واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی سے وزیراعظم پاکستان عمران خان کا خطاب دُنیا بھر میں ٹویٹر پہ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ خطاب کے دوران یہ نویں سے پانچویں اور پھر خطاب کے آخر میں تیسرے نمبر پہ تھا۔
دیکھتے ہی دیکھتے یہ پاکستانی ٹرینڈ دُنیائے ٹویٹر کا نمبر ون ٹرینڈ بن چُکا ہے۔ جبکہ پاکستان کے ٹویٹر ٹرینڈ پینل کا جائزہ لیں تو ہمیں تمام ٹرینڈز عمران خان کے متعلق دکھائی دیتے ہیں۔ یاد رہے گزشتہ روز پاکستان میں مریم نواز کی فیصل آباد ریلی اور پی ایس پی کا کراچی جلسہ بھی سیاسی سرگرمیاں تھیں مگر کیمرے اور سوشل میڈیا کی ساری توجہ وزیراعظم عمران خان کا واشنگٹن جلسہ لے اڑا۔
Breaking News: Imran ke jalse ke baad Pakistan main burnol ka bohraan shiddat akhtiar kur gaya …. jiyale aur patwari burnol na milne kee wajah se sirf hawa ka sahara lene pur mujboor. PTI government ne burnol kee nahin khep USA se bhijwane ka faisla kur liya hai. Thoda hosla mere choron ko defend karne wale doston.
واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی سے وزیراعظم پاکستان عمران خان کا خطاب دُنیا بھر میں ٹویٹر پہ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ خطاب کے دوران یہ نویں سے پانچویں اور پھر خطاب کے آخر میں تیسرے نمبر پہ تھا۔
دیکھتے ہی دیکھتے یہ پاکستانی ٹرینڈ دُنیائے ٹویٹر کا نمبر ون ٹرینڈ بن چُکا ہے۔ جبکہ پاکستان کے ٹویٹر ٹرینڈ پینل کا جائزہ لیں تو ہمیں تمام ٹرینڈز عمران خان کے متعلق دکھائی دیتے ہیں۔ یاد رہے گزشتہ روز پاکستان میں مریم نواز کی فیصل آباد ریلی اور پی ایس پی کا کراچی جلسہ بھی سیاسی سرگرمیاں تھیں مگر کیمرے اور سوشل میڈیا کی ساری توجہ وزیراعظم عمران خان کا واشنگٹن جلسہ لے اڑا۔
بس امریکی میڈیا کی زینت نہیں بنا۔ امریکی ابھی تک نیازی جی کی ٹیم پر پیشاب کر رہے ہیں، سی این این نے نیازی جی کو اب تک لفٹ نہیں کرائی ہے۔ ہاں آصف غفور کے 25000 لونڈے اور شوکت خانم کی سوشل میڈیا ٹڈی دل، اس ارینہ جلسے کو دنیا بھر میں ٹاپ ٹرینڈ بنانے میں لگی ہے۔ چلو ڈپریشن سے نکلنے کے لیے، یہی کر لو۔