاجیت کی پیداوار میں اضافے پر اتفاق کیا گیا۔
​
 
Advertisement
کتنی نوکریاں پیدا کیں
کتنی بجلی پیدا کی
عوام کا بنیادی مسلہ تو روزگار اور سستی بجلی ہے
دس لاکھ نوکریوں ک ایک سال میں ا وعدہ کا کیا ہوا [/QUOTE
]


اگر انفرا سٹرکچر ٹھیک نہیں ہو گا تو نوکریاں پیدا نہیں ہو سکتیں.
نوروں نے اور زرداریوں نے اس ملک کے انفرا سٹرکچر کو تباہ کیا ہے.
نوروں کا سیسٹم دلدل کی طرح ہے اس میں رہتے ہوے جتنے ہاتھ پیر مارو گے اتنے ہی ڈوبتے جاؤ گے.
اس سیسٹم سے باھر نکلو گے تو کچھ ہو گا.

 
Make a Peshawar based high quality Media house,like Press TV. AljeezeraAL,Arabia.
(bigsmile)اچار کھاؤ یا پانی کے چھینٹے مارو ہوش میں اکر پھر لکھنا


84284931.gif
 
Advertisement
گوچی گاں تین سال گزرنے کے بعد بھی گوچی ہوئی ہے

Administrative reforms
پر زور اور اصل انفراسٹرکچر ڈولپمنٹ جس سے لوگوں کی زندگی آسان ہو وہ ابھی بھی بھول گئے موصوف
 
اگر نواز شریف اپنی چوری کا حساب دے دے تو پھر اگلا الیکشن صرف اور صرف پرفورمینس کی بنیاد پر ھونا چاہیئے۔
 
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات ، عمران خان نے پختونخواہ میں کوکین کے گرتے معیار پر تشویش کا اظہار کیا ، امیر جماعت اسلامی نے بھی چرس کے نرخ بڑھنے پر اپنے تحفظات سے عمران خان کو آگاہ کیا۔ دونوں رہنماوں کے درمیان سلاجیت کی پیداوار میں اضافے پر اتفاق کیا گیا۔​
bus Bhai/behan Muqaddas..:)zara huth hola rekhain werna saleh zafar ki Quo wali raat ki report aik dafa phir leg jai gi..who kia tha.... jinsi ..... ki dewayaan kumray say buraamad hoi....