Advertisement

عمران خان کی آڈیوز ہم لیک نہیں کررہے،راناثناءاللہ

Advertisement

سیاسی ہوں یا غیر سیاسی کسی بھی جعلی ڈیپ فیک ویڈیو سے کوئی فرق نہیں پڑے گا . الٹا لوگوں کے دلوں میں عمران کی عزت بڑھتی جائے گی کیونکہ انہیں معلوم ہے یہ ویڈیوز فیک ہیں اور ساری جماعتیں، جرنیل اور جج ملکر اللہ کے اس نیک بندے کے پیچھے لگے ہوئے ہیں

عزت اور ذلت اللہ کریم کے ہاتھ میں ہے، ان غداروں کے ناپاک ہاتھوں میں نہیں
​
 
Advertisement
Advertisement
Rana saanp ab Company ko dass raha ha.Audios ye log release kar rehay hain ur elzam Company par laga rehay hain. Hafiz jee DG ISPR ko kehain ke aa kar medias briefing dey ke ye Adios Rana ka..njar leak kar raha ham nahi..agar nahi kartay tu Yaheeh samjha jaya ga ke ye Hafiz jee karwa rehay hain.
 
غیر سیاسی لوگوں کو عمران خان کی جعلی ویڈیو کا کیا فائدہ۔ یہ جھوٹ بک رہا ہے۔
​
یہ جرنیلوں اور آئی ایس آئی والوں کی بات کر رہا ہے اور جھوٹ تو ان کی گھٹی میں پڑا ہو اہے
 
Advertisement
I hate it when you guys change the topic to your posts afterwards. then my responses don't make any sense since I only comment on the title if the video is ofa phatwari ****** or a phatwari ****** posted it. Write a topic and stick with it.
PS: Jab video hey he nahi to kya leak karogay, Siberite, Rajarawal111, Dastgir khan19, Chacha Basharat ki bajio ki shalwaray?
 
Sharifs and Zardari know that If Khan comes back again into power, that will be the end of them. Now they do not care what it takes to get rid of Khan, they have to do it or they will be rotting in Jail for the rest of their lives. Pakistan is most likely going to default on their loans and they will have to give on their nuclear weapons. Sharifs and zardari do not care about that because it is do or die for them. It needs to be investigated, how Bajwa got invovled with them, how much he sold Pakistan for!
 
غیر سیاسی لوگوں کو عمران خان کی جعلی ویڈیو کا کیا فائدہ۔ یہ جھوٹ بک رہا ہے۔
​
آپ بھی بھولے بادشاہ ہو ایجنسیوں کی طرف اشارہ ہے - وہ یہ کہہ رہا ہے بنائی ضروری نہیں ایجنسیوں نے ہوں مگر اب ان کے پاس ہیں -انہیں جب مناسب لگے گا ریلیز کر دینگے -
 
Advertisement

سیاسی ہوں یا غیر سیاسی کسی بھی جعلی ڈیپ فیک ویڈیو سے کوئی فرق نہیں پڑے گا . الٹا لوگوں کے دلوں میں عمران کی عزت بڑھتی جائے گی کیونکہ انہیں معلوم ہے یہ ویڈیوز فیک ہیں اور ساری جماعتیں، جرنیل اور جج ملکر اللہ کے اس نیک بندے کے پیچھے لگے ہوئے ہیں

عزت اور ذلت اللہ کریم کے ہاتھ میں ہے، ان غداروں کے ناپاک ہاتھوں میں نہیں
​
ڈاکٹر صاحب ایجنسیاں کچے کام نہیں کرتیں - اگر یہ ڈیپ فیک سے بنی ہوتی تو خان کب کا اسے چیلنج کر چکا ہوتا - اس نے تو تردید بھی نہیں کی ،تسلیم کر کے اپنی سیاست تھوڑے ختم کرنی ہے - اگر ویڈیو لانے کا فیصلہ ہوا تو وہ بھی اصلی ہی لائی جائے گا کب لائی جائے گی اس بارے میں کچھ کہا نہیں جا سکتا - ایجنسیوں کے پاس ہر سیاست دان کی کمزوریوں کے راز ہوتے ہیں جنہیں حسب ضرورت استعمال میں لایا جاتا ہے - یہ گندہ کھیل ہے اور ہمیشہ سے جاری ہے -
 
No worries. Let them stoop as low as they can. People have NO concern with his past private life.