عمران خان بھی عجیب شخص ہے--- یا یوں کہنا چاہیے کہ عمران خان نے بھی عجیب قسمت پائی ہے-
آج عمران خان اگر کرکٹ کے کسی بھی شعبے سے ریلیٹڈ ہوتا تو کہاں ہوتا؟ کرکٹ کے مبصرین، کوچز، آئی سی سی کے عہدے دار سب عمران خان کے سامنے بونے ہیں-
اگر جمائمہ کی بات مان لیتا اور اس کے ساتھ انگلینڈ شفٹ ہو جاتا تو آج عمران خان کا شمار دنیا کے امیر ترین لوگوں میں ہوتا. زندگی پر سکون ہوتی، پاکستانی حکمران پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے ترلے کرتے، پروٹوکول دیا جاتا۔
عمران خان کو وزارت عظمیٰ کی کیا ضرورت ہے. ؟ اب بھی دنیا بھر میں اسے پاکستانی حکمرانوں سے زیادہ عزت و تکریم ملتی ہے۔ اقتدار بندہ کس لئے حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے؟
عزت کیلئے؟ شوکت خانم،اور نمل کالج جیسے رفاہی ادارے بنانے کی وجہ سے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اسے عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔
شہرت کیلئے؟ بائیس سال کی عمر میں عمران خان کرکٹ کے میدانوں میں جگمگا رہا تھا. لالی وڈ، بالی وڈ اور ہالی وڈ کے سٹارز اس کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے بیتاب رہتے تھے. یہاں تک کہ برطانیہ کے شاہی خاندان کے لوگ عمران خان کے فین تهے۔
طاقت کے لیے؟ نواز شریف کو جیسے ہی موقع ملا وہ خود وزیر اعلی بن گیا تھا پنجاب کا۔ اس کے بعد جب خود وزیراعظم بننا شروع ہوا تو پنجاب کی وزارت اعلی کچھ یوں اپنے بھائی کو دی جیسے باپ وراثت میں چھوڑ کے مرا ہو۔ اور عمران خان کو دیکھیں۔ کے پی میں اس کی جماعت حکمران ہے اور نا تو عمران خان نے خود نا اپنے کسی رشتہ دار کو وہاں حکومت میں آنے دیا
دولت کیلئے؟ جمائمہ خان کے والد کا شمار برطانیہ کے امیر ترین لوگوں میں ہوتا تھا. خود کہا بھی کہ میرا کاروبار سنبھال لو لیکن عجیب شخص ہے دولت کی ہوس ہی نہیں۔
اس وقت اس کی قیمتی ترین دولت اس کے بیٹے ہیں جو لندن میں ہیں. اور شاید ہی کبھی لوٹ کر آئیں- لیکن عمران خان لڑ رہا ہے کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف کرپٹ سسٹم کے خلاف کبھی اس کے خلاف کسی سیاستدان کی درخواست پر مقدمہ درج کیا جاتا ہے کبھی کوئی سابقہ جج اسے عدالت میں بلا لیتا ہے اور اب کی بار اس کے خلاف خیبر پختون خواہ کے ڈاکٹروں کی ایک مافیا عدالت پہنچ چکی ہے۔ کیوں؟
عمران خان کو مسئلہ کیا ہے؟ زندگی کی چونسٹھ بہاریں دیکھ چکا ہے۔ مزید کتنا جیئے گا؟ اس کی اولاد کے پاکستان میں رہنے کے چانسز نہ ہونے کے برابر ہیں. لیکن وہ نظام بدلنا چاہتا ہے۔
کس کے لیے؟ پاکستان کے بیس کروڑ لوگوں کے لیے!
لیکن بدقسمت اتنا ہے کہ وہ جن کے لئے نظام بدلنا چاہتا ہے، جن کے لئے اس نے اپنا سکون برباد کر کے رکھ دیا ہے، جن کے لئے اس نے پھولوں کو چھوڑ کر کانٹوں کی راہ کا انتخاب کیا ہے، وہی اسے کبھی یہودی کرتے ہیں، کبهی زانی کہتے ہیں اور کبهی پاگل کہتے ہیں- اور وہ واقعی پاگل ہے اگر یہ سب مجھے میسر ہوتا تو میں صرف ایک کوشش کرتا جب اندازہ ہوتا کہ یہ نہیں جاگیں گے تو اس قوم کو اپنے حال پر چھوڑ کر سکون کی زندگی جیتا۔ ماخوذ
اگر پاکستانی اب بھی عمران خان کی قدر نہ کر پائے تو وقت ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گا کیونکہ قوموں کو بہتری کے لیے مواقع بار بار نہیں ملا کرتے- اب نہیں تو کب ؟ ہم نہیں تو کون ؟
پاکستان کی شریف اور زرداری خاندان جیسے لٹیروں سے جان چھڑوانے کے لیے جو جدوجہد کی ہے وہ برسوں یاد رکھی جائے گی- عمران خان چاہتا تو سکون سے اپنی پُر آسائش زندگی گزار سکتا تھا لیکن اس نے ایسا نہیں کیا اور اپنا سب پاکستان کے لیے قربان کر دیا-
ایک نوازشریف جیسا لالچی انسان بھی ہے جس کی اب بھی یہی کوشش ہے کہ کسی طرح اس کا اقتدار اگلی نسل تک منتقل ہو جائے اور کاروبار میں اضافہ یونہی ہوتا چلا جائے- اس کو موت بھول چکی ہے کہ جو پیسا غریب عوام کا یہ بیرون ملک بنکوں میں بھیج رہا ہے اس سے اپنی ہی دوزخ کا سامان بنا رہا ہے- شرم مگر اس کو نہیں آتی
پاکستان کی شریف اور زرداری خاندان جیسے لٹیروں سے جان چھڑوانے کے لیے جو جدوجہد کی ہے وہ برسوں یاد رکھی جائے گی- عمران خان چاہتا تو سکون سے اپنی پُر آسائش زندگی گزار سکتا تھا لیکن اس نے ایسا نہیں کیا اور اپنا سب پاکستان کے لیے قربان کر دیا-
یاد نہیں عمران خان کی جاگیر اور ریاست،،جو کراچی سے گلگت تک ہو کرتی تھی کبھی، اور آج دیکھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنا سب کچھ پاکستان پر قربان کردیا اور لنگی پہن کر لاہور کے ریلوے اسٹیشن پر قلی گیری کر رہا ہے۔۔۔۔۔اف وطن سے محبت
اے جاہل قوم۔۔زرداری نے خوب کھا لیا،،،نواز شریف نے کھانے کے ریکارڈ توڑ دئے اب تو آنکھیں کھول لو۔ اب تو عمران خان نے جو کہا ہے ۔۔۔۔۔۔نواز شریف جان دو،،،ساڈی باری آن دو اسے پورا کرادو،،،،اسے بھی شیروانی پہنوا دو ایک دفعہ اسکی بھی گھوڑی بن جاؤ،،کیا بگڑ جائے گا تمہارا،،کھوتوں.......
ALLAH ne is qoum ko 30,40 baras bad aik imandaar sacha,bahudar ,zaheen ovr qabil Leader diya ha..ALLAH zaroor ise kamyabi o kamrani se hamkanar krga..IN SHA ALLAH
[FONT=&]کپیل دیو نے بھی ورلڈ کپ جیتا تھا [/FONT] [FONT=&]تیس سال سے کمنٹری کر کے پیٹ پال رہا ہے[/FONT] [FONT=&]لیکن پرائیویٹ جہازوں میں سفر نہیں کر سکتا
[/FONT]Kapil dev khud hasrat se kahta h k mane Imran khan banne ki bahut koshesh ki but un jesa kbhi nai ban saka..jis Tarhi ko Shohrat ,izat ovr Ahtram ALLAH ne Imran Khan ko de wo kisi Khilarhi ko nasib na ho saki.. ovr Dolat to Imran ki ghar ki Londi ha,, chand mint commentry k us Crorho milte ha..... wase G@ange ne bhi Crickter ovr Actor banne ki koshesh ki the bilakhir mayus ho ker aik nakam Siasatdan ban gaya...:lol:

کیا ٹھوکا ٹھاکی ،،کر رہے ہو، افی عمران خان کا تو نعرہ،ہی یہ تھا کہ اس سسٹم کو بچانا ہے، اور اس میں ہی اقتدار لینا ہے پہلے دھرنے کو ڈاکٹر قادری سے الگ کرنے کا مقصد ہی یہ تھا۔۔ڈاکٹر قادری سسٹم کو ٹھیک کرنے کے نعرے لگا رہا تھا اور عمران اس مادر پدر آزاد سسٹم میں ایسی ہی دھانسو وزارت عظمیٰ کے خواب بذریعہ ایمپائر کی انگلی دیکھ رہا تھا جیسی آج نواز شریف کو ملی ہوئی ہے سچ بولا کرو

والے سسٹم کو توڑنے کی بات ھو رہی ھے ، جس میں شریفوں اور زرداریوں موج مستی لگی ھوئی ھے۔ status quo یہ اس اسکو بدلنے کے لئے آپ کو جب تک مکمل طور پر اقتدار نہیں ملتا آپ حقیقی طور پر پورے پاکستان میں تبدیلی نہیں لاسکتے۔ اقتدار ملنے کے بعد آپ ان شریفوں اور زرداریوں کے پاکستان سے بہتر نہ پائیں تو آپ کی تنقید جائز ھوگی۔ :)