- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
فیصل واوڈا کی بات کو سیریسلی لینا چاہیے ، ہارڈ لائن بہت ہارڈلائن کچھ فیصلے ہو چکے ہیں ! نجم سیٹھی ۔۔
Loading X post…
Open original post on Xسہیل آفریدی کے پاس اب چوائس نہیں ہے۔ اگر انہوں نے خان کی بات ماننا ہے تو اب انہیں تحریک شروع کرنا ہوگی۔ حکومت پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکے گی۔ اگر یہ آگے بڑھیں گے تو شیلنگ ہوگی اور آگے بڑھیں گے تو "وہی ہوگا جو پچھلی دفعہ ہوا تھا۔۔": نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on X"(عمران خان کی اپیل جلد لگنے کے) کوئی چانسز نہیں۔ اپیلیں جلدی لگانے کا اسٹیبلشمنٹ یا حکومت کو کوئی فائدہ نہیں۔ سزا ہوگئی، جیل میں بیٹھے ہیں جتنی دیر چاہیں انکو کھینچ لیں۔یہ اپیل لانچ کریں گے، وہ سال دو سال اپیل ہی سنتے رہیں گے۔ یہ ساری سیاسی چیزیں ہیں، اسمیں قانون کا کوئی خاص(عمل دخل) نہیں ہے" ۔ نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on Xعمران خان کے بیٹے اگر ویزہ اپلائی کریں تو حکومت کو انہیں ویزہ دینا پڑے گا،
ورنہ بڑا ایشو بن جائے گا اور عمران خان سے ملاقات بھی یہ کروائیں گے،
لیکن اگر بچوں نے سیاست کرنے کی کوشش کی تو پھر حکومت نہیں اجازت دے گی انہیں خان سے ملنے کی، نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on X





