- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,287
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
گنڈاپور نے کہا کہ جس طرح نواز شریف کو علاج کے لیے باہر بھیجا گیا تھا عمران خان کو بھی بھیجا جائے انہیں یہ نہیں کہنا چاہیے تھا اس سے ڈیل کا تاثر جائے گا لوگ یہ سمجھیں گے یہ NRO مانگ رہے ہیں عمران خان کی ریپوٹیشن ہے کہ وہ ڈیل نہیں کرتا وہ ڈٹ کے کھڑا ہے اگر آپ اسے اس موقف سے ہٹا دیں گے تو نقصان ہو گا ! نجم سیٹھی
"کوئی ڈیل یا این آر او نہیں ہورہا، انکے لیڈر غلط بیانیاں کررہے ہیں، عمران خان کوئی ڈیل نہیں لے رہا،ہسپتال میں عمران خان کی ٹریٹمنٹ ہوگی مگر انہیں لمبے پیریڈ کیلئے نہیں رکھا جائے گا، کبھی جیل، کبھی ہسپتال، آنا جانا لگا رہے گا۔ اس وقت کوئی پلاننگ، کوئی سوچ نہیں ہے کہ خان صاحب کو رہا کیا جائے، خان صاحب کو باہر بھیجا جائے، یا ہسپتال میں لمبے عرصے کیلئے رکھا جائے"- نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on X"کوئی ڈیل یا این آر او نہیں ہورہا، انکے لیڈر غلط بیانیاں کررہے ہیں، عمران خان کوئی ڈیل نہیں لے رہا،ہسپتال میں عمران خان کی ٹریٹمنٹ ہوگی مگر انہیں لمبے پیریڈ کیلئے نہیں رکھا جائے گا، کبھی جیل، کبھی ہسپتال، آنا جانا لگا رہے گا۔ اس وقت کوئی پلاننگ، کوئی سوچ نہیں ہے کہ خان صاحب کو رہا کیا جائے، خان صاحب کو باہر بھیجا جائے، یا ہسپتال میں لمبے عرصے کیلئے رکھا جائے"- نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





