کچھ عرصہ پہلے جب عمران خان کی بنی گالا کا کیس منظر عام پر آیا تو عمران خان نے یونین کونسل کا 1990 کا سرٹیفیکیٹ پیش کیا، جب کہ عمران خان نے زمین 2002-2003 میں خریدی۔ یہ تو پیر عمران خان کی کرامت ہے کہ 2002 میں خریدی زمین کے لیے سرٹیفیکیٹ 1990 میں حاصل کر لیا بہرحال یونین کونسل کے اس وقت کے چیرمین نے 1990 کے سرٹیفیکیٹ کو جعلی قرار دے دیا ہے، دوسرا سوچھنے کی بات ہے 2002 میں خریدی گئی زمین کے لیے اگر واقعی سرٹیفیکیٹ 1990 میں حاصل کرنے کی کوشش کی گئ تھی تع کہیں بنی گالا کی زمین عمران خان نے بے نامی تو نہیں لے رکھی تھی تب سے
اور ابھی دوبارہ کیس لگا ہے تو یونین کونسل کے 2003 کے سیکرٹری نے بھی ایسے کسی سرٹیفیکیٹ کو جاری کرنے کی تصدیق نہیں کی اور 2003 کے سرٹیفیکیٹ کو بھی جعلی قرار دے دیا
انیس سو نوے کا اجازت نامہ صرف عمران خان کیلئے نہیں بلکہ سب کیلئے تھا کہ موہرہ نور میں کوئی بھی گھر بناسکتا ہے۔ یادرہے کہ موہرہ نور کو اب بنی گالہ کہا جاتا ہے۔
ڈاکومنٹ1 ۔ عمران خان کا سرٹیفیکیٹ ڈاکومنٹ 2۔ جس میں سرٹیفیکیٹ دینے والے نے کہا میں نے نہیں دیا لیکن اتفاق کی بات ہے سرٹیفیکیٹ اس نے نہیں دیا لیکن عمران خان کو 14 سال پہلے ہی پتا چل گیا تھا یہ دستخط کیسے کرتا ہے
Why an ex-Secretary is putting a stamp of "Secretary". This is itself a fraud. It means that current secretary provided his stamp to ex secretary for use. What a shame!

Why is he using that stamp? He is a ex Secretary and should write ex secretary.. Court is not asking about his own UC.
Secondly, when a land is bought, the previous owner usually provides NOC obtained previously.. So the previous owner of this land provided the NOC to Imran Khan with all other documents..
WHen I purchased some land for contruction, the previous owner provided me the NOC he obtained. I didn't have to obtain another NOC. IK also didn't need a NOC in the presence of NOC obtained by previous owner probably.. However, he obtained NOC the second time..
اگر پرانے مالک کے نام۔پر سرٹیفیکیٹ تھا تو وہ پیش کرتا وہ تو نہیں لیکن جو عمران خان کے نام پر ہے اس کو تو جعلی قرار دے دیا ہے ویسے سرٹیفیکیٹ میں تو 250 کنال زمیں لکھی ہے عمران خان کےپاس تو 300 کنال۔ہے مطلب 50 کنال پر قبضہ کیا ہوا ہے؟ یا پھر سرٹیفیکیٹ ہی 2 نمبر ہے
Why is he using that stamp? He is a ex Secretary and should write ex secretary.. Court is not asking about his own UC.
Secondly, when a land is bought, the previous owner usually provides NOC obtained previously.. So the previous owner of this land provided the NOC to Imran Khan with all other documents..
WHen I purchased some land for contruction, the previous owner provided me the NOC he obtained. I didn't have to obtain another NOC. IK also didn't need a NOC in the presence of NOC obtained by previous owner probably.. However, he obtained NOC the second time..
سپریم کورٹ کا تو پتہ ہے بابا رحمتے میں اتنا دم نہیں کہ انصاف کرے ہر چیز پر سو موٹو لینے والے بابا رحمتے کو ایگزیکٹ کیس میں رشوت لینے والا جج نظر نہیں آتا اس نے کیا انصاف کرنا ہے
This is in a case Imran Khan filed against illegal construction to save lives of people as they are contaminating drinking water. How bizarre, in this country one cannot do the right thing otherwise they get blackmailed and harassed like this. Anybody can deny these things, why is Supreme Court verifying the construction of his house, nobody has objected to it, but even if it wanted to, Supreme Court should have sent these letters to forensic experts to verify.