عمران خان کو جیل میں اتنی سہولیات میسر ہیں کہ ان کا باہر آنے کو دل نہیں کرتا جیل میں بیٹھ کو جو انہیں سپورٹ مل رہی ہے جو لاڈلا پن ہے اس کو تلاش کرنا چاہیے ! کامران ٹیسوری
فکر مت کرو، جیل کی یہ سب سہولتیں اور آسائشیں تم لوگوں کو سود سمیت واپس کی جائینگی - اس دفعہ نہ کوئی ہسپتال جا پائیگا اور نہ کوئی پلیٹلیٹس کی جھوٹی رپورٹیں دیکھا کر پچاس روپے کے سٹیمپ پیپر پر لندن میں موج مستی کر پائیگا