Advertisement

عمران خان کا یادگار انٹرویو

Advertisement
Advertisement
​عمران خان کی آنکھیں اور لہجہ بتا رہا ہے وہ نشہ میں ہے ۔
72740_148845731826803_4642252_n.jpg
 
میرے خیال سے آزادی مارچ بہت کامیاب گیا ، سواے کچھ چولوں کے جو خان صاحب نے خود ماری
سب سے بڑی چول ریہام خان والی -

نواز شریف کے وہ بیان نکالو جب میمو گیٹ کا سکینڈل آیا تھا ، اور وہ ن لیگ کا دھرنا جس میں شہباز شریف سمیت تمام وفاقی وزرا شامل تھے

اس میں ان کے یہی بیان تھے کے بس زرداری گیا لیکن پھر انہوں نے خود اس کے پانچ سال پورے کرواے

ہر پارٹی اپنے لوگوں کو امید دے کر رکھتی ہے ، اس میں برائی کوئی نہیں