Advertisement

عمران خان نے اپنےدور میں کوئی ترقیاتی کام نہیں کیا،رانا ثنا اللہ

16rnanansanantarqi.jpg

وفاقی وزیر داخلہ رناثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان ایک فتنہ ہیں جنہوں نے سوائے دھرنے اور احتجاج کے کچھ نہیں کیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ راناثناء اللہ نے اپنے ایک بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتےہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنےدور میں کوئی ترقیاتی کام نہیں کیا۔


انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کہتا رہا کہ اگر مجھے گرفتار کیا گیا تو ردعمل آئے گا، عمران خان جیل سے اتنے خوفزدہ ہیں کہ انہوں نے لوگوں کو ڈھال بنائے رکھا، انہوں نے سیاست میں گالم گلوچ کا کلچر متعارف کروایا، اپنے کارکنان کو شرپسندی کی تربیت دی ، جس کے بعد پی ٹی آئی کے ان شرپسندوں نے حساس تنصیبات اور عسکری املاک کو نقصان پہنچایا۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان نے اپنے مخالفین کے خلاف جھوٹے مقدمات قائم کیے، انہیں اپنے مخالفین کو جیلوں میں پھینکنے کا بہت شوق ہے،عمران خان نے اپنے مخالفین کے خلاف نفرتیں پھیلائیں، آج وہ مکافات عمل کا شکار ہورہے ہیں۔
 

noon league nay 40 saal mai pakistan ko super power bana deya. aur is kay ganjgado ********** is forum par aa kar apni maa bhain paish kartay hain.​
 
Advertisement
16rnanansanantarqi.jpg

وفاقی وزیر داخلہ رناثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان ایک فتنہ ہیں جنہوں نے سوائے دھرنے اور احتجاج کے کچھ نہیں کیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ راناثناء اللہ نے اپنے ایک بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتےہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنےدور میں کوئی ترقیاتی کام نہیں کیا۔


انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کہتا رہا کہ اگر مجھے گرفتار کیا گیا تو ردعمل آئے گا، عمران خان جیل سے اتنے خوفزدہ ہیں کہ انہوں نے لوگوں کو ڈھال بنائے رکھا، انہوں نے سیاست میں گالم گلوچ کا کلچر متعارف کروایا، اپنے کارکنان کو شرپسندی کی تربیت دی ، جس کے بعد پی ٹی آئی کے ان شرپسندوں نے حساس تنصیبات اور عسکری املاک کو نقصان پہنچایا۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان نے اپنے مخالفین کے خلاف جھوٹے مقدمات قائم کیے، انہیں اپنے مخالفین کو جیلوں میں پھینکنے کا بہت شوق ہے،عمران خان نے اپنے مخالفین کے خلاف نفرتیں پھیلائیں، آج وہ مکافات عمل کا شکار ہورہے ہیں۔
oye...usss ne keya keia ya nahi.....tum election mein aa jou pata chal jaeya gaa.........Drama naa kerooo
 
16rnanansanantarqi.jpg

وفاقی وزیر داخلہ رناثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان ایک فتنہ ہیں جنہوں نے سوائے دھرنے اور احتجاج کے کچھ نہیں کیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ راناثناء اللہ نے اپنے ایک بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتےہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنےدور میں کوئی ترقیاتی کام نہیں کیا۔


انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کہتا رہا کہ اگر مجھے گرفتار کیا گیا تو ردعمل آئے گا، عمران خان جیل سے اتنے خوفزدہ ہیں کہ انہوں نے لوگوں کو ڈھال بنائے رکھا، انہوں نے سیاست میں گالم گلوچ کا کلچر متعارف کروایا، اپنے کارکنان کو شرپسندی کی تربیت دی ، جس کے بعد پی ٹی آئی کے ان شرپسندوں نے حساس تنصیبات اور عسکری املاک کو نقصان پہنچایا۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان نے اپنے مخالفین کے خلاف جھوٹے مقدمات قائم کیے، انہیں اپنے مخالفین کو جیلوں میں پھینکنے کا بہت شوق ہے،عمران خان نے اپنے مخالفین کے خلاف نفرتیں پھیلائیں، آج وہ مکافات عمل کا شکار ہورہے ہیں۔
😂he must be on drugs