Advertisement

عمران خان کا پاکستانی سیاست میں کوئی حصہ نہیں

دیکھا جاۓ تو پاکستان کی سیاست میں عمران خان کا کوئی حصہ نہیں . پاکستان کے سیاسی طبقات میں عمران خان کی جگہ کہیں نہیں بنتی . عمران خان انقلابی سیاست کا نعرہ لگاتے ہیں لیکن پاکستان میں انقلابی لوگوں کی تعداد بہت کم ہے . ایک طرف اپر کلاس یا اپر مڈل کلاس جسے اس نظام سے کوئی مسلہ نہیں وہ بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو رہے ہیں دوسری طرف لوئر کلاس جنہیں کسی انقلاب کی کوئی امید نہیں .

باقی بچ جاتے ہیں چند ایک بے روزگار نوجوان اور سیاسی خلا کی وجہ سے بچے کھچے لوگ . اپر مڈل کلاس ہمیشہ سے ہی مسلم لیگ کے ساتھ رہی ہے اور غریب غربا پیپلز پارٹی کو ووٹ دیتے ہیں عمران خان اپنا کوئی خاص امیج ایسا نہیں پیش کر سکے جس سے احساس ہو کہ وہ غریبوں کے بھی لیڈر ہیں

پاکستان کی سیاست میں دوسری بڑی تقسیم اسٹبلشمنٹ اور غیر اسٹبلشمنٹ کی ہے اس میں بھی عمران خان کی جگہ کہیں نہیں بنتی نہ تو عمران خان مسلم لیگ کی طرح اسٹبلشمنٹ کے حامی ہیں اور نہ ہی پیپلز پارٹی کی طرح مخالف . عمران خان کبھی اسٹبلشمنٹ کے اشاروں پر دھرنے دیتے ہیں اور ایمپائر کی انگلی مانگتے ہیں لیکن پھر کبھی اسٹبلشمنٹ کے خلاف بیانات دے کر اپنی ساکھ خراب کروا بیٹھتے ہیں . عمران خان نے اسٹبلشمنٹ کے اشاروں پر نواز شریف کے خلاف خوب مہم چلائی لیکن کامیابی نصیب نہیں ہو سکی جس سے پتا چلتا ہے کہ عمران خان اسٹبلشمنٹ کے ساتھ نہیں چل سکتے

پاکستان کی سیاست میں سیاسی دھڑوں کا بڑا حصہ لسانیت کی بنیاد پر ووٹ دیتا ہے مسلم لیگ زیادہ تر پنجابیوں کی پارٹی ہے اور پیپلز پارٹی سندھیوں کی اسی طرح ایم کیو ایم مہاجروں کی جماعت ہے جس کی وجہ سے ان کا ووٹ بینک کہیں نہیں جاتا . عمران خان کو کسی بھی لسانی گروپ کی حمایت حاصل نہیں اس لیے یہ بات بجا طور پر کہی جا سکتی ہے کہ عمران خان کسی بھی علاقے کو اپنا گڑھ نہیں بنا سکتے یوں تحریک انصاف کا نام و نشان مٹنے کا بھی خدشہ ہو سکتا ہے

سیاست میں بڑی تبدیلی انقلاب اور روایتی سیاست کی تقسیم میں بھی واقع ہوتی ہے . عمران خان انقلابی سیاست کا دعویٰ کرتے ہیں مگر ان کے آس پاس روایتی سیاستدان ہیں اور دوسری طرف ان کی کے پی کے کی حکومت انقلابی تبدیلیاں لانے میں ناکام رہی ہے . عمران خان بھی شریف برادران کی طرح سسٹم میں کرپشن کو بجلی کے بحران کا سبب گردنتے ہیں جب کہ ان کے پاس بجلی کے بحران کی حل کرنے کا کوئی پلان موجود نہیں . عمران خان نے کے پی کے میں بجلی بحران حل کرنے کے لیے کچھ نہیں کیا . حالاں کہ ترقی کے اس دور میں بہت سی سکیمیں متعارف کروا کر کچھ نہ کچھ ساکھ بنا سکتے تھے

عمران خان نے نوجوانوں سے جو روزگار کے وعدے کئے تھے وہ بھی پورے نہیں کر سکے جس کے نتیجے میں انقلابی سیاست دم توڑتی دکھائی دیتی ہے عمران خان نے یہ بات عوام کو باور کروا دی ہے کہ ان کی نظر صرف اور صرف کرسی پر ہے عوام کے مسائل سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں
عمران خان خود کو انقلابی لیڈر کہتے ہیں مگر روایتی سیاستدانوں کے کندھوں پر سوار ہیں عمران خان کی یہ متضاد سیاست ہی سیاسی خود کشی کے مترادف ہے ​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
اور یہی انڈیا کا اصل ایجنڈا ہے کہ پاکستان کو تقسیم کرکے رکھا جائے اور تم جیسوں کے ہوتے ہوے انڈیا کو پاکستان سے جنگ کرنے کیا ضرورت ہے
 
عمران خان پاکستان کو مزید تقسیم کرے گا اس لیے پاکستان قوم کو مزید تقسیم سے بچانے کے لیے صرف دو پارٹیوں کو ہی سیاست کرنے دیا جاۓ باقیوں کو بند کیا جاۓ اس سے پاکستان متحد رہے گا
 
یہ صرف تمھارے خواب میں ہو سکتا ہے زیادہ تر پاکستانیوں نے اپنے اصل ڈاکووں اور لٹیروں کو پہچان لیا ہے جیسے جیسے آگہی آتی جاۓ گی باقی بھی پہچان لیں گے صرف ذہنی پسماندہ اور غلام رہ جائیں گے
 
ان ڈاکوؤں اور لٹیروں میں ایک نام عمران خان بھی ہے
 
اگر دو پارٹی سسٹم میں پیپلز پارٹی کو واپس لانا ہے اور خصوصا'' پنجاب میں تو اُسکا صرف ایک حل سمجھ میں آتا ہے کہ کسی طرح جیئے بھٹو کو واقعتا'' زندہ کر کے گڑھی خدا بخش سے نکال کر اُسکی جگہ ذرداری کو دفن کر دو ۔
اس کے علاوہ پنجاب میں واپسی کا کوئی راستہ نہیں ، ویسے اگر شغل میلے کے لیئے مضمون لکھنے ہیں تو ست بسم اللہ ۔
​
 
Last edited:

عمران خان پاکستان کو مزید تقسیم کرے گا اس لیے پاکستان قوم کو مزید تقسیم سے بچانے کے لیے صرف دو پارٹیوں کو ہی سیاست کرنے دیا جاۓ باقیوں کو بند کیا جاۓ اس سے پاکستان متحد رہے گا

Thug, that shows state of your mind. Crooks and looters are allowed to do politics with the lives of citizens of a poor nation. Allow them to loot them for centuries, while sane and honest people should be excluded. Only a crook or a mad person could have such thinking, which category you fall in!!
 
Advertisement
اگر دو پارٹی سسٹم میں پیلز پارٹی کو واپس لانا ہے اور حصوصا'' پنجاب میں تو اُسکا صرف ایک حل سمجھ میں آتا ہے کہ کسی طرح جیئے بھٹو کو واقعتا'' زندہ کر کے گڑھی خدا بخش سے نکال کر اُسکی جگہ ذرداری کو دفن کر دو ۔
اس کے علاوہ پنجاب میں واپسی کا کوئی راستہ نہیں ، ویسے اگر شغل میلے کے لیئے مضمون لکھنے ہیں تو ست بسم اللہ ۔
​

پیپلز پارٹی صرف پنجاب کے کچھ علاقوں میں نہیں جس طرح مسلم لیگ اور تحریک انصاف سندھ کے کچھ علاقوں میں نہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ پیپلز پارٹی ختم ہو گئی . دھاندلی سے جی الیکشن کے رزلٹ بدلے گۓ ان کا مطلب یہ نہیں کہ پیپلز پارٹی کا صفایا ہو گیا جنوبی پنجاب تو پیپلز پارٹی کا ہی ہے اپر پنجاب میں بھی گھوڑے موجود ہیں الیکشن میں پتا چلے گا کون جیتتا ہے
 
Thug, that shows state of your mind. Crooks and looters are allowed to do politics with the lives of citizens of a poor nation. Allow them to loot them for centuries, while sane and honest people should be excluded. Only a crook or a mad person could have such thinking, which category you fall in!!

Imran khan is also a looter he looted zakat money and he will loot public money just like he looted ppl donations. all people around imran khan are looters who are investing money to take back investment after victory. Imran khan has not been able to make a accountability inkpk how will he differ in rest of pakistan he is a failed man and he can't lead pakistani nation ... he will be proved a disaster for pakistani nation
 
عمران خان پاکستان کو مزید تقسیم کرے گا اس لیے پاکستان قوم کو مزید تقسیم سے بچانے کے لیے صرف دو پارٹیوں کو ہی سیاست کرنے دیا جاۓ باقیوں کو بند کیا جاۓ اس سے پاکستان متحد رہے گا

Jo taqseem ker rahay hain, pahlay unko tu rook loo.
-----------------
 
پیپلز پارٹی صرف پنجاب کے کچھ علاقوں میں نہیں جس طرح مسلم لیگ اور تحریک انصاف سندھ کے کچھ علاقوں میں نہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ پیپلز پارٹی ختم ہو گئی . دھاندلی سے جی الیکشن کے رزلٹ بدلے گۓ ان کا مطلب یہ نہیں کہ پیپلز پارٹی کا صفایا ہو گیا جنوبی پنجاب تو پیپلز پارٹی کا ہی ہے اپر پنجاب میں بھی گھوڑے موجود ہیں الیکشن میں پتا چلے گا کون جیتتا ہے

دل کےبہلانےکوچچاغالب یہ خیال اچھا ہے ۔

​
 
Advertisement
Imran khan is also a looter he looted zakat money and he will loot public money just like he looted ppl donations. all people around imran khan are looters who are investing money to take back investment after victory. Imran khan has not been able to make a accountability inkpk how will he differ in rest of pakistan he is a failed man and he can't lead pakistani nation ... he will be proved a disaster for pakistani nation

Zardari wapis laooo... Imran Khan paisay loot le gaa...
 
دل کےبہلانےکوچچاغالب یہ خیال اچھا ہے ۔

​

تمھارے اچھے خیال تو کبھی پورے نہیں ہوتے نا کلین سویپ ہوتا ہے نہ ایمپائر کی انگلی ملتی ہے
تمھارے غالب کے خیال تو واپس چھتر کی طرح منہ پر پڑتے ہیں
 
Zardari wapis laooo... Imran Khan paisay loot le gaa...

[FONT=&quot]
Jo taqseem ker rahay hain, pahlay unko tu rook loo.
-----------------
[/FONT]

صرف زرداری کی مدبر سیاست ہی پاکستان کو بچا سکتی ہے نہیں تو یہ بچے بلونگڑے پاکستان کو برباد کر دیں گے کیوں کہ زرداری نے ہی پاکستان کو بھنور سے نکال کر جمہوری پٹری پر لا کھڑا کیا تھا
 
پیپلز پارٹی صرف پنجاب کے کچھ علاقوں میں نہیں جس طرح مسلم لیگ اور تحریک انصاف سندھ کے کچھ علاقوں میں نہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ پیپلز پارٹی ختم ہو گئی . دھاندلی سے جی الیکشن کے رزلٹ بدلے گۓ ان کا مطلب یہ نہیں کہ پیپلز پارٹی کا صفایا ہو گیا جنوبی پنجاب تو پیپلز پارٹی کا ہی ہے اپر پنجاب میں بھی گھوڑے موجود ہیں الیکشن میں پتا چلے گا کون جیتتا ہے

بھٹو کی پھانسی کے بعد صرف ایک بے نظیر ہی تھی جو اس پارٹی کو بچا سکتی تھی اور اسکو زرداری نے چلتا کروا دیا ، مان لو کہ اب پی پی پی مرحومہ اور مغفورہ ہو چکی ہے لیکن تم ان جیالے مریدوں میں سے ہو جو اپنے پیر کے مرنے کا یقین نہیں کرتے ، تمہارے ساتھ تو بس اب ہمدردی ہی کی سکتی ہے
 
Advertisement

صرف زرداری کی مدبر سیاست ہی پاکستان کو بچا سکتی ہے نہیں تو یہ بچے بلونگڑے پاکستان کو برباد کر دیں گے کیوں کہ زرداری نے ہی پاکستان کو بھنور سے نکال کر جمہوری پٹری پر لا کھڑا کیا تھا

لگتا تم ابھی تک بینظیر کے صدمے سے باہر نہیں آ سکے
 
بھٹو کی پھانسی کے بعد صرف ایک بے نظیر ہی تھی جو اس پارٹی کو بچا سکتی تھی اور اسکو زرداری نے چلتا کروا دیا ، مان لو کہ اب پی پی پی مرحومہ اور مغفورہ ہو چکی ہے لیکن تم ان جیالے مریدوں میں سے ہو جو اپنے پیر کے مرنے کا یقین نہیں کرتے ، تمہارے ساتھ تو بس اب ہمدردی ہی کی سکتی ہے

پچھلے چالیس سال سے یہ خواہش نا تمام ہر عہد کے جاہلوں کی رہی ہے جنہوں نے ہر دور میں پیپلز پارٹی کا جنازہ پڑھا ہے لیکن پاکستانی قوم نے ہر دفع پیپلز پڑتی کو سرخرو کیا ہے . ان صحافیوں نے بھونکنے کے ریکارڈ توڑے ہیں کردار کشی کی انتہائیں پار کی ہیں بکواس بازی میں ریکارڈ قائم کیا ہے لیکن پیپلز پارٹی کو کوئی ختم نہیں کر سکا . کتے بھونکتے رہتے ہیں اور قافلے چلاتے رہتے ہیں
 
لگتا تم ابھی تک بینظیر کے صدمے سے باہر نہیں آ سکے

ایمپائر کی انگلی اور پانامہ کا صدمہ تم لوگوں کو ہے
 
bager parhy kah skta hu es bhai nai koi na koi chwal hi mari ho gi thread main

برگر بلونگڑے میاؤں میاؤں کر کے بھاگ جا

Tabby-kitten-GettyImages-153341861-588225bb3df78c2ccd7c2538.jpg