Advertisement

عمران خان ملک کو ڈیفالٹ کی طرف لے جانے کیلئے مہم چلارہے ہیں،رانا ثناء

ujaaga11.jpg


وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نےکہا ہے کہ عمران خان ملک کو ڈیفالٹ کی طرف لے جانے کیلئےباقاعدہ مہم چلارہے ہیں،عمران خان ملک کے ساتھ وہ دشمنی کررہے ہیں جو کوئی دشمن بھی نہیں کرتا۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ سخت فیصلے کرنے کی وجہ سے ہماری جماعت کو جو سیاسی نقصان پہنچا ہے ہم آنے والے دنوں میں یہ نقصان پورا کریں گے، ہم لوگوں کو باور کروانے میں کامیا ب ہوجائیں گے کہ عمران خان جس حال میں اس ملک کو چھوڑ کر گئے تھے اس وقت اگر یہ ملک کیئر ٹیکر گورنمنٹ کے پاس چلا جاتا تو انتخابات کے بجائے ملک دیوالیہ ہوجاتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان ایک ملک دشمن ایجنڈے کے تحت ملک کو ڈیفالٹ کی طرف لے جانے کیلئے باقاعدہ طور پر مہم چلارہے ہیں،ان کا سارا پراپیگنڈے اور سارے حربوں کا ایک ہی مقصد ہے کہ ملک ڈیفالٹ کرجائے۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ حکومت یا اسٹیبلشمنٹ پر عمران خان کا کوئی دباؤ نہیں ہے ، وہ عمران خان کی دھونس، دھمکیوں اور میں آرہا ہوں، میں آکر اسلام آباد کو سیل کردوں گا ، تباہی کردوں گا سمیت سارا بیانیہ دفن ہوچکا ہے، اب چڑھائی کرکے اپنے مطالبات منوانے کا بیانیہ نا صرف عمران خان کیلئے دفن ہوگیا ہے بلکہ یہ ہمیشہ کیلئے ختم ہوچکا ہے کہ اس طرح اپنے مطالبات منوائے جاسکتے ہیں۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ اس طرح کی بلیک میلنگ کے نتیجے میں عمران خان انتخابات کی تاریخ لے کر نہیں دے گی، اسٹیبلشمنٹ سمیت ملک کا ہر ذی شعور شخص یہ جانتا ہے کہ عمران خان ملک کو ڈیفالٹ کی طرف لے جانا چاہتے ہیں،عمران خان کا فتنہ اس قوم و ملک کو کسی بڑے حادثے سے دوچار کردے گا، ہم کہتے ہیں کہ اسمبلیاں توڑنے کا اعلان نا کریں بلکہ اسمبلیاں توڑ دیں، ہم اور ساری اتحادی جماعتیں انتخابات کیلئے تیار ہیں، یہ صوبائی اسمبلیاں توڑدیں ہم انتخابات لڑیں گے، جہاں تک قومی اسمبلی کے انتخابات کی بات ہے تو وہ اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے۔
 
او ***** تو حکومت میں ہے باتیں مت چود
ملک کی معیشت ٹھیک کر

عمران خان اگر غلط تھا تو اب وہ حکومت میں نہیں ہے۔۔

اگر وہ حکومت سے باہر رہ کر بھی تم تیرہ ***** جماعتوں کی **** مار سکتا ہے تو اُسے ہی حکومت میں دوبارہ آنا چاہیے۔۔

پٹرول عالمی مارکیٹ میں ۸۰ ڈالر بیرل ہو چکا ہے اب پیٹرول کی قیمت آدھی کر۔۔

***** منشیات فروش۔۔
 
Last edited:
Advertisement
**** رونا نہ رو ۔۔۔۔ اب اپنا 40 سالہ تجربہ استمعال کرو جس کا بھاشن تمھارے حرام خور چمپو روز ہر پوسٹ میں 3 سال دیتے رہے ہیں۔​



انکا 40 سالہ تجربہ صرف دھوتی پہننے کا ہے جو بوقتِ ضرورت پچھلے دروازے سے جلدی اٹھائی جا سکے
​
 
تم چوروں اور جوکروں کی موجودگی میں عمران کو کچھ کہنے یا کرنے کی ضرورت نہیں ۔۔ تم لوگوں کی اس بندر ? (ڈینٹونک والا نہیں) کی مثال ہے جسے باجوہ نے زبردستی ماچس پکڑا دی ہے اور جس سے سارے پاکستان کو آگ لگا دی ہے۔
 
Advertisement
tu ULLAY KA PATHON , mulk pa tawajo do na, sirf Imran Imran q kartay rehtay ho
if you are sincere to this country (which I 110% sure your are not) then ignor Imran do some work.