یہ بکواس ہے . ہر حلقے میں عمران خان نے سروے کروا کے ٹکٹ دیے ہیں . پہلی دفعہ درست ٹکٹ دیے گئے ہیں .یہ ایسے ہی مضمون چھاپے جا رہے ہیں . پہلے وہاں پر یہ سب لوگ ہار گئے تھے اب عمران خان نے ان کو ٹکٹ دیے ہیں جن کا ذاتی ووٹ بنک ہے اور پولنگ والے دن الیکشن جیتنا جانتے ہو .
قیادت کو بہت سوچ کر فیصلہ کرنا ہوتا ہے ایک مثال پیش خدمت ہے - این آے چھبیس میرا حلقہ ہے لاہور میں یہاں سے نون کے دو دو بڑے امیدوار ہیں مرغوب قیادت کے بہت قریب ہے اور اس کی تصویر قیادت کے ساتھ ہر جگا ہوتی ہے مگر یہ حلقے میں کمزور ہے - قیادت نے پچھلی بار سمجداری سے مرغوب کو منایا کے ابھی ٹکٹ مت لو اور مہر اشتیاق کو ٹکٹ دیا اور وہ بہت مضبوط تھا اور آسانی سے جیت بھی گیا - بھد میں میں مرغوب کو ضمنی انخاب مے لایا اور وہ وہاں سے بھی جیت گیا - مہر اشتیاق ووٹرز کے بہت قریب ہے کام بھی کراتا ہے ورنہ دلاسا ضرور دیتا ہے اس بار بھی اگر مہر اشتیاق کو ٹکٹ ملا تو جیت جائے گا اگرچے میاں مرغوب کا میں کھچ کہ نہیں سکتا - لاہور کے غریب علاقوں میں نون بہت مقبول ہیں مگر پوش علاقے تحریک انصاف کے ہیں پچھلی بار خواجہ سعد رفیق مشکل سے جیتا اور اس بار بھی خطرے میں ہے کے اس کے حلقے میں امیر علاقہ زیادہ - شفقت محمود بھی اس لئے جیتا - سردار ایاز صادق کے لئے بھی مشکلات ہیں - مجموہی طور پر تحریک انصاف تین سے زیادہ سیٹیں جتنی کی پوزیشن میں نہیں لاہور سے جبکے ٹوٹل چودہ حلقے ہیں -
Saad rafique ki mushkil ye hai k khan sahb hain us k muqabil aur jin rural areas me Hamid khan vote ni le paya tha wahan se Khan sahb le skte hain lekin is k bawajood Kafi close match hua tha Hamid khan aur saad rafique ka
It is matter of fact that PTI promised too many to give ticket and now everyone pressing leadership to get ticket. Who will press more will likely get ticket. there is no survey criteria. It is either electable or who presses more or close to leadership.