Advertisement

عمران خان کو مہاتیر محمد کی جانب سے تحفے میں بھیجی گئی گاڑی کی قیمت کیا ہے؟

وزیراعظم عمران خان کو مہاتیر محمد کی جانب سے تحفے میں بھیجی گئی کارپاکستان پہنچ گئی۔

رواں سال مارچ میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے دورہ پاکستان کےدوران عمران خان کو ملائیشین پروٹون گاڑی بطور تحفہ دینے کا اعلان کیا تھا اور کار کی چابی بھی دے دی تھی۔

Untitled-1-21-768x384.jpg

گاڑی پاکستان پہنچ گئی ہے جسےعمران خان کو بطور تحفہ دینے کی تقریب ملائیشین ہائی کمیشن میں منعقد ہوئی

واضح رہے ملائشیا کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو تحفہ میں دی جانے والی گاڑی کی قیمت 98 ہزار 400 ملائشین رنگٹ (پاکستانی تقریبا 38 لاکھ) ہے۔

210389_1883090_updates-768x576.jpg

ملائیشین ہائی کمشنر نے اس موقع پر کہا کہ گاڑی ایک بھائی کی طرف سے دوسرے بھائی کو تحفہ ہے۔

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے گاڑی کی پیداوار پاکستان میں شروع کرنے کا بھی اعلان کیا تھا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اورملائیشیا کے مابین مضبوط اور گہرے تعلقات ہیں۔

ملائیشین ہائی کمشن میں منعقد کی گئی اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے تحفے پر ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹرمہاتیر کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا کہ ہم ملائیشین گاڑی کو بہت جلد پاکستانی سڑکوں پر دیکھنا چاہتے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان نے ہمیشہ ملائیشیا کے ساتھ اپنے تعلقات کو اہمیت دی اور وہ ہمارے دل کے بہت قریب ہے۔

​
 
Last edited by a moderator:

IMRAN KHAN HAS SOLD HIS ZAMEER ,,,
He is not going to the conference on Saudi saying so
 
ہر ایک کو نواز شریف مت سمجھ لیا کروں خان نے یہ گاڑی پہنچنے سے پہلے ہی پاکستان حکومت کے توشہ خانے کو دے دی ہے
 
سعودی عرب کے اعتراض کے بعد وزیراعظم عمران خان کی ملائیشیا کے دورے سے معذرت

اصل سوال یہ ہے کہ عمران کی قیمت کس قدر کم ہے؟؟​
 
Advertisement
KITNI KAM HAI YAR

TOU BATA HE DAI

کیا ایسا شخص یمن کے معاملے میں پاکستان کو نواز شریف کی طرح لاتعلق رکھ سکتا تھا اور سعودی پریشر برداشت کرسکتا تھا؟؟

وہ تو معمولی بات ہے ایٹمی دھماکوں پر امریکہ کا پریشر برداشت کرسکتا تھا؟؟
​
 
سعودیہ سے تعلقات کی پالیسی جاری رکھتے ہوے بھی ملائشیا جاسکتا ہے اتنی بھی کیا غلامی ہوی کہ وہاں جایا ہی نہ جاے؟
خود ہی کہہ رہے تھے کہ دنیا انڈیا سے تعلقات نہیں توڑنا چاہتی کیونکہ انسانیت کی بجاے اکانومی اور بزنس کو ترجیح دی جارہی ہے
اب دو ملک انڈیا کے خلاف کشمیر پر کھل کر آواز اٹھا رہے ہیں تو آپ ان کی کانفرنس میں جانا پسند نہیں کرتے؟
​
 
Advertisement
کیا ایسا شخص یمن کے معاملے میں پاکستان کو نواز شریف کی طرح لاتعلق رکھ سکتا تھا اور سعودی پریشر برداشت کرسکتا تھا؟؟

وہ تو معمولی بات ہے ایٹمی دھماکوں پر امریکہ کا پریشر برداشت کرسکتا تھا؟؟
​
TOU YEMEN MAI FAUJ UTAR DEE KIYA?

SULAAH KE BAAT HEE KEE HAI LARAE KE NAHEE AUR SULAH HONAY JA RAHEE HAI

TUJAY NAHE PATA NOOORA $5 BIL KE DEAL KAR BAITHA THA ON NO EXPLOSION

ARMY KA DANDAAA THAA

PATWAREE SAHIB ITNEE BAREE BAREE NA CHORAIN
 
سعودی عرب کے اعتراض کے بعد وزیراعظم عمران خان کی ملائیشیا کے دورے سے معذرت

اصل سوال یہ ہے کہ عمران کی قیمت کس قدر کم ہے؟؟​

جن کی خود کی قیمت دو ٹکوں کی ہے وہ عمران خان ? کی قیمت کا سوال کرتے ہیں
 
TOU YEMEN MAI FAUJ UTAR DEE KIYA?

SULAAH KE BAAT HEE KEE HAI LARAE KE NAHEE AUR SULAH HONAY JA RAHEE HAI

TUJAY NAHE PATA NOOORA $5 BIL KE DEAL KAR BAITHA THA ON NO EXPLOSION

ARMY KA DANDAAA THAA

PATWAREE SAHIB ITNEE BAREE BAREE NA CHORAIN

کونسی آرمی کا ڈنڈا تھا ؟ جو خود یمن کی جنگ لڑنے، نوکری کرنے، سعودی عرب پہنچ گئی؟؟ ​
 
Advertisement
کونسی آرمی کا ڈنڈا تھا ؟ جو خود یمن کی جنگ لڑنے، نوکری کرنے، سعودی عرب پہنچ گئی؟؟ ​
WHAT WRONG WITH JOB IN SAUDIA

HE HAS EVERY RIGHT TO HAVE BREAD AND BUTTER FOR HIS FAMILY

TERI JOB SAY BOHAT ACHEE HAI TOU 2 2 TAKAY KAY LIYA AIK CHOOR KE POOJA KAR RAHA HAI