یہ حقیقت ہے کہ سیاسی پارٹیاں اپنی غلطی سے ہی سیکھتی ہیں۔ تحریک سے بے شک غلطیاں ہوئی ہیں۔ لیکن اچھی بات ہو گی کہ تحریک انصاف ان غلطیوں کو دھرانے اور ان پر قائم رہنے کی بجائے اپنی اصلاح کر لے کیوں کہ سیاست ابھی ختم نہیں ہوئی۔ یہ حقیقت ہے کہ تحریک کی چند ایک غلطیوں اور جذباتیت کے باوجود اب بھی لوگ عمران خان کے ساتھ ہیں کہ نواز شریف، زرداری، فضل الرحمٰن، اسفندیار ولی اور الطاف حسین کے پاس کچھ بھی نہیں۔دوسرے یہ آزمائے ہوئے لوگ ہیں ۔جنہوں نے ملک کے لیے نہیں بلکہ اپنی ذات کے لیے بہت کچھ کیا ہے۔
ایک سازش کے تحت میڈیا کے ذریعے یہ مہم چلائی جارھی ہے کہ کسی طرح پی ٹی آئی کی ہر کامیابی کو ناکامی میں بدلا جائے . مجھے اس کے اندازہ تب ہوا جب کپتان تاریخی جلسے کرتا ہے تو اس کی تقریر کا فوری طور پر پوسٹ مارٹم شروع ہو جاتا ہے . پہل پرویز رشید سے ہوتی ہے پھر میڈیا کے تجزیہ کار ایک کامیاب جلسے کی کامیابی چھوڑ کر کپتان کے کہے ہووے ایک ایک لفظ کا پوسٹ مارٹم کرتے ہیں ،صرف ان الفاظ کا جن کو متنازیہ بنایا جا سکتا ہو . کیا ہم بھی اسی مہم کا حصہ بنتے جا رہے ہیں .گٹر میڈیا کے لیے فضل رحمان ،الطاف حسین ،طلال چودھری ،زاہد خان یا کسی اور کے کہے ہووے غلط الفاظ یا ننگی گالیاں کوئی اہمیت نہیں رکھتیں ،بلکہ عمران کا ایک کہا ہوا لفظ شرمناک ایک بہت بڑی گلی لگتا ہے . یہ مہم کافی شدت سے جاری ہے . اگر عتزاز احسن آج پی ٹی آئی میں آ جائے تو کل سے اس کی کردار کشی کی مہم شروع ہو جائے ،مگر جب تک زرداری ٹولے میں ہے وہ پاک صاف ہے . متحدہ کے خلاف کراچی میں الیکشن لڑنا ہی بڑا انقلاب ہے .اگر یہ کام کوئی اور پارٹی کرتی تو وہ بڑی بہادر کہلاتی ،مگر تحریک کو ایک طرح کا طعنہ دیا جاتا ہے کہ متحدہ کے علاقے میں وہ الیکشن کیوں لڑ رہی ہے . جوڈیشل کمیشن بنوانا ایک بڑی کامیابی ہے ،اگر رزلٹ کوئی بھی نکلے ،پر میڈیا پر ایک پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ نوں لیگ نے لولی پاپ دیا ہے . آپ دیکھ لیں ،ہر کامیابی تو ناکامی دکھیا جارہا ہے . ایک کمی میں مانتا ہوں کہ تحریک میں اپنا مقدمہ لڑنے والے بہت کم ہیں .
............Nawaz Sharif and Saudi Royal family with help of Punjabi media and sold out media are making a continious effort to undermine PTI in public ... ......................No doubt PTI has honest leader ship but meida has confused people so much about PTI and imran kahn by portraying them as Power hungry and center of eveil , it was that reason people did not came out for PTI sit in .... The only reason PTI sit in fail because people are confused about PTI , they thought PTI is just doing self serving politics ... IK has stayed 130 Days in container and waited for people to come in Islamabd but people did not came out for sit in to force Nawaz Sharif to resigned ..... Even if he not says Nawaz Sharif is corrupt , u can ask any other senseable man in society Abdul-jabbar, to thought Nawaz shaif is good man its like dead thinker.
صحافت کے "اس بازار میں" بیٹھی یہ مخلوق نیا شکار پھانسنے کے لئے کیا کیا حربے استعمال کرتی ہے ؟ اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔بھٹو صاحب کے قصیدوں سے شروع ہونے والا اس کے قلم کا انقلابی چہرہ ایک کریہہ صورت اس وقت نظر آنےلگتا ہے جب بھٹو صاحب پر ظلم کے بعد اپنے ہیرو کی پارٹی اور مظلوم بچوں سے لا تعلقی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے انتہائی نظریاتی مخالف نواز شریف میں اسے قوم کا نجات دہندہ نظر آنے لگتا ہے۔ حلال حرام کی تمیز کئے بغیر جتنے مفادات سمیٹ سکتا ہے دونوں ہاتھوں سے سمیٹتا ہے۔ بانوے سے لیکر ننانوے تک اسے میاں صاحب کی کوئی کرپشن، کوئی بے ضا بطگی، کوئی بے اصولی نظر نہیں آتی،یہ اپنی چاپلوسی کے بل پر وزیر اعظم کے اتنا نزدیک ہو جاتا ہے کہ ان کے لئے تقریریں لکھنے لگتا ہے۔ اور جب ان پر برا وقت آتا ہے توخود کو معصوم ،ظاہر کرکے معافی مانگ کر پلٹ جانے والا سب سے پہلا شخص ہوتا ہے۔ اور پھر اپنے ممدوح کے خلاف لکھے گئے اس کے کالم ریگارڈ پر ہیں۔ مشرف کے سارے دور میں اس کی جمہوریت کے لئے خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں۔ یہ وہ بندہ ہے جو عدلیہ بحالی تحریک کو سبوتاژ کرنے میں پیش پیش تھا۔ پھر زرداری کےدور میں اس کے گن گانا اور اب نواز شریف کے دور میں اپنے لئے بہت کچھ کی امید رکھنا اس کی خواہش تھی۔ مگرکہتے ہیں مومن ایک سوراخ سے دوبارہ نہیں ڈسا جایا کرتا۔ اس کے ماضی کے پیش نظر میاں برادران اس پر بھروسہ کرنے کو تیار نہیں تھے ۔اس نےپوری کوشش میں ناکامی اور پھر اس اطلاع نے کہ عمران کے دھرنے کے دوران کچھ صحافیوں کو میاں صاحب کی طرف سے بھاری رقمیں دی گئی ہیں اسے آگ لگا دی۔ ان ہی دنوں شیخ رشید کی طرح اس نے فیصلہ کر لیا کہ میں نیگیٹو کھیلوں گا۔ میاں برادران کو دکھائوں گا کہ میں کیا لکھ سکتا ہوں اور انہیں کیا نقصان پہنچا سکتا ہوں۔ اس سے اس کے دو مقاصد تھے ایک میاں نواز شریف کو اپنی طرف متوجہ کرکے اپنی قیمت کا احساس دلانا۔ دوسرا مقصد پی ٹی آئی اور عمران کی گڈ بک میں اپنا نام لکھوانا۔ دونوں میں سے کوئی ایک بھی ہو جاتا تو اس کی کامیابی تھی۔ مگر لگتا ہے میاں صاحب نے تو اسے پان کی پیک سمجھ کر تھوک دیا ہے ۔انہیں احساس ہو گیا ہے کہ ایسے کتنے ہی ہیں جو اپنے حسن ظن کا اظہار کرتے رہتے ہیں اگر ان میں سے ایک ناجی بھی ہے تو کیا فرق پڑتا ہے ۔ دوسری طرف اتنی محنت اورخوشنودی کے باوجود تحریک انصاف کے لئے اس کا ماضی فراموش کر دینا آسان نہیں ہے۔ایسے ہی گھناونے کرداروں کے خلاف جدوجہد ہی تو تحریک کا نعرہ ہے ۔ بہر حال اس کی کوشش پوری توانائی سے جاری ہے۔ سلام ہے ان با اصول صحافیوں کو جو قلم کی حرمت اور تقدس کا مان رکھتے ہیں۔ جن کے لئے سچ وہی ہے جو ان کے اندر کی ، ان کے ضمیر کی آواز ہے۔وہ دائیں بازو کے ہوں یا بائیں کے ان کے وابستگی، کمٹمنٹ اپنے کاز کے ساتھ ہے۔ اور جو اپنے کاز سے مخلص ہیں۔

مطلب نواز شریف نے صحافیوں کو رقوم دی ھیں؟؟ اب یا تو رقوم دی ھیں یا نہیں۔۔ اگردی ھیں تو نواز شریف پر لعنت اور اگر نہیں دیں تو آپ نے اس ناجی پر بہتان لگا دیا