- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
عمران خان ڈٹا ہوا ہے اس نے اپنی پالیسی تبدیل نہیں کی اور نہ ہی وہ اپنی پالیسی تبدیل کریں گے یہ چاہتے ہیں عمران خان نو مئی پر معافی مانگے ، تاکہ یہ بیانیہ بنایا جاسکے کہ 9 مئی پی ٹی آئی نے کروایا ہے،سارا بیانیہ خان صاحب کو جیل میں رکھنے کا یہی ہے جبکہ عمران خان کا موقف ہے کہ نومئی فالس فلیگ آپریشن ہے جو انہوں نے خود کروایا۔ نجم سیٹھی
اگر پاکستان چاہتاہے کہ ملک میں امن و ترقی ہو تو اسکے پاس صرف ایک نوازشریف ہے جو یہ کام کر سکتا ہے کیونکہ پاکستان بیک وقت انڈیا اور افغانستان دو محاذوں پر نہیں لڑ سکتا۔نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on Xاگر پاکستان چاہتاہے کہ ملک میں امن و ترقی ہو تو اسکے پاس صرف ایک نوازشریف ہے جو یہ کام کر سکتا ہے کیونکہ پاکستان بیک وقت انڈیا اور افغانستان دو محاذوں پر نہیں لڑ سکتا۔نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on X





