موجودہ سیاسی صورتحال میں وزیر اعظم عمران خان اپنے اتحادیوں سے خود جا جا کر ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ جو ان کو ذلیل و رسوا کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے۔ آج تو پرویز الہی نے ان کو نیپی والا وزیر اعظم تک کہہ ڈالا۔ اس کھلی تضحیک کے بعد میں سمجھتا ہوں کہ وزیر اعظم کو عدم اعتماد کی تحریک ناکام کرنے کی بجائے اسے کامیاب بنانا چاہیے۔ کیونکہ آنے والے وقت میں پاکستان کو اربوں ڈالر قرضوں کی قسطیں واپس کرنی ہیں۔ یہ سب کرنے کیلئے آئی ایم ایف کی سخت شرائط ماننی ہوں گی جس سے مہنگائی ہوگی۔ یوں اس وقت عوامی مومنٹم کا فائدہ اٹھاتے وزیر اعظم عمران خان کو خود ہی اپوزیشن میں چلے جانا چاہیے۔ تاکہ وہ اپنے جلسوں جلوسوں میں منحرف ہونے والے اتحادیوں اور پارٹی اراکین کو اچھی طرح عوام میں ایکسپوز کر سکیں۔ اور یوں پوری شدت کیساتھ اگلا الیکشن جیت کر دو تہائی اکثریت والی حکومت قائم کرنے کی پوزیشن میں آجائیں۔ کیا آپ سمجھتے ہیں ایسا کرنا بہتر ہے یا وہ بہتر ہے جو عمران خان اس وقت کر رہے ہیں؟
کھوتے جیل جانے کیلئے پہلے جرم کرنا ہوتا ہے، پھر اسے عدالت میں ثابت بھی کرنا پڑتا ہے۔ پاکستان کا عدالتی نظام تو بڑے بڑے ثابت شدہ چوروں کو بہت آرام سے لندن پہنچا دیتا ہے۔ وہ وزیر اعظم عمران خان کو کیا ہاتھ لگائے گا جس پر آج تک کرپشن کا الزام تک نہیں لگا
کھوتے جیل جانے کیلئے پہلے جرم کرنا پڑتا ہے، اسے عدالت میں ثابت کرنا پڑتا ہے۔ پاکستان کا عدالتی نظام تو ثابت شدہ چوروں کو بڑے آرام سے لندن پہنچا دیتا ہے۔ وہ وزیر اعظم عمران خان کو کیا ہاتھ لگائے گا جس پر آج تک کرپشن کا الزام تک نہیں لگا
موجودہ سیاسی صورتحال میں وزیر اعظم عمران خان اپنے اتحادیوں سے خود جا جا کر ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ جو ان کو ذلیل و رسوا کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے۔ آج تو پرویز الہی نے ان کو نیپی والا وزیر اعظم تک کہہ ڈالا۔ اس کھلی تضحیک کے بعد میں سمجھتا ہوں کہ وزیر اعظم کو عدم اعتماد کی تحریک ناکام کرنے کی بجائے اسے کامیاب بنانا چاہیے۔ کیونکہ آنے والے وقت میں پاکستان کو اربوں ڈالر قرضوں کی قسطیں واپس کرنی ہیں۔ یہ سب کرنے کیلئے آئی ایم ایف کی سخت شرائط ماننی ہوں گی جس سے مہنگائی ہوگی۔ یوں اس وقت عوامی مومنٹم کا فائدہ اٹھاتے وزیر اعظم عمران خان کو خود ہی اپوزیشن میں چلے جانا چاہیے۔ تاکہ وہ اپنے جلسوں جلوسوں میں منحرف ہونے والے اتحادیوں اور پارٹی اراکین کو اچھی طرح عوام میں ایکسپوز کر سکیں۔ اور یوں پوری شدت کیساتھ اگلا الیکشن جیت کر دو تہائی اکثریت والی حکومت قائم کرنے کی پوزیشن میں آجائیں۔ کیا آپ سمجھتے ہیں ایسا کرنا بہتر ہے یا وہ بہتر ہے جو عمران خان اس وقت کر رہے ہیں؟
ذلیل و رسوا ملک بچانے والا نہیں ہوتا یہ گھٹیا کیڑے مکوڑے ہو رہے ہیں جو اپنی عزتیں لاشیں بیچتے ہیں اور اب اپنا ایمان بیچ رہے ہیں نہ عمران خان اتنا بھولا ہے جو عدم اعتماد کامیاب ہونے دے گا نہ اس کے ووٹر اتنے بھولے ہیں تم اپنا مشورہ اپنے ابو کے پاس لے جاؤ اور اپنی امی کو طلاق ہونے دو ???? تحریک کو آ کے سبق نہ سکھاؤ کیسا دیا؟ ????
ذلیل و رسوا ملک بچانے والا نہیں ہوتا یہ گھٹیا کیڑے مکوڑے ہو رہے ہیں جو اپنی عزتیں لاشیں بیچتے ہیں اور اب اپنا ایمان بیچ رہے ہیں نہ عمران خان اتنا بھولا ہے جو عدم اعتماد کامیاب ہونے دے گا نہ اس کے ووٹر اتنے بھولے ہیں تم اپنا مشورہ اپنے ابو کے پاس لے جاؤ اور اپنی امی کو طلاق ہونے دو ???? تحریک کو آ کے سبق نہ سکھاؤ
تیری وڈے سیانے کی کون سنتا ہے؟ ایڈا سیانا ہوتا تو مشیر نہ لگا ہوتا؟ دو ہفتے پہلے جو بات اپوزیشن کو میں نے سمجھای تھی وہی تم آج خان کو سمجھا رہے ہو، طاہر القادری کی طرح تو بھی کاپی پیسٹ فلاسفر لگتا ہے مجھے؟ میں نے یہی لکھا تھا کہ عدم اعمتاد پہلے کرتے تو بہتر تھا مگر اب چارسال کا گند اپنے سر پر ڈلوانا چاہتے ہو تو شوق سے عدم اعتماد کرو
موجودہ سیاسی صورتحال میں وزیر اعظم عمران خان اپنے اتحادیوں سے خود جا جا کر ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ جو ان کو ذلیل و رسوا کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے۔ آج تو پرویز الہی نے ان کو نیپی والا وزیر اعظم تک کہہ ڈالا۔ اس کھلی تضحیک کے بعد میں سمجھتا ہوں کہ وزیر اعظم کو عدم اعتماد کی تحریک ناکام کرنے کی بجائے اسے کامیاب بنانا چاہیے۔ کیونکہ آنے والے وقت میں پاکستان کو اربوں ڈالر قرضوں کی قسطیں واپس کرنی ہیں۔ یہ سب کرنے کیلئے آئی ایم ایف کی سخت شرائط ماننی ہوں گی جس سے مہنگائی ہوگی۔ یوں اس وقت عوامی مومنٹم کا فائدہ اٹھاتے وزیر اعظم عمران خان کو خود ہی اپوزیشن میں چلے جانا چاہیے۔ تاکہ وہ اپنے جلسوں جلوسوں میں منحرف ہونے والے اتحادیوں اور پارٹی اراکین کو اچھی طرح عوام میں ایکسپوز کر سکیں۔ اور یوں پوری شدت کیساتھ اگلا الیکشن جیت کر دو تہائی اکثریت والی حکومت قائم کرنے کی پوزیشن میں آجائیں۔ کیا آپ سمجھتے ہیں ایسا کرنا بہتر ہے یا وہ بہتر ہے جو عمران خان اس وقت کر رہے ہیں؟
Why sacrifice the government for these blackmailers and opportunists.
Imran khan should kick out these blackmailers from the government and face the no confidence vote without their support. I am sure there will be some opposition MNAs who will vote for the PM in the no confidence voting.
It won't work. By law floor crossing is not allowed as it's an open vote. All parliamentarians from govt or opposition side will be disqualified if they vote against the party lines. Only govt allies can switch sides without getting punished by this law
موجودہ سیاسی صورتحال میں وزیر اعظم عمران خان اپنے اتحادیوں سے خود جا جا کر ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ جو ان کو ذلیل و رسوا کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے۔ آج تو پرویز الہی نے ان کو نیپی والا وزیر اعظم تک کہہ ڈالا۔ اس کھلی تضحیک کے بعد میں سمجھتا ہوں کہ وزیر اعظم کو عدم اعتماد کی تحریک ناکام کرنے کی بجائے اسے کامیاب بنانا چاہیے۔ کیونکہ آنے والے وقت میں پاکستان کو اربوں ڈالر قرضوں کی قسطیں واپس کرنی ہیں۔ یہ سب کرنے کیلئے آئی ایم ایف کی سخت شرائط ماننی ہوں گی جس سے مہنگائی ہوگی۔ یوں اس وقت عوامی مومنٹم کا فائدہ اٹھاتے وزیر اعظم عمران خان کو خود ہی اپوزیشن میں چلے جانا چاہیے۔ تاکہ وہ اپنے جلسوں جلوسوں میں منحرف ہونے والے اتحادیوں اور پارٹی اراکین کو اچھی طرح عوام میں ایکسپوز کر سکیں۔ اور یوں پوری شدت کیساتھ اگلا الیکشن جیت کر دو تہائی اکثریت والی حکومت قائم کرنے کی پوزیشن میں آجائیں۔ کیا آپ سمجھتے ہیں ایسا کرنا بہتر ہے یا وہ بہتر ہے جو عمران خان اس وقت کر رہے ہیں؟
ais main suub sy ganday ghatya haaram zaday yea tharion or topion walay pseudo molvi hazraat hain to Islam ka sooda kr ky siasat mian aai hain
let me give my version of the definition of **********, koi bacha bagair shadi ky paida hoon hum ussay ****** ya ********** kehtay hain, aab ais main us bachay ka kia kasoor vo koi khud ke marzi sy thore na aisay ghar paisa hua,
but yea loog paida halal huay "apparently" magar phir khud hoosh ho hawas main khud ke marzi sy haram kaam keyea to phir khud batao ****** ya ********** kon hua leehaza ais ky supporters ko bhe haraz zada he kahoon ga infact vo to maha ********** hua jo ain ko support kr raha hy yea jantay huay bhe ky yea loog corrupt haram khanay walay ghatya loog hain
تیری وڈے سیانے کی کون سنتا ہے؟ ایڈا سیانا ہوتا تو مشیر نہ لگا ہوتا؟ دو ہفتے پہلے جو بات اپوزیشن کو میں نے سمجھای تھی وہی تم آج خان کو سمجھا رہے ہو، طاہر القادری کی طرح تو بھی کاپی پیسٹ فلاسفر لگتا ہے مجھے؟ میں نے یہی لکھا تھا کہ عدم اعمتاد پہلے کرتے تو بہتر تھا مگر اب چارسال کا گند اپنے سر پر ڈلوانا چاہتے ہو تو شوق سے عدم اعتماد کرو
ais ka mutlab yea hua ky aap opposition ky hamdard ho, q ky main to khud chahta hoon hukumat giray or zara dhool dhamaka ho , q ky haath bandhi hui hukumat at least mughay to nahi pasand, ya to aik aik mujrib ko public main phansi dilwai ya phir aaram sy cricket main commentry karay
کہا جاتا ہے کہ پردے کے پیچھے بہت کچھ ہو رہا ہے۔ شاید عدم اعتماد کی تحریک ہی واپس لے لی جائے۔ یہ اسٹیبلشمنٹ کا سجایا ہوا کھیل ہے لیکن اس میں چین روس اور امریکہ کے علاوہ عربی بھی پوری طرح متحرک ہیں۔ یہ عین ممکن ہے کہ ن لیگ کو کچھ دے دیا جائے اور تحریک ناکام ہوجائے یا واپس لے لی جائے۔ مریم سے پابندی اٹھ جائے تو ان کی شہباز اور حمزہ سے بھی جان چھوٹ جائے گی۔ کیونکہ اگر فوری الیکشن نہی ہوتے تو عمران کے جانے کے بعد کی صورت حال کسی بھی طرح نواز شریف کو موافق نہی ہے۔ مسلم لیگ ق بھی کسی صورت اپوزیشن کے ساتھ نہی جا سکتی کہ انہیں ڈیڑھ سال کے لئے وزارت اعلی کی سیٹ حمزہ کبھی بھی نہی دے گا۔ اگلے الیکشن کے لئے پنجاب ان کے لئے اہم ہے۔ ایک دوسری صورت حال یہ بھی بن سکتی ہے کہ پی ٹی آئی پنجاب حمزہ کو دے دے اور مرکز پر ان سے معائدہ کر لے اور مریم، زرداری اور مولوی دیکھتے رہ جائیں۔ ایسی کسی بھی ڈیل سے ق لیگ، ایم کیو ایم ، پی پی پی اور مولانا کی پھوک نکل سکتی ہے۔ ہو سکتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ایسا کوئی معائدہ اپنی ضمانت پر کرانے کی کوشش کر رہی ہو۔ اس لئے ق لیگ اور ایم کیو ایم فوری کوئی فیصلہ بھی نہی کر پا رہے کہ ابھی انہیں اسٹیبلشمنٹ سے کلیرنس نہی مل رہی۔