Advertisement

عمران خان کیوں استعفی دے ؟

Advertisement
شاباش بیٹا پارس حق بات کرنے سے کبھی پیچھے نہ ہٹنا یہ آپ نوجوانوں نسل کی جنگ ھے خواہ پاکستان کے نوجوان کا تعلق کیسی بھی بھی پروفیشن سے ہو خاص کر میڈیا کے نوجوان اینکرز اور صحافی خواتین وحضرات جن کا تعلق ٹی وی چینلز میڈیا یا سوشل میڈیا سے ہو تمام نوجوان پاکستان کے حرام خور سیاست دانوں کے ٹولے نواجعو لیگ،زارداری مافیاز یا ڈیزل ہو اس ملک اور عوام کے بہتر مستقبل کے لیے جنگ میں اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا تمام حلال صحافی اس میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں ان نوجوان صحافیوں نے اس ملک کے سابقہ حرام خور خاندانوں کی کرپشن لوٹ مار کو عوام کے سامنے پیش کرنے میں اہم کردار ادا کیا ھے