ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی تازہ رپورٹ کے بعد حکومتی وزرا کی زبانیں لڑ کھڑا گئی۔ بہکی بہکی باتیں کرنے لگے عمران خان کرپشن سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹے گا، چاہے حکومت ادھر کی ادھر ہوجائے وہ کرپشن سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔علی محمد خان
???

او چھوڑو پرے پا جی کیوں اپنا دماغ خراب کرنے لگے ہو --- ویسے بھی اپ میں پٹواریوں والے کچھ جراثیم ہیں اور اپ نے ویکسین بھی نہیں لگوائی کیوں اصل چیزیاں دیکھ کے بمار ہونا چاندے او

اکثر لوگوں کو یہ دھوکا ہوتا ہے کہ چونکہ مجھ میں یوتھیوں والے جراثیم نہیں، اسلیئے شائد پٹواریوں والے ہونگے۔
لیکن اس کرپشن انڈیکس پر جب میں بھارت کو اتنا اوپر دیکھتا ہوں، تو مجھے خود اس پرسپشن انڈیکس پر شک سا ہونا شروع ہوجاتا ہے۔
بھارت اسوقت دنیا میں کرپشن کی انتہا کو چھو رہا ہے۔ نہ تو عدالتیں مسلمانوں کے حق میں فیصلے دے رہی ہیں، نہ ہی ریاست ان کے لیئے کوئی بھی تنگ کرنے کا موقع ہاتھ سے جانے دیتی ہے۔ وہاں کا میڈیا ہمارے میڈیا سے زیادہ بڑا غلام ہے، لیکن بھارت کا نمبر اتنا اوپر کیسے؟
کیا ٹوکریوں کو سیدھا کرنا میڈیا کی آزادی پر قدغن ہے یا انھیں اپنی آزادی کو ذمّہ دارانہ طریقے سے استعمال کرنے کا عندیہ؟
اگر پاکستان کا نمبر اس کی وجہ سے گِرا ہے، تو مجھے کوئی پرواہ نہیں۔
اگر ہماری عدالتوں میں زیر التواء کیسز کی وجہ سے ہماری کرپشن کا نمبر بڑھا ہے، تو اسمیں حکومت سے زیادہ عدالتوں پر انگلی اٹھانے کا مقام ہے۔
لہٰذا جب تک صحیح طور پر معلوم نہیں ہوجاتا، تب تک میں تو کسی کی نہ طرفداری کروں گا اور نہ ہی مخالفت۔ تو بھی ابھی مٹھائی نہ کھائیں۔
اس ہیجڑے نے آج لال مرچی کی دھونی لی ہوی ہے جو اتنا اچھل رہا ہے؟ ابھی کل کی بات ہے یہ کھادو لنگا گینگ سے ترلے منتیں کرنے گیا تھا اتنی غیرت ہوتی تو ان کا مقابلہ کرکے دکھاتے قول و فعل کا تضاد بہت ہے اس حکومتی ہیجڑے میں
اکثر لوگوں کو یہ دھوکا ہوتا ہے کہ چونکہ مجھ میں یوتھیوں والے جراثیم نہیں، اسلیئے شائد پٹواریوں والے ہونگے۔
لیکن اس کرپشن انڈیکس پر جب میں بھارت کو اتنا اوپر دیکھتا ہوں، تو مجھے خود اس پرسپشن انڈیکس پر شک سا ہونا شروع ہوجاتا ہے۔
بھارت اسوقت دنیا میں کرپشن کی انتہا کو چھو رہا ہے۔ نہ تو عدالتیں مسلمانوں کے حق میں فیصلے دے رہی ہیں، نہ ہی ریاست ان کے لیئے کوئی بھی تنگ کرنے کا موقع ہاتھ سے جانے دیتی ہے۔ وہاں کا میڈیا ہمارے میڈیا سے زیادہ بڑا غلام ہے، لیکن بھارت کا نمبر اتنا اوپر کیسے؟
کیا ٹوکریوں کو سیدھا کرنا میڈیا کی آزادی پر قدغن ہے یا انھیں اپنی آزادی کو ذمّہ دارانہ طریقے سے استعمال کرنے کا عندیہ؟
اگر پاکستان کا نمبر اس کی وجہ سے گِرا ہے، تو مجھے کوئی پرواہ نہیں۔
اگر ہماری عدالتوں میں زیر التواء کیسز کی وجہ سے ہماری کرپشن کا نمبر بڑھا ہے، تو اسمیں حکومت سے زیادہ عدالتوں پر انگلی اٹھانے کا مقام ہے۔
لہٰذا جب تک صحیح طور پر معلوم نہیں ہوجاتا، تب تک میں تو کسی کی نہ طرفداری کروں گا اور نہ ہی مخالفت۔ تو بھی ابھی مٹھائی نہ کھائیں۔
یار مجھے کوئی بھارت کے نمبر سمجھا دے۔ میں ایک منٹ نہیں لگاوٗں گا اور عمران خان کی حکومت پر تھوک دوں گا۔ سیاسی پارٹی بازی کے چکّر میں جہاں میرے ملک کو گالیاں پڑیں، مجھے قبول نہیں۔ ویسے بھی اس فورم پر اکثر لوگ جانتے ہیں کہ میرا عثمان بزدار، جہانگیر ترین، خٹک، علیم خان اور سرور خان جیسے لوگوں کے بارے میں کیا خیالات ہیں۔