Advertisement

عمران خان کیا کر سکتا ہے " طلعت حسین کے نام

عزت ماب جناب سید طلعت حسین صاحب کا شمار پاکستان کے بہترین صحافی حضرات میں ہوتا ہے
لیکن کبھی کبھی انکے کالم اور تجزیات پڑھ کر ایسا لگتا ہے کہ انہوں نے دوسرے صحافی حضرات کی طرح اپنی ذات کے ارد گرد ایمانداری کا ملمع چڑھایا ہوا ہے ،
ایمانداری صرف یہ ہی نہیں کہ آپ جس پیشے سے منسلک ہوں اسکی ضروریات کو پورا کرنے کے لیئے آپ مواد ڈھونڈھتے پھریں ،
بلکہ صحافت میں ایمانداری یہ ہے کہ حالات حاضرہ کے مطابق آپ حکومت وقت کے کیئے جانے والی غیر آئینی اور ملکی مفاد کے خلاف کیئے جانے والے اقدامات پر زیادہ سے زیادہ لیکن جائیز تنقید کریں ،
لیکن معذرت کے ساتھ طلعت حسین صاحب کے کالم اور انکے پروگرام دیکھ کر لگتا ہے کہ عمران خان ہی اس ملک کے تمام مسائل کی وجہ ہے ،
عمران خان ہی اس ملک میں منی لانڈرنگ کا موجد ہے ، عمران خان ہی اس ملک میں ہارس ٹریڈنگ اور چھانگا مانگا کی سیاست کو ایجاد کرنے والا سیاست دان ہے ،
عمران خان کی ہی وجہ سے آج ملک کی میعشت ڈوبتی جا رہی ہے .؟
طلعت حسین صاحب اگر آپ اپنے قلم اور پیشے سے ایمانداری کرتے تو آپ شریف برداران کو انکے وعدے یاد دلاتے جو انہوں نے کیئے تھے ؟
آپ انکو یہ یاد دلاتے کہ آپ نے چھ مہینے میں ملک کے تمام مسائل حل کرنے کا وعدہ کیا تھا ،
طلعت صاحب آپ شریف برداران کو یہ یاد دلاتے کہ انہوں نے جلسوں میں سابق صدر آصف زرداری کا لوٹا ہوا پیسہ ملک میں واپس لانے اور ان کو سڑکوں پر گھسیٹنے کا وعدہ کیا تھا ،
طلعت حسین صاحب آپ نے گزشتہ کالم میں فرمایا جس کا عنوان تھا کہ عمران خان کیا کر سکتا تھا .؟
میں بتاتا ہوں کہ عمران خان کیا کر سکتا تھا اور کیا کر رہا ہے ،
عمران خان چاہتا تو صحت یاب ہونے کے بعد ایک بھر پور عوامی احتجاج کے زریعے عوامی ردعمل کو ظاہر کرتا ،
لیکن عمران خان جو کہ قانون کے دائرے میں رہنے والا انسان ہے اس نے سب سے پہلے عدالتوں میں جانے کا فیصلہ کیا
مجھے بتائیں کہ وہ کون سا عدالت یا کمیشن ہے جہاں عمران خان نہیں گیا ؟
ایک سال تک عمران خان عدالتوں اور کمیشن کے دھکے کھاتا رہا لیکن کہیں سے اس کو انصاف نہیں ملا ،
تو پھر عمران خان نے عوام کے ساتھ مل کر انصاف لینے کی کوشش کی ،
طلعت حسین صاحب اگر عمران خان چاہتا تو پیپلز پارٹی کی طرح مک مکا کی سیاست کر لیتا اور خاموشی سے خیبر پختون خواہ میں حکومت کے مزے لوٹتا رہتا ،
لیکن اس بندے نے خیبرپختونخوا میں اپنے اتحادی وزراء کو کرپشن کی وجہ سے فارغ کر دیا
اور اپنے ایک وزیر کو کرپشن کی وجہ سے اور دوسرے کو نااہلی کی وجہ سے وزارت سے فارغ کر دیا ،
طلعت حسین صاحب اپنے قلم سے ایمانداری سے پیش آیا کریں کیوں کہ کل کو روز قیامت ہر چیز کی پوچھ ہوگی کہ آپ کے پاس قلم کی طاقت تھی لیکن آپ نے اس کے ذریعے کیا لکھا ؟
کیا آپ نے شریف خاندان کی حکومت کے سب سے بڑے موجودہ سکینڈل نندی پور پاور پراجیکٹ میں ہونے والے اربوں روپے کے گھپلے پر بات کی ؟
کیا آپ نے سولر انرجی سکیم کے میں ہونے والی تاریخی بد عنوانی پر کچھ لکھا ؟
نہیں کیوں کہ آپکی ایمانداری نے آپکو منع کر دیا ہوگا کہ یہ مت لکھنا ،
کیا آپ نے مریم نواز شریف کے اربوں روپے کے قرضہ پراجیکٹ پر سانپ بن کر بیٹھ جانے پر کچھ لکھا ؟ کیا اس کے پاس سرکاری عہدہ یا کوئی وزارت ہے کہ وہ اس پراجیکٹ کی نگرانی کر سکے ؟
آپ نے نہیں لکھا کیوں کہ آپکو آپکی ایمانداری نے روک لیا ہوگا کہ
رہنے دو اتنی ایمانداری بھی ٹھیک نہیں ،
طلعت حسین صاحب آپ نے لکھا کہ حیات آباد میں ایک اسپتال میں پانی ختم ہوگیا اور آپ نے اس واقعہ کو اپنے کالم میں جگہ دے دی تو اچھی بات کی آپ نے اس کی توجہ دلائی جا چکی ہے خیبرپختونخوا حکومت کو ،
لیکن جناب کیا آپکو یہ معلوم نہیں کہ پنجاب میں قانون و امن کی کیا صورت حال ہے ؟تو سنیئے
پنجاب میں ہر ساڑھے تین گھنٹے کے بعد زیادتی کا ایک واقعہ ہوتا ہے اور ہر دو دن کے بعد اوسطا جبری زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں ،
رحیم یار خان میں ایک سال میں زیادتی کے 222 ، فیصل آباد میں 214 ، اور لاہور میں اجتماعی زیادتی کے 195 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں،
اسکے علاوہ بہاولنگر میں 141 ، شیخو پورہ میں 102 ، مظفر گڑھ 102 ، قصور 77 ، چنیوٹ 74 ،، خانیوال 68 ، لیہ میں 55 اور منڈی بہاولدین میں 33 واقعات سامنے ائے ہیں ،
لیکن آپکو یہ سب کچھ نظر نہیں ائے گا کیوں کہ آپ کو آپ کی ایمانداری یہ سب کچھ دیکھنے سے منع کرتی ہے ،
اور ذرا خیبرپختونخوا کی پولیس کے نظام کو دیکھیں ، آپ وہاں کے کسی بھی سیاسی پارٹی کے ورکر سے پوچھ لیں کہ خیبرپختونخوا میں پولیس کا سپاہی یا محکمہ مالیات کا کوئی پٹواری رشوت لیتا ہے ؟ تو اسکا جواب ہوگا نہیں کیوں کہ وہاں تحریک انصاف کی حکومت ہے عمران خان کے زیر سایہ ،.،
طلعت حسین صاحب خدا را آپ اپنی آنکھوں سے تعصب کی پٹی اتاریں اور کھلی آنکھوں سے غیر جانبدار تجزیہ کریں شاید آپکو عمران خان سب سے بہتر لگے ،.،
یقین کیجیئے آپکی ایمانداری کو دیکھ کو ہمیں آپ میں اور نظیر جانی عرفان صدیقی عطا قاسمی رؤف طاہر جیسے صحافی حضرات میں بلکل کوئی فرق نظر نہیں آتا ،
کیوں کہ آپکو صرف اپنی مرضی اور اپنے دل کا ہی سچ نظر آتا ہے ،
آپکی ایمانداری اور سچائی کو اکیس توپوں کے ساتھ اکیس عدد میزائیل کی سلامی ہے ،
آپ اپنی ایمانداری کو سمبھال کر رکھیں شاید اگلی بار فلسطین کو جاتے ہوئے کسی بیڑے میں کام آجائے جہاں سے آپ کو شہرت ملی تھی اور آپ اس وقم کے ہیرو بنے تھے ،
گستاخی معاف

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
I am pretty sure Tala'at sahib is well aware of the facts but sometime just to look distinct from the crowd he comes at personal level with IK .. Sometime it feels like he has some kind of personal grudge with PTI in general and IK in particular ---- I believe that he along with Nadeem Malik are among those who are not for sale and are experts in their field of journalism but sometime his statements do not make sense --- I am not saying this because I want to hear or read from him what I like but there should be enough convincing justification at least at argument level of what you are saying --- I hope he may elaborate his point of view in further of his programs or column so that it may help us in understanding his logic/thesis clearly about IK.
 
Advertisement
Ab to in k programmes ki ratings Absar Alam k programmes jitni reh gai,,,,Ana parasi Maar gai in ko,,,Ap ko yad he ye sahib elections k baad bar bar kehty they punjab me bare fair elections hwe hain,ab ye kese Dhandli k khilaf bol skty hain
 
talat se ikhtalaf kiya ja sakta hai, par apni taraf se bana bana ke baaten na karo uss ke khilaf,
woh ganimat hai pakistan jaisi corrupt sociaty main.
itni na barha paaki-e-daaman ki hikayat
daman ko zara dekh, zara band-e-qaba dekh
apne bi gareban main jhaank liya karo kabhi.
 
I am pretty sure Tala'at sahib is well aware of the facts but sometime just to look distinct from the crowd he comes at personal level with IK .. Sometime it feels like he has some kind of personal grudge with PTI in general and IK in particular ---- I believe that he along with Nadeem Malik are among those who are not for sale and are experts in their field of journalism but sometime his statements do not make sense --- I am not saying this because I want to hear or read from him what I like but there should be enough convincing justification at least at argument level of what you are saying --- I hope he may elaborate his point of view in further of his programs or column so that it may help us in understanding his logic/thesis clearly about IK.
still he is a better jounalist,
khaamiyon se to koi bi paak nahin janab.
 
Advertisement
mein nay pahlay bhi arz kia tha .. k talat sahab ko ghussa hay k Khan unhein time nahi detay interview k liye .. wohi ghussa wo waqtan fawaqtan PTI aur IK per nikaltay rahtay hein ..
 
Totally agree with you Imran --- Tala'at is indeed one of the best in Pakistan. However it surprises me when it feels like he is twisting apparent facts/events --- For example since day one IK was demanding about 4 constituencies, accepting the results but not accepting rigging, exploiting all possible legal venues/ways --- once he was done with that only then he called for a protest --- I am not able to understand how Tala'at can be sarcastic about such logical progression of events.

still he is a better jounalist,
khaamiyon se to koi bi paak nahin janab.
 
طلعت حسین ایک انتہائی کنفیوژ قسم کا صحافی ہے۔اسکی مثال اس عورت جیسی ہے جو عدالت اپنے شوہر سے طلاق لینے کیلئے پہنچ جاتی ہے۔ جج پوچھتا ہے کہ تمہیں طلاق کیوں چاہئے؟ کیا تمہارا شوہر شرابی، کبابی ہے؟
عورت کہتی ہے کہ نہیں
جج پوچھتا ہے کہ کیا وہ جوا کھیلتا ہے؟
عورت کہتی ہے کہ نہیں
جج پوچھتا ہے کہ کیا وہ تمہیں ازدواجی طور پر خوش نہیں رکھتا؟
وہ عورت کہتی ہے کہ نہیں ایسی کوئی بات نہیں
جج پوچھتا ہے کہ کیا وہ تمہاری اور تمہارے ماں باپ کی عزت نہیں کرتا
عورت کہتی ہے کہ وہ میری اور میرے ماں باپ کی بہت عزت کرتا ہے۔
جج پوچھتا ہے کہ کیا وہ نوکری وغیرہ نہیں کرتا؟
عورت کہتی ہے کہ وہ نوکری کرتا ہے، اچھی خاصی اسکی آمدن ہے
پھر جج پوچھتا ہے کہ آخر تم اس سے طلاق کیوں لینا چاہتی ہو؟
عورت جواب دیتی ہے کہ جب یہ روٹی کھاتا ہے تو اسکی داڑھی ہلتی ہے۔

کچھ دن پہلے اپنے شو میں کہہ رہا تھا کہ عمران خان نے میرا غیر اعلانیہ بائیکاٹ کیا ہوا ہے۔ میں نے کئی بار ٹائم مانگا لیکن خان صاحب نے مجھے انٹرویو دینے سے انکار کردیا۔
​
 
Advertisement
بیوی ابلا ہوا انڈا لائی ناشتے میں
شوہر: میں نے فرائی کھانا تھا
اگلے دن بیوی نے فرائی انڈا بنایا
شوہر: میں نے ابلا ہوا کھانا تھا
اگلے دن بیوی نے ابلا ہوا اور فرائی انڈا دونوں بناۓ
شوہر: جس انڈے کو ابالنا تھا اسے فرائی کر دیا اور جسے فرائی کرنا تھا اسے ابال دیا
نوٹ: یہ شوہر طلعت حسین جیسی شخصیت رکھتا تھ
 
جب یہ جناب فلسطین مدد کو گئے تھے بحری بیڑے میں تب یہ قوم کے ہیرو ہو گئے تھے
اور اب یہ عمران خان کے دشمن ہیں
:v :v :v
 
Advertisement
Totally agree with you Imran --- Tala'at is indeed one of the best in Pakistan. However it surprises me when it feels like he is twisting apparent facts/events --- For example since day one IK was demanding about 4 constituencies, accepting the results but not accepting rigging, exploiting all possible legal venues/ways --- once he was done with that only then he called for a protest --- I am not able to understand how Tala'at can be sarcastic about such logical progression of events.
talat bi insan hai aur agar kabhi uss ka tajziya galt ho to woh accept bi karta hai
par yaar woh apni aik raae to rakh sakta hai, kam se kam itna to haq do uss ko, tanqeed to woh nawaz sharif samait sab siasatdaoon par karta hai.
yeh be tuki tanqeed hai talat par, jis ka koi sarr pair nahin
 
طلعت حسین ایک انتہائی کنفیوژ قسم کا صحافی ہے۔اسکی مثال اس عورت جیسی ہے جو عدالت اپنے شوہر سے طلاق لینے کیلئے پہنچ جاتی ہے۔ جج پوچھتا ہے کہ تمہیں طلاق کیوں چاہئے؟ کیا تمہارا شوہر شرابی، کبابی ہے؟
عورت کہتی ہے کہ نہیں
جج پوچھتا ہے کہ کیا وہ جوا کھیلتا ہے؟
عورت کہتی ہے کہ نہیں
جج پوچھتا ہے کہ کیا وہ تمہیں ازدواجی طور پر خوش نہیں رکھتا؟
وہ عورت کہتی ہے کہ نہیں ایسی کوئی بات نہیں
جج پوچھتا ہے کہ کیا وہ تمہاری اور تمہارے ماں باپ کی عزت نہیں کرتا
عورت کہتی ہے کہ وہ میری اور میرے ماں باپ کی بہت عزت کرتا ہے۔
جج پوچھتا ہے کہ کیا وہ نوکری وغیرہ نہیں کرتا؟
عورت کہتی ہے کہ وہ نوکری کرتا ہے، اچھی خاصی اسکی آمدن ہے
پھر جج پوچھتا ہے کہ آخر تم اس سے طلاق کیوں لینا چاہتی ہو؟
عورت جواب دیتی ہے کہ جب یہ روٹی کھاتا ہے تو اسکی داڑھی ہلتی ہے۔

کچھ دن پہلے اپنے شو میں کہہ رہا تھا کہ عمران خان نے میرا غیر اعلانیہ بائیکاٹ کیا ہوا ہے۔ میں نے کئی بار ٹائم مانگا لیکن خان صاحب نے مجھے انٹرویو دینے سے انکار کردیا۔
​
aik aur be tuki tanqeed,
aur khood ko kehte hain saainsdaan
wah re jahaalat
wah re andhi taqleed
 
طلعت حسین ایک انتہائی کنفیوژ قسم کا صحافی ہے۔اسکی مثال اس عورت جیسی ہے جو عدالت اپنے شوہر سے طلاق لینے کیلئے پہنچ جاتی ہے۔ جج پوچھتا ہے کہ تمہیں طلاق کیوں چاہئے؟ کیا تمہارا شوہر شرابی، کبابی ہے؟
عورت کہتی ہے کہ نہیں
جج پوچھتا ہے کہ کیا وہ جوا کھیلتا ہے؟
عورت کہتی ہے کہ نہیں
جج پوچھتا ہے کہ کیا وہ تمہیں ازدواجی طور پر خوش نہیں رکھتا؟
وہ عورت کہتی ہے کہ نہیں ایسی کوئی بات نہیں
جج پوچھتا ہے کہ کیا وہ تمہاری اور تمہارے ماں باپ کی عزت نہیں کرتا
عورت کہتی ہے کہ وہ میری اور میرے ماں باپ کی بہت عزت کرتا ہے۔
جج پوچھتا ہے کہ کیا وہ نوکری وغیرہ نہیں کرتا؟
عورت کہتی ہے کہ وہ نوکری کرتا ہے، اچھی خاصی اسکی آمدن ہے
پھر جج پوچھتا ہے کہ آخر تم اس سے طلاق کیوں لینا چاہتی ہو؟
عورت جواب دیتی ہے کہ جب یہ روٹی کھاتا ہے تو اسکی داڑھی ہلتی ہے۔

کچھ دن پہلے اپنے شو میں کہہ رہا تھا کہ عمران خان نے میرا غیر اعلانیہ بائیکاٹ کیا ہوا ہے۔ میں نے کئی بار ٹائم مانگا لیکن خان صاحب نے مجھے انٹرویو دینے سے انکار کردیا۔
​

If so, then I think it is one of IK's those rare decisions where he has shown some pragmatism.

How many interviews Talat has done with Nawaz thickhead Sharif in last one years and how many with IK? I think that ratio would be more than 1:6 and one being with Nawaz.

Hope in Pak society is already very low and people like Talat with their cynic attitude and in love to build their own credibility try to target people like IK to add to that hopelessness.

Talat needs to know that it is two-way.........otherwise it is only GHQ secret guideline and ISPR releases that he and likes of him can use to build their career and to remain in their profession!
 
Not disagreement on that ...
I am no one to make judgement on analysis ... all I am expressing things which I am unable to understand from analysis and hoping that he will explain them in a more explanatory way .... no where I said that his analysis are wrong or right ... he is way beyond from such a judgement.

talat bi insan hai aur agar kabhi uss ka tajziya galt ho to woh accept bi karta hai
par yaar woh apni aik raae to rakh sakta hai, kam se kam itna to haq do uss ko, tanqeed to woh nawaz sharif samait sab siasatdaoon par karta hai.
yeh be tuki tanqeed hai talat par, jis ka koi sarr pair nahin
 
not disagreement on that ...
I am no one to make judgement on analysis ... All i am expressing things which i am unable to understand from analysis and hoping that he will explain them in a more explanatory way .... No where i said that his analysis are wrong or right ... He is way beyond from such a judgement.
nice to see the respect u have for talat.