الیکشن عمران خان نے کیا کھویا کیا پایا۔۔
آئی اے عباسی
مولانا فضل الرحمان کو بری طرح بے نقاب کیا وہ جو سیاست کے مہا گرو سمجھے جاتے تھے آج ان کی سیاست کا جنازہ نکل گیا اوراس کو کوئی کندھا بھی میسر نہیں جو ہر اقتدر میں برجمان ہوتے تھے آج بلوچستان میں بھی جھنڈی دیکھا دی گئی۔۔۔کئ دہائیوں بعد اقتدار کے باہر کسی مچھلی کی طرح ٹڑپ رہے ہیں اور کوئی امید بر نہیں آتی ہر طرف سے کورا جواب آتا ہے۔
عمران خان کے خلاف اگلا ہو ا سارا زہر انکو تھوک کر خود چاٹنا پڑۓ گا اگر آج بھی زرہ سا اشارہ ہو تو اپنا تھوکا ہوا چاٹے پاۓ جائیں گے۔۔ ایسی لعن تعان ہوئی کے رہی سہی عزت دو کوڑی کی رہے گئی انجم عقیل اور حنیف عباسی جیسے بدقماش کرپٹ سیاستدانوں کا کافی حد تک کا یہ حال ہوا۔ پی پی پی کھڈےلائن لگ گئی۔۔ کافی سارا گند صاف ہوا ظاہری طور پر کافی ساری صفائی ہو ئی رینٹل راجہ سمت نوسو چوہے کھا کر حج کرنے والے مرشد سرکار اپنے بچونگڑوں سمت انجام کو پنچے کھلے عام دھندا کرنے والے کافی سارے فارغ ہوۓ ۔۔گھاگ قافیے بھی نودو گیارہ ہو گۓ لائیک مائینڈیے بھی مائینڈ کرگۓ مطمعن ڈھیٹ بھی انجام کو پنچے کیا راچہ ریاض بدر دربدر ہوۓ ووٹو پھوٹو ہو ۓ۔ مارویاں اور کشمالایئں بھی قصہ پارینہ ہوئیں فردوسیں بھی فردوس کو سدھاریں
ایم کیو ایم کے مضبوط قعلوں میں شگاف الطاف حسین کو بھی مجبور کر دیا کے اپنے تھو کے ہو ۓ کو چھاٹنا پڑا خوف میں ڈوبا ہوا کراچی بھی جاگ گیا اور ایم کیو ایم کی کو ئی دھمکی کام نہیں کر رہی ۔۔پی ٹی آئی کراچی کی دوسری بڑی پارٹی بن کر ابھری پنجاب میں بھی مقابلہ خوب کیا ۔۔
کچھ لوگ اب بھی سمجھتے ہیں کہ نون لیگ ایک نسبتاً بہتر پارٹی ہے کم از کم یہ تاثر عام ضرور ہے۔ لیکن میاں صاحب کیلۓ یہ حکومت ایک امتحان ہی نہیں ان کی زندگی کی ساری کمائی داؤ پر لگ گئ جیت تو ہوئی کوئی مانے یا نہ مانے لوگوں نے ووٹ بھی دیئے لیکن کچھ شہروں میں ووٹروں کے ساتھ جو ہاتھ ہوا اس سے لگتا یہ ہی ہے نون لیگ نے اس بات کی کوئی پروا نہیں کی کہ کبھی دوبارہ بھی ان ووٹروں کے پاس جانا ہے تو میرا خیال ہے اس کو آخری الیکشن سمجھ کر لڑا گیا۔
لیکن جو بات سب سے اہم ہے کہ میاں صاحب کا نام جس احترام سے آج میں لکھ رہا ہوں یہ ذرداری سے بھی زیادہ بدنام ہو سکتا ہے اگر کچھ بنیادی باتوں میں میاں صاحب نے وہی کیا جو وہ پہلے کرتے آۓ ہیں۔ تو صورت حال جتنی بری ہوگی اس کا ابھی کسی کو اندازہ نہیں۔
ایک بھی ڈرون حملہ ہوا تو اس کا مطلب یہ ہو گا میاں صاحب مشرف کی پالیسوں کو جاری رکھے ہوۓ ہیں ۔۔ طا لبان وہی حشر کرہں گے جو وہ پی پی پی اور ایم کیو ایم اے این پی کے ساتھ کر تے رہیے ۔۔
اس سے نکل آۓ تو دوسرا بڑا چینلج بجلی ہو گی جو کہ میاں صاحب کے پاس کوئی خاص پلان نہیں ہے۔ اور 50 ڈگری میں جب بچے بلک رہے ہوں تو گالی حکمرانوں کو نکلتی ہے اور ذرداری کا منترا کام آۓ گا نہیں کیوں کے ہر آنے والا جانے والے کو کوس کر جان نہیں بچا سکتا اور عام لوگوں کو اس سے کوئی سروکار نہیں ان کو وزیراعظم ہاوس سے شکائت ہو گی اور جی بھر کر گالیاں پڑیں گی اور بھر م ٹوٹ جاۓگا اور سب سے بڑی بات پہلی دفعہ ایک ایسا بندہ سر پر تلوار لیۓ کھڑا ہو گا جو اسمبلی کے باہر بھی ہر فیصلے میں کم از کم اہم ضرور تھا اور اب اپنے سا تھ کم از کم 35 اور ساتھیوں سمت براجمان ہو گا اور لوٹ کھوسٹ پر نظر بھی ہو گی اور میاں صاحب اب خود توبہ بھی کر لیں لیکن جو الیکشن جیتنے کیلۓ انھوں نےجن چن کر کچرا جمع کیا جھنوں نے کڑوڑوں لگاۓ وہ اربوں پر نظر رکھ کر بیھٹے ہوۓ ہیں تو کرپشن تو تباہ کن ہو گی یہ بات تو صاف نظر آرہی ہے۔۔
میاں صاحب کا جوں ہی ہنی مون پیریڈ اوور ہو گا تو ذرداری جیسے القابات بھی عام لوگ خود ڈھونڈ کر لائیں گے۔۔عمران خان اور پی ٹی آئی کو کچھ کہنے کی ضرورت ہی نہیں رہے گی ۔۔ عمران خان ہار کر بھی جیت گۓ کم از کم لوگوں کے دل انکے ساتھ ڈھڑکتے ضرور ہیں اور میاں صا حب بھی ساری زندگی کی کمائی لگا بیٹھے ہیں کیونکہ جیت کی وہ خوشی انکو بھی نہیں کیونکہ بدترین دھندلی کی وجہ سے شہری حلقوں میں جیت کے ساتھ نفرت بھی ان کے حصے میں آئی ۔۔ غالب امکان یہ ہی میاں صاحب کیلۓ مشکل دور ہے کو ئی مجزہ ہی ہو گا اگر میاں صاحب اپنی سا کھ اور عزت پچا پاۓ ورنہ حال ذرداری سے بھی برا ہو گا اور تیسر ی باری میں عوام کیلۓ کچھ نہ کرنے پر جو طوفان اٹھے گا میاں صاحب کو اور انکی پارٹی کو اگلی باری باہر نکل کر ووٹ مانگنے
کے قابل بھی نہیں چھوڑے گا۔۔۔
عمران خان کا مشکل دور کٹ گیا اور میاں صاحب کیلۓ کانٹوں بھری سج تیار ہے۔
کچھ لوگ کہتے ہیں خیبر پختونخواہ میں پرفارمانس اچھی کرنی پڑے گی۔۔ اس کی بھی سن لجیۓ۔۔ وہ کو ئی سی حکومت بھی پہلے سے اچھا کر سکتی ہے اگر ڈرون بند ہو گۓ ۔۔ اور اگر نہ ہو ۓ تو سارا الزام نواز شریف حکومت پر آۓ گا کہ جب پاکستانی حکومت بم ماروا رہی ہو تو ہم پختنخواہ میں کہاں سے امن خوشحالی لے کر آئیں اور لو گ اس کو مان بھی لیں گے با لکل اسی طرح جیسے شہباز شریف بجلی کے خلاف مینار پاکستان پر احتجاج کرتے تھے اور الزام ذرداری پر ڈال دیتے تھے۔ لیکن یہاں ایک صورت حال اور بھی ہو گی ایک طرف وزیراعلیٰ کے پی کے میں سخت احتجاج کریں گے اور دوسری طرف عمران خان وفاق میں نواز لیگ پر چڑھائی کریں گے ڈرون حملوں کے خلاف جماعت بھی عمران خان کے ساتھ ہو گی تو عمران خان کا قد اور بڑھے گا اور میاں صاحب کے حصے میں سخت تنقید آۓ گی اور کو ئی پی ٹی آئی کو قصوروار نہیں سمجھے گا خیبر پختون خواہ میں امن ہوگیا تو اگر سارۓ سرکاری ملازموں کے پچے سرکاری سکولوں میں جانے کا اطلاق ہو گیا تو تعلیم کے میدان میں بتہری کچھ ہی مہینوں میں نظر آنے لگے گی۔ اسی طرح صحت اور بلدیاتی نظام پر اگر ساٹھ فی صد بھی عمل ہو گیا یے تو نواز لیگ کو سب کچھ کاپی کرنا پڑے اسکیلۓ پولیٹیکل ول پاور نہیں ہوگی اور رانا ثناء اللہ جیسے لوگوں گا ساتھ بھی تو سب کچھ کھو کھاتہ ہو جاۓ گا۔
میاں صاحب جھولیاں بھر بھر کر دعائیں لیں گے یا پھر گالیاں اور وہ بے عزتی ہو گی کے ساری زندگی کے کمائی اور عزت برباد ہوجاۓ گی کیونکہ ان کی پارٹی پڑھے لکھے اور اپر میڈل کلاس کے لوگوں کی حمایت کافی حد تک کھو چکی ہے اور انکی ہر غلطی عمران خان کو مضبوط اور ناقابل شکست بنا دے گی۔
آئی اے عباسی فار پی کے فرنٹ

- Featured Thumbs
- http://www.insaf.pk/Portals/0/Election-schedule-2013.JPG
Last edited: