- Joined
- Feb 18, 2014
- Posts
- 6,292
- Reaction score
- 10,580
- Points
- 113
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ انصاف اتنا مہنگا ہے کہ میں بھی وکیلوں کی فیسیں ادا کر کے تھک گیا ہوں‘ پہلے پتہ ہوتا تواس کیلئےبھی ضرورکچھ کرتا
شیخ مجیب الرحمن محب وطن تھا مگر اس کو باغی بنا دیا گیا‘
مجھے اتنے زخم نہ دو کہ جذبات پر قابو نہ رکھ سکوں
کوئی عمران خان کو بتائے کہ میاں صاحب کہنا چاہ رہے ہیں کہ ہتھ ہولا رکھو۔





