چلیں مان لیتے ہیں کہ عمران خان جھوٹ بولتا ہے۔ تو کیا اس سے نواز شریف کی کرپشن جائز ہو جاتی ہیں؟؟ جوابی الزامات کی سیاست نواز شریف کی ایجاد ہے ۔۔ جس بیان حلفی کی بات اس نے کی اس میں صاف طور پر ’’بے نامی‘‘ کا لفظ استعمال ہے۔ کیا کوئی ایسا بے وقوف ہوگا جو بیان حلفی میں خود ہی بے نامی کاروبار کا ذکر کرے؟ یہ شوشا نون لیگ نے اُڑایا تھا جو اپنی موت آپ مرگیا تھا لیکن خورشید ندیم اسے پھر زندہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
جس معاشرے میں خورشید ندیم جیسے لوگ دانشور بن جائیں اس معاشرے کی پستی کا کیا عالم ہوگا۔
These jumaatheay are worse than scum. Hypocrisy is their only tool. All their energy is used by trying to convoke masses that it is IK who's responsible for all the mess while conveniently giving benefit of doubt to all dacoits looters.
Yeh inki Munafqat hay kay nawaz shreef ki hamayat main yeh sb nngay Horhay hain.
pehlay bni gala pr IK ka poor moaqaf tu bayaan kru yeh jamaima khan kay paison say hi khreeda gya tha aur baad main London ka flat baich kr us nay paisa utaray.
خورشید ندیم صاحب کی تنقید اپنی جگہ لیکن موجودہ حالات میں پاکستان کے عوام کیلئے لے دے کر ایک ہی شخصیت ہے فی الحال عمران خان کی جن سے کچھ بھلائی کی توقع ہے ان کی ساری کمزوریوں اور ٖغلطیوں کے باوجود کیا آپ چاہتے ہیں کہ زمام سیاست شریف خاندان یا بھٹو/زرداری فیملی میں ہی گردش کرتی رہے؟ یا پھر آپ پاکستان کا دوبارہ بامشرف ہونا پسند فرمائیں گے - راحیل شریف کو بھی سیاست میں آنے کیلئے ابھی وقت چاہئے اور اس وقت تک پلوں کے نییچے سے نہ جانے کتنا پانی بہہ چکا ہوگا

راحیل شریف صاحب دو سال بعد سیاست میں آ سکتے ہیں- یہ کوئی بہت لمبی مدت نہیں- دو ہزار اٹھارہ کے انتخاب میں تو وہ شرکت نہیں کر سکتے البتہ دیکھنا یہ ہے کہ اس کے بعد ہونے والے انتخابات میں وہ مسلم لیگ کے قائد ہوں گے یا تحریک انصاف کے