Advertisement

عمران خان کو نیک مشورہ

تحریک انصاف کے چئیرمیں نے الیکشن گہماگہمی میں اقتدار میں انے پر ایک کروڑ نوکریوں کی جو بات کی تھی ان پر حاصی لے دے ہوتی رہی اور ہورہی ہے ،بات نوکری کی ہے یعنی روزکار کی تو میں بھی کافی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ اب انشااللہ تحریک انصاف اقتدار میں ائی ہے تو خان صاحب اس جانب بھی توجہ دینگے ،۔مسائل زیادہ ہے اور ٹیم کی صلاحیتیں ابھی تک معلوم نہیں ہے ،باحاصیت قوم ہمارا بھی حق بنتا ہے کہ کچھ اچھے اچھے منصوبوں پہ سوچ بیچار کرلے ،میرے ذہین میں ایک منصوبہ ہے جو اس فورم کے زریعے میں کام کرنے والی حکومت کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں ،پاکستان کے سب سے بڑے بڑے مسائل میں جو باتیں شامل ہے مثلا پانی کی کمی اور جنگلات کی کمی یہ اس ایک منصوبے سے بہت حد تک حل ہوسکتا ہے ۔ساتھ میں عمران خان نے تو کروڑ نوکریوں کی بات کی تھی اس منصوبے سے کئی کروڑ نوکریاں خود بحود پیدا ہونگی

منصوبہ یہ ہے ملک بار میں حکومت پاکستان کی مالکیت کی کروڑں کنال زمین اسی طرح پڑھی ہے جو کہ کچھ بارانی ہونے کی وجہ سے اور کچھ دوسرے مسائل کیوجہ سے فصلیں پیدا کرنے سے قاصر ہے ۔عمران خان فوری طور پر حلف اٹھانے کے بعد ہر صوبے میں ایک دیانتدار ٹیم لیکر ائے جو صوبے میں پڑھی ہوئی ان زمینوں کا حساب کتاب فورا اکٹھا کریں ۔محتلف بنکوں کے زریعے بے روز گار نوجوانوں سے ان کے کوائف اکھٹا کرلیں ۔،صوبے کے اندر زرعی سکول کٓا قیام عمل میں لے ائیں اور بے روزگار نوجوانوں میں ان بنجرز زمین 100 یا اس سے زیادہ کنال کی تقسیم کا عمل شروع کرادیں ۔

ان زمینوں کے لئے سولر شمسی ٹیوب ویل کے لئے بلاسود قرضے فراہم کریں ۔زمین دیتے وقت ان تمام نوجوانوں کو فی کنال زمیں کے لئے ماخول دوست بودے فراہم کریں کریں کہ وہ اپنی زمین کے کنارے پر ان پودوں کو کاشت کریں تاکہ دو یا تین سال بعد وہ درحتوں کا روپ ڈال سکے ۔تمام مالکانہ خقوق دیتے وقت فوری طوربیج کھادیں وغیرہ کے لئے بلاسود قرضے جاری کریں اور تین سال تک ان زمینوں کو اباد کرنے والے نوجوانوں کو زرعی ٹیکس میں چھوٹ کی سہولت دی جائے ۔

چاروں صوبوں میں زرعی ماہرین کی ٹیمیں وقتا فوقتا ان زمیںوں پر کام کرنے والے نوجوانوں کی رہمانی کے لئے محصوص ریڈیو پروگرام کے زریعے اگاہی پروگرام چلائے یوں ایک نوجوان کو کسی بھی مسئلے پر رہنمائی کے لئے کسی کے پاس جانے کی نہ ہی ضروت ہوگی نہ ہی پریشانی ،۔پورے دو ۔تین سال بعد کروڑوں کنال زمین فصل دینے دینے لگ جاینگی حکومت کو اربوں روپے کا زرعی ٹیکس ملنا شروع ہوجائے گا ،کربوں روپے کا گندم مکئی اور چاول حکومت کے پاس دوسرے ممالک کو دینے کے لئے موجود ہوگا ،کروڑوں لوگ زرعت سے منسلک ہوجاینگے ،یوں تین سال کے اندر کئی ارب درحت اس زمین کی زینت بن جاینگے زیادہ درحتوں کی وجہ سے زیادہ بارشیں ہوتی رہینگی ،پاکستان میں خوراک کے مسائل پر 100 فیصد تک قابو پایا جاسکے گا ۔،ملک کے اندر حوشحالی کا دور شروع ہوجائے گا ۔​
 
Last edited by a moderator:
Job creation are correlated with GDP growth for a given country/region (in pakistan the flexibility is recently reported to be .7 in 2000-10+ whilethe average in the 80's and 90's in south asia were .4 -.5).
Second, it depends upon the economic sector where the growth is (agri sector minimum to housing sector maximum).
Third is the job multiplier (i.e. one job creates how many jobs). In this regard Industrial growth is the best in the long run and housing and Industrial sectors are about same in the short run.

If the next government achieves, on average 6+ gdp growth for 5 years+ invests for housing/mortgage sector, they can easily achieve their target or rather do much better.
The housing growth targeted by PTI is well within reach (only a bit above the historical average. That is total houses built both by public and private ).
Agri sector is most important for real growth and development however, in terms of job growth it is not so efficient.