صاحب مضمون نے غلط بیانی سے کام لیا ہے ،،،، عمران خان نے قومی اسمبلی میں چار نشستوں پر انتخابات نہیں بلکہ دوبارہ گنتی اور نادرا سے انگوٹھوں کی تصدیق کی بات کی تھی اور چودری نثار نے چالیس کی ... ان صاحب کو کس نے بتا دیا کہ عمران خان فوری تحریک کا آغاز کر رہے ہیں ، عمران خان کہ چکا ہے کہ ہم عدالتی اور آئینی راستہ اختیار کریں گے اگر انصاف نہ ملا تو ہم سڑکوں پر هوں گا ......... مگر آج جنگ میں ایک لفافہ پرست عرفان صدیقی کا بھی مضمون اسی بارے میں ہے کہ تحریک انصاف / عمران سڑکوں پر آرہے ہیں گویا ایک اعلان نے ہی ان کو جلاب لگا دئیے ہیں . صاحب مضمون کے خیبر پختون خواہ میں بلدیاتی انتخابات کی بات کی ہے ، عمران کیہ چکا ہے کہ ہم اسی طرح کا بلدیاتی انتخاب نہیں کریں گے جس طرح دوسرے صوبوں میں ہے اگر ایسے انتخابات کرانا ہوتے تو دو ماہ پہلے ہی کرا چکے ہوتے .
لفافہ زندباد ،،،،، پاکستان کے سارے مسائل حل ہو چکے بس ایک عمران خان ہے تو کام نہیں کرنے دیتا نہ ہی خود کام کرتا ہے ، وزیر اعظم کے غیر ملکی دورے ، مہنگائی ، بیروزگاری ، بجلی اور گیس کی کمی ، موجودہ حکومت کا سینٹ میں ڈروں حملوں پر یو ٹرن ان سب کی ذمہ داری ( بقول چودری نثار : ذمہ واری ) بھی عمران خان پر ہی عائد ہوتی ہے ،،،،،،،، لفافہ زندباد .
we as a pti supporters think IK is giving to much time to this fake govt since everyone know that they are not here to deliver for the country but to deliver for themselves only ...