- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xعمران خان پر پنجاب میں 54 مقدمات درج ہیں ، لاہور میں 21 مقدمے ہیں ،راولپنڈی ،گواجرانولہ اٹک میں بھی متعدد مقدمات درج ہیں
عمران خان کی بہن نورین نیازی کی درخواست پر پنجاب حکومت نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی
Loading X post…
Open original post on Xبانی پی ٹی آئی پر پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات سے متلعق کیس
بانی پی ٹی آئی پر پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات کی رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع
بانی پی ٹی آئی پر پنجاب پولیس نے کل 54 مقدمات درج کررکھے ہیں، رپورٹ
لاہور میں بانی پی ٹی آئی پر 21 مقدمات درج ہیں، رپورٹ
راولپنڈی ڈویژن میں 19 مقدمات ،گوجرانوالا میں 1 جبکہ شیخوپورہ 7 جبکہ فیصل آباد میں 5 مقدمات درج ہیں، رپورٹ
سرکاری وکیل فرخ لودھی ایڈووکیٹ نے رپورٹ جمع کروا دی۔
جسٹس فاروق حیدر کچھ دیر بعد بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین کی درخواست پر سماعت کرینگے۔
بانی پی ٹی آئی پر درج مقدمات کی تفصیلات لینے کی استدعا کررکھی ہیں۔
Last edited:





