Advertisement

عمران خان کا جیل سے باہر آنے کو دل نہیں کرتا: کامران ٹیسوری

"لگتا ہے کہ عمران خان کو جیل میں اتنی سہولتیں میسر ہیں کہ ان کا باہر آنے کا دل نہیں کرتا"، گورنر سندھ
Loading X post…
Open original post on X

عمران خان کو جیل میں اتنی سہولیات میسر ہیں کہ ان کا باہر آنے کو دل نہیں کرتا جیل میں بیٹھ کو جو انہیں سپورٹ مل رہی ہے جو لاڈلا پن ہے اس کو تلاش کرنا چاہیے ! کامران ٹیسوری
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
فکر مت کرو، جیل کی یہ سب سہولتیں اور آسائشیں تم لوگوں کو سود سمیت واپس کی جائینگی - اس دفعہ نہ کوئی ہسپتال جا پائیگا اور نہ کوئی پلیٹلیٹس کی جھوٹی رپورٹیں دیکھا کر پچاس روپے کے سٹیمپ پیپر پر لندن میں موج مستی کر پائیگا
 
Inshallah---arabic-script---Twelfth-Tee.png