عمران خان نے مولانا ڈیزل سے ہاتھ ملالیا

xeno1984

MPA (400+ posts)
He is My Leader and Proud to have such leader... line main kharrey huye deisel se laakh dushmani sahi per agar Khan sahab usko avoid kr k guzartey to ye koi acha gesture na hota ... so it was good
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
سارے اپنی اہنی ھانک رھے ھیں کسی کو خبر بھی ھے کہ عمران کے داھنے ھاتھ کی بڑی انگلی سے قیمتی ھیرے کی انگوٹھی غائب ھو گئ ھے۔
سب شرکا نے تلاش کر کے دیکھ لیا پر انگوٹھی نھیں ملی۔
جنرل کیانی نے عمران کو آفر کی کہ اگر وھ چاھیں تو مولانا کی تلاشی لی جاسکتی ھے۔ پر عمران نے کھا کوی بات نھیں مولانا کو اسکی مجھ سے زیادھ ضرورت ھوگی۔
مولانا پیٹ درد کے بھانے کانفرنس شروع ھونے سے پھلے ھی گھر چلے گئے تھے
 
scholar

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے پیارے نبیpbuh تو کافروں کو بھی مسجد بٹھا لیا کرتے تھے اگر عمران نے مولوی فضلو سے ہاتھ ملا لیا تو اس میں کون سی بڑی بات ہے آخر خان صاحب بھی تو اسی پیارے نبیpbuh کا چاہنے والا ہے
 
Shahbng

Politcal Worker (100+ posts)
IK ne nahe, Molana ne hath milaya, jab sab line main khare ho gae the, to Molana bhe khare ho gae ye soch kar k IK se hath milana hai ...
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol: