Advertisement

عمران خان نے جہانگیر ترین کو پیغام بھیجا ہے کہ مجھ سے غلطی ہوئی ہے

Advertisement
Advertisement
عمران خان کا یہ پیغام بھٹی صاحب اپنے ٹکٹ کے پیسوں سے لیکر لندن گئے تھے?
Nahi bhaiyo, Bhatti ko BUND TAAR aai hey. ?

عارف حمید بھٹی کسی ورکشاپ میں کام کرنے والا وہ ٹیپیکل کیریکٹر "چھوٹا" ہے جسے استاد دو گلیاں دے کر بلاتا ہے..... اوئے چھوٹے! "اے تن پنج دا پانا پھڑا چھیتی نال" اور جب یہ چار چھ کا پانا لے آتا ہے تو وہ اسے چار پانچ موٹی موٹی گالیاں نکال کر وہی پانا اسکی تشریف پے ٹھوک کر پوچھتا ہے "اے کی لئے آیا ایں؟" اسی سے اندازہ کر لیں اس کے لیول کا
اس کے مقابلے میں طاہر ملک ایک بہت بڑا پٹواری صحافی ہے لیکن میں اسکے بارے میں یہ ضرور کہوں کہ یہ ایک شریف النفس، باتمیز آدمی ہے اور کم ہی جذباتی ہو کر بات کرتا ہے​