Advertisement

عمران خان کو چاہئے کہ تحریک عدم اعتماد کو کامیاب ہونے دے

موجودہ سیاسی صورتحال میں وزیر اعظم عمران خان اپنے اتحادیوں سے خود جا جا کر ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ جو ان کو ذلیل و رسوا کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے۔ آج تو پرویز الہی نے ان کو نیپی والا وزیر اعظم تک کہہ ڈالا۔
اس کھلی تضحیک کے بعد میں سمجھتا ہوں کہ وزیر اعظم کو عدم اعتماد کی تحریک ناکام کرنے کی بجائے اسے کامیاب بنانا چاہیے۔ کیونکہ آنے والے وقت میں پاکستان کو اربوں ڈالر قرضوں کی قسطیں واپس کرنی ہیں۔ یہ سب کرنے کیلئے آئی ایم ایف کی سخت شرائط ماننی ہوں گی جس سے مہنگائی ہوگی۔ یوں اس وقت عوامی مومنٹم کا فائدہ اٹھاتے وزیر اعظم عمران خان کو خود ہی اپوزیشن میں چلے جانا چاہیے۔ تاکہ وہ اپنے جلسوں جلوسوں میں منحرف ہونے والے اتحادیوں اور پارٹی اراکین کو اچھی طرح عوام میں ایکسپوز کر سکیں۔ اور یوں پوری شدت کیساتھ اگلا الیکشن جیت کر دو تہائی اکثریت والی حکومت قائم کرنے کی پوزیشن میں آجائیں۔
کیا آپ سمجھتے ہیں ایسا کرنا بہتر ہے یا وہ بہتر ہے جو عمران خان اس وقت کر رہے ہیں؟
​
5-D258281-5-BEC-4-C2-E-BC4-E-FBF5406-A24-ED.jpg
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
اس گند فضل الرحمان کو کوکینی نے صدر پاکستان بننے کے لئے ووٹ دیا تھا

رہی بات سوال کی تو کوکینی کو ہر حال میں خود کو بچانا چاہیے ورنہ کوکینی کو جیل میں سفید پاوڈر کو ن دے گا

? ?
 
کھوتے جیل جانے کیلئے پہلے جرم کرنا ہوتا ہے، پھر اسے عدالت میں ثابت بھی کرنا پڑتا ہے۔ پاکستان کا عدالتی نظام تو بڑے بڑے ثابت شدہ چوروں کو بہت آرام سے لندن پہنچا دیتا ہے۔ وہ وزیر اعظم عمران خان کو کیا ہاتھ لگائے گا جس پر آج تک کرپشن کا الزام تک نہیں لگا
 
Advertisement
کھوتے جیل جانے کیلئے پہلے جرم کرنا پڑتا ہے، اسے عدالت میں ثابت کرنا پڑتا ہے۔ پاکستان کا عدالتی نظام تو ثابت شدہ چوروں کو بڑے آرام سے لندن پہنچا دیتا ہے۔ وہ وزیر اعظم عمران خان کو کیا ہاتھ لگائے گا جس پر آج تک کرپشن کا الزام تک نہیں لگا

چنگڑ بلیک لا ڈکشنری ہے نا
اور فارن فنڈنگ میں تو لاکھوں نہیں اربوں کا گپھلا ہے میرے چندہ
 
کھوتے یہ بلیکس لا ڈکشنری ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی لا ڈکشنری ہے۔ پٹواری ڈنگروں نے اس کو بلیک لا (کالا قانون) ڈکشنری بنا دیا ہے۔
64BD8A63-67EB-4FF9-9765-3B40E8D5472A.jpeg
 
Advertisement
موجودہ سیاسی صورتحال میں وزیر اعظم عمران خان اپنے اتحادیوں سے خود جا جا کر ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ جو ان کو ذلیل و رسوا کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے۔ آج تو پرویز الہی نے ان کو نیپی والا وزیر اعظم تک کہہ ڈالا۔
اس کھلی تضحیک کے بعد میں سمجھتا ہوں کہ وزیر اعظم کو عدم اعتماد کی تحریک ناکام کرنے کی بجائے اسے کامیاب بنانا چاہیے۔ کیونکہ آنے والے وقت میں پاکستان کو اربوں ڈالر قرضوں کی قسطیں واپس کرنی ہیں۔ یہ سب کرنے کیلئے آئی ایم ایف کی سخت شرائط ماننی ہوں گی جس سے مہنگائی ہوگی۔ یوں اس وقت عوامی مومنٹم کا فائدہ اٹھاتے وزیر اعظم عمران خان کو خود ہی اپوزیشن میں چلے جانا چاہیے۔ تاکہ وہ اپنے جلسوں جلوسوں میں منحرف ہونے والے اتحادیوں اور پارٹی اراکین کو اچھی طرح عوام میں ایکسپوز کر سکیں۔ اور یوں پوری شدت کیساتھ اگلا الیکشن جیت کر دو تہائی اکثریت والی حکومت قائم کرنے کی پوزیشن میں آجائیں۔
کیا آپ سمجھتے ہیں ایسا کرنا بہتر ہے یا وہ بہتر ہے جو عمران خان اس وقت کر رہے ہیں؟
​
5-D258281-5-BEC-4-C2-E-BC4-E-FBF5406-A24-ED.jpg
ذلیل و رسوا ملک بچانے والا نہیں ہوتا
یہ گھٹیا کیڑے مکوڑے ہو رہے ہیں
جو اپنی عزتیں لاشیں بیچتے ہیں اور اب اپنا ایمان بیچ رہے ہیں
نہ عمران خان اتنا بھولا ہے جو عدم اعتماد کامیاب ہونے دے گا
نہ اس کے ووٹر اتنے بھولے ہیں
تم اپنا مشورہ اپنے ابو کے پاس لے جاؤ اور اپنی امی کو طلاق ہونے دو ????
تحریک کو آ کے سبق نہ سکھاؤ
کیسا دیا؟ ????
 
صرف ایک تجویز ہے۔کرنا تو وہی ہے جو خان کا عظیم دماغ کہے گا
 
Advertisement
تیری وڈے سیانے کی کون سنتا ہے؟ ایڈا سیانا ہوتا تو مشیر نہ لگا ہوتا؟ دو ہفتے پہلے جو بات اپوزیشن کو میں نے سمجھای تھی وہی تم آج خان کو سمجھا رہے ہو، طاہر القادری کی طرح تو بھی کاپی پیسٹ فلاسفر لگتا ہے مجھے؟
میں نے یہی لکھا تھا کہ عدم اعمتاد پہلے کرتے تو بہتر تھا مگر اب چارسال کا گند اپنے سر پر ڈلوانا چاہتے ہو تو شوق سے عدم اعتماد کرو

میں نے بھی تجویز ہی دی ہے
جو ڈوز تجھے دینی پڑتی ہے جیسے بچوں کو
حفاظتی انجکشن لگانا پڑتا ہے
????سمجھ تو گیا ہو گا تو

یہ کون سی تجویز ہے جو تو ہماری ہی گاف تارے لگوانے لگا ہے ???
 
موجودہ سیاسی صورتحال میں وزیر اعظم عمران خان اپنے اتحادیوں سے خود جا جا کر ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ جو ان کو ذلیل و رسوا کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے۔ آج تو پرویز الہی نے ان کو نیپی والا وزیر اعظم تک کہہ ڈالا۔
اس کھلی تضحیک کے بعد میں سمجھتا ہوں کہ وزیر اعظم کو عدم اعتماد کی تحریک ناکام کرنے کی بجائے اسے کامیاب بنانا چاہیے۔ کیونکہ آنے والے وقت میں پاکستان کو اربوں ڈالر قرضوں کی قسطیں واپس کرنی ہیں۔ یہ سب کرنے کیلئے آئی ایم ایف کی سخت شرائط ماننی ہوں گی جس سے مہنگائی ہوگی۔ یوں اس وقت عوامی مومنٹم کا فائدہ اٹھاتے وزیر اعظم عمران خان کو خود ہی اپوزیشن میں چلے جانا چاہیے۔ تاکہ وہ اپنے جلسوں جلوسوں میں منحرف ہونے والے اتحادیوں اور پارٹی اراکین کو اچھی طرح عوام میں ایکسپوز کر سکیں۔ اور یوں پوری شدت کیساتھ اگلا الیکشن جیت کر دو تہائی اکثریت والی حکومت قائم کرنے کی پوزیشن میں آجائیں۔
کیا آپ سمجھتے ہیں ایسا کرنا بہتر ہے یا وہ بہتر ہے جو عمران خان اس وقت کر رہے ہیں؟
​
5-D258281-5-BEC-4-C2-E-BC4-E-FBF5406-A24-ED.jpg
Why sacrifice the government for these blackmailers and opportunists.
Imran khan should kick out these blackmailers from the government and face the no confidence vote without their support. I am sure there will be some opposition MNAs who will vote for the PM in the no confidence voting.
 
I am sure there will be some opposition MNAs who will vote for the PM in the no confidence voting.
It won't work. By law floor crossing is not allowed as it's an open vote. All parliamentarians from govt or opposition side will be disqualified if they vote against the party lines. Only govt allies can switch sides without getting punished by this law
 
Advertisement
موجودہ سیاسی صورتحال میں وزیر اعظم عمران خان اپنے اتحادیوں سے خود جا جا کر ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ جو ان کو ذلیل و رسوا کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے۔ آج تو پرویز الہی نے ان کو نیپی والا وزیر اعظم تک کہہ ڈالا۔
اس کھلی تضحیک کے بعد میں سمجھتا ہوں کہ وزیر اعظم کو عدم اعتماد کی تحریک ناکام کرنے کی بجائے اسے کامیاب بنانا چاہیے۔ کیونکہ آنے والے وقت میں پاکستان کو اربوں ڈالر قرضوں کی قسطیں واپس کرنی ہیں۔ یہ سب کرنے کیلئے آئی ایم ایف کی سخت شرائط ماننی ہوں گی جس سے مہنگائی ہوگی۔ یوں اس وقت عوامی مومنٹم کا فائدہ اٹھاتے وزیر اعظم عمران خان کو خود ہی اپوزیشن میں چلے جانا چاہیے۔ تاکہ وہ اپنے جلسوں جلوسوں میں منحرف ہونے والے اتحادیوں اور پارٹی اراکین کو اچھی طرح عوام میں ایکسپوز کر سکیں۔ اور یوں پوری شدت کیساتھ اگلا الیکشن جیت کر دو تہائی اکثریت والی حکومت قائم کرنے کی پوزیشن میں آجائیں۔
کیا آپ سمجھتے ہیں ایسا کرنا بہتر ہے یا وہ بہتر ہے جو عمران خان اس وقت کر رہے ہیں؟
​
5-D258281-5-BEC-4-C2-E-BC4-E-FBF5406-A24-ED.jpg
ais main suub sy ganday ghatya haaram zaday yea tharion or topion walay pseudo molvi hazraat hain to Islam ka sooda kr ky siasat mian aai hain

let me give my version of the definition of **********, koi bacha bagair shadi ky paida hoon hum ussay ****** ya ********** kehtay hain, aab ais main us bachay ka kia kasoor vo koi khud ke marzi sy thore na aisay ghar paisa hua,

but yea loog paida halal huay "apparently" magar phir khud hoosh ho hawas main khud ke marzi sy haram kaam keyea to phir khud batao ****** ya ********** kon hua leehaza ais ky supporters ko bhe haraz zada he kahoon ga infact vo to maha ********** hua jo ain ko support kr raha hy yea jantay huay bhe ky yea loog corrupt haram khanay walay ghatya loog hain
 
تیری وڈے سیانے کی کون سنتا ہے؟ ایڈا سیانا ہوتا تو مشیر نہ لگا ہوتا؟ دو ہفتے پہلے جو بات اپوزیشن کو میں نے سمجھای تھی وہی تم آج خان کو سمجھا رہے ہو، طاہر القادری کی طرح تو بھی کاپی پیسٹ فلاسفر لگتا ہے مجھے؟
میں نے یہی لکھا تھا کہ عدم اعمتاد پہلے کرتے تو بہتر تھا مگر اب چارسال کا گند اپنے سر پر ڈلوانا چاہتے ہو تو شوق سے عدم اعتماد کرو
​
ais ka mutlab yea hua ky aap opposition ky hamdard ho, q ky main to khud chahta hoon hukumat giray or zara dhool dhamaka ho , q ky haath bandhi hui hukumat at least mughay to nahi pasand, ya to aik aik mujrib ko public main phansi dilwai ya phir aaram sy cricket main commentry karay
 
کہا جاتا ہے کہ پردے کے پیچھے بہت کچھ ہو رہا ہے۔ شاید عدم اعتماد کی تحریک ہی واپس لے لی جائے۔ یہ اسٹیبلشمنٹ کا سجایا ہوا کھیل ہے لیکن اس میں چین روس اور امریکہ کے علاوہ عربی بھی پوری طرح متحرک ہیں۔ یہ عین ممکن ہے کہ ن لیگ کو کچھ دے دیا جائے اور تحریک ناکام ہوجائے یا واپس لے لی جائے۔ مریم سے پابندی اٹھ جائے تو ان کی شہباز اور حمزہ سے بھی جان چھوٹ جائے گی۔ کیونکہ اگر فوری الیکشن نہی ہوتے تو عمران کے جانے کے بعد کی صورت حال کسی بھی طرح نواز شریف کو موافق نہی ہے۔ مسلم لیگ ق بھی کسی صورت اپوزیشن کے ساتھ نہی جا سکتی کہ انہیں ڈیڑھ سال کے لئے وزارت اعلی کی سیٹ حمزہ کبھی بھی نہی دے گا۔ اگلے الیکشن کے لئے پنجاب ان کے لئے اہم ہے۔ ایک دوسری صورت حال یہ بھی بن سکتی ہے کہ پی ٹی آئی پنجاب حمزہ کو دے دے اور مرکز پر ان سے معائدہ کر لے اور مریم، زرداری اور مولوی دیکھتے رہ جائیں۔ ایسی کسی بھی ڈیل سے ق لیگ، ایم کیو ایم ، پی پی پی اور مولانا کی پھوک نکل سکتی ہے۔ ہو سکتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ایسا کوئی معائدہ اپنی ضمانت پر کرانے کی کوشش کر رہی ہو۔
اس لئے ق لیگ اور ایم کیو ایم فوری کوئی فیصلہ بھی نہی کر پا رہے کہ ابھی انہیں اسٹیبلشمنٹ سے کلیرنس نہی مل رہی۔​
 
It won't work. By law floor crossing is not allowed as it's an open vote. All parliamentarians from govt or opposition side will be disqualified if they vote against the party lines. Only govt allies can switch sides without getting punished by this law
You are right but there will be some opposition MNAs absent on the day of voting as it has happened before.