- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
ڈپلومیٹک انداز میں یہ باتیں چل رہی ہیں کہ الیکشن ایک سال پہلے کروا دیے جائیں گے جب کہ تحریک انصاف چاہتی ہے الیکشن 2026 میں ہوں،
عمران خان کو یہ بات سمجھ آ گئی ہے کہ اُن کی رہائی 2025 میں بھی نہیں ہو گی، اگر واشنگٹن سے کوئی مداخلت ہو وہ الگ بات ہے، محمد مالک
اسد قیصر کہہ رہے ہیں کہ القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ 17 جنوری تک اس لیے آگے بڑھایا گیا تا کہ تب تک شارخ ارجمند اور حمایوں دلاور اسلام آباد ہائیکورٹ میں لگ جائیں گے اور جب ہم اپیل کریں گے تو اپیلیں ان کے پاس لگائی جائے گی تا کہ وہاں سے بھی انصاف نا ملے، محمد مالک
عمران خان کو یہ بات سمجھ آ گئی ہے کہ اُن کی رہائی 2025 میں بھی نہیں ہو گی، اگر واشنگٹن سے کوئی مداخلت ہو وہ الگ بات ہے، محمد مالک
Loading X post…
Open original post on Xاسد قیصر کہہ رہے ہیں کہ القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ 17 جنوری تک اس لیے آگے بڑھایا گیا تا کہ تب تک شارخ ارجمند اور حمایوں دلاور اسلام آباد ہائیکورٹ میں لگ جائیں گے اور جب ہم اپیل کریں گے تو اپیلیں ان کے پاس لگائی جائے گی تا کہ وہاں سے بھی انصاف نا ملے، محمد مالک
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





