Shah Shatranj
Chief Minister (5k+ posts)
آج پاکستان کی سٹاک مارکیٹ آٹھ سو پواینٹ گری ہے جو ایک تاریخی ریکارڈ ہے . یہ سب تبدیلی کا چمتکار ہے کہ قوم جو بحران سوچ نہیں سکتی تھی ان میں اس قوم کو اس کپتان نیازی نے جکڑ دیا ہے . صرف چھے ارب ڈالر کی خاطر اس ملک کی سالمیت داؤ پر لگا دی ہے . اس سے پہلے ہی سرمایا کار ایک پل صراط پر چل رہے تھے مزید ٹیکسوں کی حامی بھر کر عمران خان نے پاکستان میں سرمایا کاری کا جنازہ پڑھا دیا ہے . اس کا ری ایکشن آج سٹاک مارکیٹ میں دیکھا گیا . اس بات کے خدشات اب زور پکڑ رہے ہیں کہ ملک میں ایک معاشی بحران کھڑا ہو گیا ہے جو اس کی تاریخ کا سب سے زیادہ خوفناک بحران ہو گا
اس بحران کی اصل ذمہ دار اس ملک کی اسٹبلشمنٹ اور وہ خلائی مخلوق ہے جس نے اس ملک میں افرا تفری پیدا کر کے اس ملک کو ہر طرح سے تباہ کیا ہے . ملک میں پیدا ہونے والے سیاسی بحرانوں کی وجہ سے ہی ملکی معیشت ڈوبی ہے اور اس ملک کی خاص انٹیلی جنس ایجنسی اس ملک میں سیاسی انتشار کی سرپرستی کرتی رہی ہے بلکہ اس کے دماغ سے ہی ملک میں انتشار پھیلایا جاتا رہا ہے . آج یہ انٹیلی جنس ایجنسی ملک میں ہونے والی معاشی بربادی کی ذمہ داری قبول کرے . اس ایجنسی نے ہی دہشت گرد پیدا کیے اور باقی کسر سیاسی انتشار نے پوری کی اب یہ کروڑوں بے روزگاروں اور غریبوں کی ذمہ داری قبول کرے اور قوم سے معافی مانگے
کپتان نیازی کا شروع دن سے ہی ایک ہی مقصد تھا یہودی ایجنڈا پورا کرنا اس مقصد کے لیے اس نے ملک کو ایک بند گلی میں دھکیل دیا . اس کی تمام باتیں منافقوں والی ہیں جو اس نے کہا پورا نہیں کیا یہ بھی یحییٰ خان والی صفات رکھتا ہے . ملک برباد کرنے کے لیے ضروری تھا کہ ایک کپتان نیازی جو نرا جاہل اور نشئی ہو اسے ملک کی باگ دوڑ تھما دی جاۓ . جو خود کوکین کے نشے میں غرق رہے اور نشے کے اثر سے مار دھاڑ کی دھمکیاں دیتا رہے . اب قوم نے اس کے احتساب کا حقیقی چہرہ دیکھ لیا ہے . یہ احتساب کی اڑھ میں اس ملک کو ڈبو رہا ہے . غریب عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں اور یہ رتی برابر بھی شرم محسوس نہیں کر رہا . اسے جھوٹا نہیں کذاب کہا جا سکتا ہے . ایسا شخص جسے جرمنی جاپان کا فرق کا پتا نہ ہو اور دیکھ کر اردو نہ پڑھ سکے صرف ایک اور کانفیڈنس شخصیت ہو وہ کیا ملک کو چلا سکتا ہے ایسے لوگوں کی حکمرانی سے الله کی لعنت قوم پر برستی ہے جس کا نتیجہ یہ ہے کہ ملک مکمل طور پر تباہی کی طرف گامزن ہے آج اس ملک کا سرمایا کار مایوس ہو چکا ہے اگر عمران خان کی حکومت رہے تو اس ملک میں قیامت صغرا برپا ہو سکتی ہے

- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/D6b-tKMW4AAkzR8.png