Advertisement

عمران خان کی آمد پراٹک جیل میں نعرے،ہارون رشید کاتبصرہ

Advertisement
Advertisement

جیل کے اندر کا حال چاچا کپی جانے​

باہر کیا حال ہے وہ ہم سے سن کیا بلکہ خود دیکھ لو​

جہاد فرض عین معرکہ حق و باطل کی جنگ​

حقیقی آزادی کا حصول​

اور جونہی پنجاب پولیس سامنے آئی تو چند انقلابئیے یوتھئے،عمرانڈو جوتیاں چھوڑ کے نس گئے​

Loading X post…
Open original post on X
 
پشاور، اور حویلیاں میں تیری جنانیوں پر چڑھنے والے عمرانی کیا کم تھے کیا ؟؟؟
 
پشاور، اور حویلیاں میں تیری جنانیوں پر چڑھنے والے عمرانی کیا کم تھے کیا ؟؟؟

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی نشست پر ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کو بدترین شکست​

آزادجموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 15 باغ ٹو میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک جاری رہی۔​

​

تمام 189 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے ہیں جس میں پیپلز پارٹی کے ضیاء القمر 22 ہزار 35 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔​

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق دوسرے نمبر پر مسلم لیگ ن کے امیدوار مشتاق منہاس ہیں جنہوں نے 16 ہزار 271 ووٹ حاصل کیے ہیں۔​

​

پی ٹی آئی کےکرنل ضمیر خان دور دور تک نظر نہیں آئے ، دو سال پہلے اس نشست پر پی ٹی آئی نے ساڑھے 5 ہزار ووٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔​

پی ٹی آئی کے کرنل ضمیرصرف 4942 ووٹ ہی حاصل کر سکے​

واضح رہے کہ یہ نشست سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نا اہلی پر خالی ہوئی تھی۔​

​
 
Advertisement

جیل کے اندر کا حال چاچا کپی جانے​

باہر کیا حال ہے وہ ہم سے سن کیا بلکہ خود دیکھ لو​

جہاد فرض عین معرکہ حق و باطل کی جنگ​

حقیقی آزادی کا حصول​

اور جونہی پنجاب پولیس سامنے آئی تو چند انقلابئیے یوتھئے،عمرانڈو جوتیاں چھوڑ کے نس گئے​

Loading X post…
Open original post on X
ٹھیک کہتے ہو ہرکولیس کے بچے تیرا لیڈر تو سالہ پولیس کے کشتوں کے پشتے لگا دیتا تھا