Advertisement

عمران خان چاہے تو ایک منٹ میں ڈیل ہو سکتی ہے،جاوید ہاشمی


ہم جیلوں میں پڑے سڑتے رہے، اور میاں صاحب ڈیل کر کے باہر بھاگ گئے۔

عمران خان پہلا آدمی ہے جو ڈیل نہیں کرا، اور اگر اس کی مثال تلاش کریں تو پہلے کوئی ہے نہیں۔ عمران خان نے خود کو پیش کر دیا، یہ جنگ کسی نے نہیں لڑنی، یہ جنگ میں نے لڑنی ہے۔ عمران خان چاہے تو ایک منٹ میں ڈیل ہو سکتی ہے، لیکن عمران خان کبھی ڈیل نہیں کرے گا۔جاوید ہاشمی
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
Jodie Foster Oscars GIF by The Academy Awards
 
واہ جوید ہاشمی

اسمبلی کی تقریر میں تو میاں سانپ کو تُو نے اپنا لیڈر قرار دیا تھا