وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے عمران خان پر شدید تنقید کیا اور کہا کہ انہیں شہبازگل پر جنسی تشدد کا جھوٹ بولتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔ شہباز گل پر تشدد یا جنسی تشدد کے الزامات غلط ہیں پارٹی کو ان سے ایسے دعوے منسوب کرتے ہوئے شرم کرنی چاہیے۔
نجی چینل سما سے گفتگو میں رانا ثنااللہ نے کہا عمران خان کی سیاست جھوٹ اور پراپیگنڈے پر مبنی ہے ۔ اس نے اسی بنیاد پرالیکشن لڑا اورساڑھے 3 سال بعد اس کا دھڑن تختہ ہوگیا، اب وہ اپوزیشن بھی ویسے ہی کررہا ہے۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان کا پراپیگنڈے اور سوشل میڈیا کے سوا کوئی ویژن نہیں مگر عمران خان جھوٹ اورسوشل میڈیا کے ذریعے بھی حکومت نہ کر سکا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہیلی کاپٹرحادثے کے بعد شہدا کیخلاف مہم چلانے والوں کو معافی نہیں ملے گی۔
راناثنااللہ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ شہداء کے خلاف مہم چلانے والوں کے لئے کوئی معافی نہیں۔ اب کے پی میں طالبان کی آمد کا جھوٹا پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے جو کہ سراسر غلط ہے وہاں کچھ طالبان سامنے آئے تھے مگر ان پر بھی قابو پا لیا گیا ہے۔
نوازشریف کی وطن واپسی سے متعلق وزیر داخلہ راناثنا نے کہا کہ پارٹی کی بھی یہی رائے ہے کہ نوازشریف کو انتخابات سے قبل وطن واپس آجانا چاہیے، وہ واپس آجائیں گے اور الیکشن سے پہلے پارٹی قیادت خود سنبھالیں گے۔
ایک ہوشیار پوری *********** منشیات فروش اور حاملہ عورتوں اور بچوں کا قاتل حرام کا نطفہ ہوشیار پور کے چکلے کی پیداور گشتی سپلائر جس گشتئ کے بچے کا پیو دادا بھی انڈیا میں چکلا چلا کر گشتیاں سپلائی کرتا تھا وہ گشتی کی اولاد کس دن پھانسی کی سزا پائے گا
In logo ne aik nahi kae zulam kia hain..jin ki saza in ko lazmi milni ha..IA.
PTI should used Twitter. FB.Instagram and social medias sites..siway aik do channel ke sab channels paid ho chukay hain..PTI IK ke upper FIRs..S Gill par torture...Journalists ke uper torture..life threats ki wajah se Journalists ka Mulk se farar hona..In ke khalaf sach bolnay par channels par bandash...Judges par dabao..in sab bato ko social medias par bohat uthayain...
To Phatwari's sexual assault means sodomy hence why Rana is thinks the stripping naked and electrical shocks to Gill's private parts is not sexual assault at all so IK is lying.