Advertisement

عمران خان کیساتھ بہت دھوکے ہوئے ہیں: منیب فاروق

"اس حکومت کی انشونس پالیسی یہ ہے کہ عمران خان جیل میں رہے، وہ جیل سے باہر آئے تو یہ سب معاملات جو آپ کو نظرآرہے ہیں، وہ سب ختم۔۔ عمران خان جو باتیں جیل میں کرتے ہیں ، وہ ریکارڈ ہوتی ہیں ٹرانسکرپٹ بنتا ہے، عمران خان کے ساتھ دھوکے ہوئے ہیں،وہ کہتے ہیں ناں کہ ٹرک کی بتی دکھانا، عمران خان سے بہت سی چیزیں منوائی بھی گئی ہیں، جب عمران خان کی ملاقاتیں بحال تھیں تو انہوں نے گنڈاپور سے کہا کہ کیا آپ نے مجھے پاگل سمجھا ہوا ہے؟"۔ منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on X
​