Advertisement

عمران خان نےاپنے دفاع میں گواہان پیش کرنے سے کیوں انکار کیا؟

عادل بازئی کے وکیل نے آج سپریم کورٹ میں کہا کہ ہم سول اور بلوچستان ہوئیکورٹ بھی گئے، ہمیں اس بیان حلفی کی کاپی دی جائے جس کی بنا پر رکن قومی اسمبلی کو ڈی سیٹ کیا گیا، تو الیکشن کمیشن کے وکیل کا کہنا تھا کہ وہ حلف نامہ سیکرٹ ڈاکومنٹ ہے
Loading X post…
Open original post on X

عمران خان کے خلاف 190ملین پاؤنڈز کیس میں نیا موڑ، عمران خان نے اپنے دفاع میں گواہان پیش کرنے سے انکار کر دیا، اس کی وجہ کیا بنی اور فائدہ کسے ہو گا
Loading X post…
Open original post on X
​