Advertisement

عمران خان کا ایجنڈا فحاشی اور بے حیائی ہے،فضل الرحمان

suSlj44.jpg
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
فری میں ذلیل ہونے والا ڈیزلی،،،ھر اُس دیگ میں چمچہ چلانے پہنچ جاتا ہے
جس میں کپتان کے خلاف کسی بھی قسم کی کھچڑی پک رہی ہو
​
 
Last edited:
This molvi keeps changing his tune.He started with Jewish conspiracy but no body listened to him,he then started crying about election rigging but no one believed him.Now he wants to use vulgarity and immodesty to mislead people.He tried everything to out PTI government but failed miserably.Now he is clutching at straws.
 
Advertisement

چوروں کی دلالی اور وکالت کا انجام ، رسوائی + رسوائی +رسوائی . اگر 11 چور اسلام آباد کے 22 نمبر بنگلے میں پچھلے 33 سال تک سالانہ 44 لاکھ کا دہی کا شربت اپنے ڈاکو امام کے ساتھ با جماعت پئیں تواگلے 55 سال تک دماغ صرف کرسی کرسی کرتا ہے . ابھی اگلے 11 سال مزید نشہ نہیں اترے گا ..اگر یہی حالت رہی تو 2023 میں کیا ہو گا =پھرتے ہیں میر خوار کوئی پوچھتا نہیں - اس عاشقی میں عزت سادات بھی گئی
r7p28ntz-1370409539.jpg

 
Advertisement