Advertisement

عمران خان میرا جگری دوست ہے، اُسکی رہائی تک کسی پارٹی میں نہیں جا رہا:چوہدری نثار

1793516590377.png


راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور اپوزیشن لیڈر چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان میرا جگری دوست اور اس وقت جیل میں سخت مشکلات کا سامنا کر رہا ہے‘ اُسکی رہائی تک کسی پارٹی میں نہیں جا رہا ، اگرچہ وزیراعظم شہباز شریف بھی میرے 30سالہ پرانے دوست ہیں اور اگر میں پارٹی میں جانا چاہوں تو میرے لئے تمام آپشنز کھلے ہیں، مگر میں جلد بازی میں کوئی فیصلہ نہیں کروں گا۔ وہ گزشتہ روز چکری ہاؤس میں حلقے سے آئے وفود سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کر رہے تھے۔

source

مریم نواز جو ٹک ٹاکر ہیں، وہ کہتی ہیں کہ یہ کرسی مجھے اللہ تعالیٰ نے اور پنجاب کی عوام نے دی ہے۔ بھئی یہ کرسی آپ کو پنڈی والوں نے دی ہے۔ وہ ہاتھ اٹھا لیں تو آپ کونسلر بننے کے لائق نہیں ہیں۔نعیم حیدر پنجوتھہ
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited:
Advertisement
Advertisement
lol

this guy is over in pak politics , another of gernails favourite of those past times

those times are long gone

and remember he was the snake in original pti dharna, he let imran come all the way to d chowk