عمران خان "ڈو آر ڈائی" احتجاج کے خواہاں ،انصارعباسی

ansai11h1h12.jpg

صحافی انصار عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اسلام آباد میں ڈو آر ڈائی (Do or Die) احتجاج اور ممکنہ دھرنے کے لیے تاریخ دینا چاہتے ہیں، لیکن پارٹی کے سینئر رہنما انہیں قائل کر رہے ہیں کہ بغیر مناسب انتظامات اور فوائد و نقصانات پر غور کیے بغیر ایسے احتجاج کا اعلان نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔

پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق، پارٹی کے اکثر سینئر رہنما، جو پارلیمنٹ کے رکن ہیں یا خیبرپختونخوا حکومت کا حصہ ہیں، بھرپور احتجاج کے حامی نہیں ہیں۔ حتیٰ کہ شعلہ بیاں رہنماؤں کو بھی اندیشہ ہے کہ بھرپور احتجاج کا فائدہ کم اور نقصان زیادہ ہو سکتا ہے، جس سے پارٹی کے مقاصد کو نقصان پہنچے گا۔

پی ٹی آئی کے تقریباً تمام سرکردہ ارکان صوبائی اسمبلی ڈو آر ڈائی احتجاج کے مخالف ہیں اور سمجھتے ہیں کہ اس سے نہ تو عمران خان کی رہائی میں مدد ملے گی اور نہ ہی پارٹی کو فائدہ ہوگا۔

ان ارکان نے خبردار کیا ہے کہ اس اقدام سے پارٹی کے لیے مزید مسائل پیدا ہوں گے۔ کہا جاتا ہے کہ اس سے پارٹی کو بدترین کریک ڈاؤن کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے اور مزید رہنما اور کارکن گرفتار ہوں گے اور ان پر مقدمات درج کیے جائیں گے۔

انکے مطابق اگر حکومت احتجاج کے لیے فری ہینڈ دے بھی دے تو اس صورت میں بھی مظاہرین یا قیادت عمران خان کو جیل سے نہیں نکال سکتے۔ پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ 2014ء جیسے دھرنے کے لیے وسائل درکار ہیں، اور مناسب منصوبہ بندی اور وسائل کے بغیر دھرنا ممکن نہیں۔

انصار عباسی کے مطابق عمران خان کو قائل کیا جارہا ہے کہ انہیں مختلف مقدمات میں عدالتی ریلیف حاصل ہوا، اور رہائی قانونی و آئینی طریقوں سے ہی ممکن ہے۔

انکے مطابق بیرون ملک موجود کچھ پی ٹی آئی رہنما، جو روپوش ہیں یا جنہیں 8 فروری کے انتخابات میں کامیابی نہیں ملی، ڈو آر ڈائی احتجاج پر زور دے رہے ہیں اور فوری طور پر احتجاجی مارچ اور ڈی چوک پر دھرنے کی تاریخ کا اعلان چاہتے ہیں۔

پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے تصدیق کی کہ احتجاج کی حتمی کال پر پارٹی میں دو رائے موجود ہیں۔ تاہم، انہوں نے کہا کہ جب عمران خان تاریخ دیں گے، تو کارکنان تیاری کے بغیر بھی اس پر عمل کریں گے۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

احتجاج پی ٹی آئی نے کرنا ہے، بھگتنا ٹھگوں کے ٹولے نے ہے لیکن ٹانگیں اس منافق کی کانپ رہی ہیں

منحوس روز اپنی بک بک لے کر نازل ہو جاتا ہے
 
shafali

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں کوئی بھی اچھا صحافی گرفتاری ، اغواء اور تشدد (اور قتل کا بھی) کا شکار ہو جاتا ہے۔
لیکن یہ صحافی تو شکل سے ہٹا کٹا لگ رہا ہے۔
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
انقلاب khsure machine gun le kar army se larne, aur inquilab ke batein kar rahe the. Asim Mistri ne jism mein jitne sorakh kar drill kar diye hain, sab se "Asim ko extension", "Asim ko extension" do ki awazein aati hein.

🤣🤣
 
Last edited:

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
ansai11h1h12.jpg

صحافی انصار عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اسلام آباد میں ڈو آر ڈائی (Do or Die) احتجاج اور ممکنہ دھرنے کے لیے تاریخ دینا چاہتے ہیں، لیکن پارٹی کے سینئر رہنما انہیں قائل کر رہے ہیں کہ بغیر مناسب انتظامات اور فوائد و نقصانات پر غور کیے بغیر ایسے احتجاج کا اعلان نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔

پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق، پارٹی کے اکثر سینئر رہنما، جو پارلیمنٹ کے رکن ہیں یا خیبرپختونخوا حکومت کا حصہ ہیں، بھرپور احتجاج کے حامی نہیں ہیں۔ حتیٰ کہ شعلہ بیاں رہنماؤں کو بھی اندیشہ ہے کہ بھرپور احتجاج کا فائدہ کم اور نقصان زیادہ ہو سکتا ہے، جس سے پارٹی کے مقاصد کو نقصان پہنچے گا۔

پی ٹی آئی کے تقریباً تمام سرکردہ ارکان صوبائی اسمبلی ڈو آر ڈائی احتجاج کے مخالف ہیں اور سمجھتے ہیں کہ اس سے نہ تو عمران خان کی رہائی میں مدد ملے گی اور نہ ہی پارٹی کو فائدہ ہوگا۔

ان ارکان نے خبردار کیا ہے کہ اس اقدام سے پارٹی کے لیے مزید مسائل پیدا ہوں گے۔ کہا جاتا ہے کہ اس سے پارٹی کو بدترین کریک ڈاؤن کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے اور مزید رہنما اور کارکن گرفتار ہوں گے اور ان پر مقدمات درج کیے جائیں گے۔

انکے مطابق اگر حکومت احتجاج کے لیے فری ہینڈ دے بھی دے تو اس صورت میں بھی مظاہرین یا قیادت عمران خان کو جیل سے نہیں نکال سکتے۔ پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ 2014ء جیسے دھرنے کے لیے وسائل درکار ہیں، اور مناسب منصوبہ بندی اور وسائل کے بغیر دھرنا ممکن نہیں۔

انصار عباسی کے مطابق عمران خان کو قائل کیا جارہا ہے کہ انہیں مختلف مقدمات میں عدالتی ریلیف حاصل ہوا، اور رہائی قانونی و آئینی طریقوں سے ہی ممکن ہے۔

انکے مطابق بیرون ملک موجود کچھ پی ٹی آئی رہنما، جو روپوش ہیں یا جنہیں 8 فروری کے انتخابات میں کامیابی نہیں ملی، ڈو آر ڈائی احتجاج پر زور دے رہے ہیں اور فوری طور پر احتجاجی مارچ اور ڈی چوک پر دھرنے کی تاریخ کا اعلان چاہتے ہیں۔

پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے تصدیق کی کہ احتجاج کی حتمی کال پر پارٹی میں دو رائے موجود ہیں۔ تاہم، انہوں نے کہا کہ جب عمران خان تاریخ دیں گے، تو کارکنان تیاری کے بغیر بھی اس پر عمل کریں گے۔

ٹرمپ آ گیا ہے بچہ تم کو اپنی ہی پڑ جانی ہے

Village People Dancing GIF by de chinezen
 
Realpaki

Senator (1k+ posts)

احتجاج پی ٹی آئی نے کرنا ہے، بھگتنا ٹھگوں کے ٹولے نے ہے لیکن ٹانگیں اس منافق کی کانپ رہی ہیں

منحوس روز اپنی بک بک لے کر نازل ہو جاتا ہے
he has been assigned to write only against IK/PTI on daily basis in Newspaper
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Machine gun le kar Inquilab lane ke dawe karne wale انقلاب khusron ke D Asim ne apne nigrani mein chopped off 🪓 kar wa diye hain.

Those ladyboys should woo Trump ke ab wo inquilab laye.
🤣🤣
تجھ جیسے دلے صرف اپنی زنانیاں پیش کرنا جانتے ہیں عزت انقلاب یہ سب باتیں تیری کھلی ڈلی گانڈ سے اوپر کی ہیں
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
Machine gun le kar Inquilab lane ke dawe karne wale انقلاب khusron ke D Asim ne apne nigrani mein chopped off 🪓 kar wa diye hain.

Those ladyboys should woo Trump ke ab wo inquilab laye.
🤣🤣
تیری زنانیوں سے دل بھر گیا ہے جو تیرا ۲۰۲۴ والا باپ لوگوں کے ل اکٹھے کرتا پھر رہا ہے ؟
🤣😂🤣
 
ocean5

Senator (1k+ posts)

احتجاج پی ٹی آئی نے کرنا ہے، بھگتنا ٹھگوں کے ٹولے نے ہے لیکن ٹانگیں اس منافق کی کانپ رہی ہیں

منحوس روز اپنی بک بک لے کر نازل ہو جاتا ہے
KIYA KARAY BECHARA ISKEY BEDROOM AUR ISKEE BEGUM KEE VIDEOS HAIN MUNIR MECHANIC K PAAS.AUR PHIR NOKREE BE KHATRAY MAIN HO JATEE HAY ESAY LOGOUN KEE JUB ESA KAM NA KARAIN.LET HIM DO BAK BAK