Advertisement

عمران خان کی اوقات نہیں کے وہ وزیر اعظم ہاؤس میں رہے

Advertisement
آج اسرائیل کو تسلیم کرنے باتیں زور وشور سے جاری ہیں، ہمارے سابقہ آرمی چیف پاکستان اور اسرائیل تعلقات پر مشورے دے رہا ہے اور ملاقاتوں کا عتراف کررہا ہے کیا یہی قائداعظم ؒ کے نظریات تھے کہاں ہیں وہ قراردادیں کو اسرائیل سے متعلق پیش کی گئ تھیں! آج مسئلہ کشمیر کو نظر انداز کیا جارہا ہے

 
افغانستان اور ایران سے ہمارے تعلقات کسی سے پوشیدہ نہیں۔۔۔ آج ہمارے پڑوسی ملک بھی ہمیں دھمکیاں دے رہے ہیں مگر انہیں فکر ہے کہ امریکا بہادر ناراض نہ ہوجائے۔۔۔
 
Advertisement
ہم اس مظلوم قوم کی آواز بنے ہیں،یہ قافلہ اب رکنے والا نہیں۔۔۔ ہم یہ سفر جاری رکھیں گے، ان کا خیال تھا کہ یہ ایک دو ملین مارچ کرکے تھک جائیں گےمگر بتانا چاہتا ہوں کہ 28 فروری کو نصیر آباد ،24 مارچ کو فاٹا اور31 مارچ کو شاہینوں کے شہر سرگودھا میں ملین مارچ منعقد ہونگے۔ انشاءاللہ

 
Advertisement
دل تو بہت چاہ رہا اِن صاحب کو آج دل بھر کے مغلظات سنائی جائیں لیکن کیا کریں والدین اور اساتذہ کی تربیت اس بات کی اجازت نہیں دیتی

صرف اِسی پر اکتفا کروں گا
الله اس بندے کو ہدایت دے

یا

اپنے پاس بُلا لے
 
صرف ایک منسٹری اور اسلام آباد میں ایک گھر مل جاۓ تو سب بیماری کو آرام آ جائے گا۔ مگر اس دفع جیل ہی تمہارا مقدر ہوگی ان شاءاللہ۔
پچھلے چالیس سال کا حساب دینا ہوگا۔
دین فروشی اور قرآن کو بیچا ہے تم نےجس کا جواب دونوں جہانوں میں دینا پڑے گا۔
 
Advertisement
How sad that a so called maulana is gauging a person's stature based on where he resides. Lan.nat on such 'ulemas'. They are an embarrassment to Islam. I dont remember Prophet MUHammad SAW ever living in a mansion, or sitting on a high throne. His level wasnt dictated by where he lived, or what he wore.

Maybe NAB should send him a notice as well, asking him to define the source of funds for these gatherings. Who is funding them? Time to ban this zebra party as well.
 
Well said

دل تو بہت چاہ رہا اِن صاحب کو آج دل بھر کے مغلظات سنائی جائیں لیکن کیا کریں والدین اور اساتذہ کی تربیت اس بات کی اجازت نہیں دیتی

صرف اِسی پر اکتفا کروں گا
الله اس بندے کو ہدایت دے

یا

اپنے پاس بُلا لے
 
خان تو وزیراعظم ہائوس میں رہتا ہی نہیں ـ وہ تو اپنے ذاتی گھر میں اپنے خرچے پررہتا ہے
 
Advertisement
Begharat banda batain auqaat ki kar raha ha or khud sari umer zakaat khata raha is mulk ki abhe sahi judge samnay bhaith gya to is dallay sa aik saal ka b hisab ni dia jana 30 saal to door ki baat hai