- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
عمران خان نے تگڑے ہو کر جیل کاٹی ہے جتنے مرضی کوئی پروپیگنڈے کر لے کہ وہ رو رہے ہیں فلاں ہو گیا ایسی کوئی بات نہیں البتہ وہ غصے میں ضرور ہیں ! منیب فاروق
جیل جیل ہوتی ہے اور عمران خان صاحب نے تگڑے ہوکرجیل کاٹی ہے۔ سارے پراپیگنڈے ہیں کہ رو رہے ہیں۔ مجھے آج تک کوئی ایک کنفرم خبر نہیں ملی کہ رو رہے ہیں: منیب فاروق
"عمران خان کے آنکھ کے پروسیجر سے متعلق عنقریب شاید جیل انتظامیہ یا حکومت کچھ بتاتی ہوئی نظر آئے گی کہ انکو کیا تکلیف تھی۔ عمران خان بہت بڑی liability ہیں، ان کے ساتھ کوئی ایسی چھیڑ خانی نہیں ہوسکتی کہ آنکھیں خراب ہوتی ہیں تو ہونے دیں، بیمار ہوتے ہیں تو ہونے دیں۔ ان کیلئے سب کو تشویش ہوگی"۔ منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on Xجیل جیل ہوتی ہے اور عمران خان صاحب نے تگڑے ہوکرجیل کاٹی ہے۔ سارے پراپیگنڈے ہیں کہ رو رہے ہیں۔ مجھے آج تک کوئی ایک کنفرم خبر نہیں ملی کہ رو رہے ہیں: منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on X"عمران خان کے آنکھ کے پروسیجر سے متعلق عنقریب شاید جیل انتظامیہ یا حکومت کچھ بتاتی ہوئی نظر آئے گی کہ انکو کیا تکلیف تھی۔ عمران خان بہت بڑی liability ہیں، ان کے ساتھ کوئی ایسی چھیڑ خانی نہیں ہوسکتی کہ آنکھیں خراب ہوتی ہیں تو ہونے دیں، بیمار ہوتے ہیں تو ہونے دیں۔ ان کیلئے سب کو تشویش ہوگی"۔ منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





