- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
عمران خان کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد میں مزید اضافہ ، تعداد 188 تک پہنچ گئی
پنجاب میں 99 مقدمات جن میں زیادہ تر مقدمات، 9 مئی دہشتگردی، دفعہ 144 کی خلاف ورزی ، گھیراؤ جلاؤ کے ہیں۔
خیبرپختونخواہ 2 مقدمات جن کے بارے میں معلوم نہیں ہوسکا
اسلام آبادمیں 76 مقدمات درج ہیں جن میں زیادہ تر کیسز دفعہ 144 کی خلاف ورزی ، پولیس اہلکاروں پر حملوں، گھیراؤ جلاؤ کے ہیں۔
ایف آئی اے مقدمات / انکوائریز 7 ، نیب 3 اور ایک توشہ خانہ فوجداری کیس بھی شامل ہے
عمران خان پر اکتوبر نومبر دسمبر احتجاج کے تناظر میں بھی درجنوں مقدمات درج ہوئے ہیں
سائفر عدت کیس میں بریت ہو چکی وہ اس میں شامل نہیں
اسی طرح سات آٹھ کیسز 2022 کے احتجاج کے بھی ہیں جن میں بریت ہو چکی وہ بھی 188 میں شامل نہیں ہیں
Loading X post…
Open original post on X





