Advertisement

عمران خان فاشسٹ اور آئین شکن ہیں،سعد رفیق

7saadrafiqimrankahananan.jpg

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ایک شخص کے کہنے پر دو اسمبلیاں توڑ دی گئیں، اب عمران خان چاہتے ہیں جو وہ کہیں وہی ہوگا تو ایسا بالکل نہیں ہوگا، کیونکہ وہ فاشسٹ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے ایک پریس کانفرنس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اسمبلیاں بچوں کا کھلونا ہے جو ایک آدمی کے کہنے پر توڑ دی گئیں؟ کسی نے وجہ بتائی یا کسی نے وجہ پوچھی؟ کسی نے اس پر سو موٹو لیا؟

انہوں نے مزید کہا کہ ایک آدمی نے حکم دیا تو دو وزیراعلی زمین پر لیٹ گئے اور زمین چاٹنے لگے، صوبوں کے عوام کے مینڈیٹ سے کھلواڑ کیا آپ نے، اب یہ چاہتے ہیں کہ جو آپ کہیں وہی ہو تو ایسا نہیں ہوگا، کیونکہ آپ فاشسٹ ہیں، میں عمران خان کی بات کررہا ہوں، آپ آئین شکن ہیں ، آپ کا جمہوریت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ آج ان کو آئین یاد آگیا اور ان کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگ گئے ہیں، جھوٹی مقبولیت کا ایک بیانیہ بنایا جارہا ہے، ہم پاکستان کو اس "کلٹ فالوونگ" کے حوالے نہیں ہونے دیں، پاکستان انہوں نے نہیں ہمارے بزرگوں نے بنایا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ عمران خان کے وزراء تھے جنہیں غیب کا علم ہوتا تھا، وہ کہتے تھے کل سعد رفیق پکڑا جائے گا اور نیب ہمیں پکڑ لیتی تھی،وہ کہتے تھے پرسوں رانا ثناء اللہ پکڑا جائے گا اور اس کو پکڑ کر اس پر ہیروئن ڈال دی جاتی تھی، ہمیں ان لوگوں کی طرح کوئی معلومات نہیں ہے، ہم نہیں جانتے عمران خان نااہل ہوگا یا نہیں ہوگا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ تاہم اگر انہوں نے فارن فنڈنگ لی ہے، توشہ خانہ میں جھاڑو پھیری ہے،سلیمانی ٹوپی پہنے ہوئے بلین ٹری سونامی جیسی وارداتیں کی ہیں ، عثمان بزدار کے ذریعے اگر پنجاب کو لوٹا ہے اور پیسہ آپ کے گھر جاتا تھا، ایسےگناہ سامنے آئیں گے تو قانون حرکت میں ضرور آئے گا۔
 
اوہ کھوتی کے بچو تم لوگ رمضان میں یزید کی طرح زبردستی بیعت لینے کی کوشش میں لوگوں کو اغوا کروا رہے لیکن فاشسٹ نیازی ہے؟؟؟

تم لوگوں پر اربوں کی کرپشن کے کیسز جبکہ نیازی پر صرف جھوٹے توہین غداری اور دہشتگردی کے کیسز لیکن کرپٹ نیازی ہے؟؟؟

بہت ہی بڑے منافق ہو تم لوگ
 
Advertisement
in ka ajeeb mantaq hai. ager yeh chahey to elections karwana jaiz or ager khan yeh demand kre to fir khan facist
 
مریم کے نوکروں کتنے بڑے بیغیرت ہو تم لوگ جو زلالت خود کر رہے ہوتے ہو اس کا الزام عمران پر لگا دیتے ہو ۔ کرتے رہو ! تمہارا یہ کام عمران کو اور طاقتور بناتا ہے ۔
​
 
Advertisement
ظہور الہی مرحوم کی بخشیش پر پلنے والے اپنی جھوٹی نام نہاد لیڈر کو خوش کرنے کے لیئے آئین پرستی کا ڈھونگ بند کرو تمھارا تعلق اس جماعت سے ہے جس نے فوجیوں کے جوتے چاٹ کر اقتدار لیا اور پاکستان کو لوٹا جس کیوجہ سے آج سفید پوش طبقہ ۲۰ کلو کا تھیلہ لینے کے لیئے ذلیل ہو رہا ہے اور تمھارا شوباز دس بیس تھیلے تقسیم کر کے رفو چکر ہو جاتا ہے اور پولیس والے بوڑھے غریب مردو عورتوں پر تشدد کرتے ہیں اور جس طریقے سے پاکستانیوں کی چادر اور چاردیواری کو پامال کیا جا رہا ہے یہ ن لیگ کا ہی گھناؤنا کھیل ہے جن کے پیسے بھی باہر اولادیں بھی باہر اور علاج بھی باہر
 
Advertisement
جس گشتی کے بچے نیولے اور گشتئ فراری کے بدبودار چھولے نے ضیا کے پچھواڑے سے جنم لے کر اس کے گٹر میں اسکا گوں کھاکر ُاور چویدری ظہور الہی کی زکات پر پلا بڑھا ہو اور جس گشتئ کے بچے کی ماں نے اپنے آشنا سے مل کر اپنے غریب مزدور باپ کو قتل کراکے اس کا الزام بھٹو جئسے عالمی سطح کے لیڈر پر لگا دیا ہو جبکہ اس جئسے دیہاڑی دار مزدور بھٹو یا اس جیسے کسی بھی لیڈر کے سامنے کیڑے مکوڑے سے زیادہ اہمیت نا ہو تو اس نیولے ********* نے اپنے باپ کے قتل کا الزام بھٹو جیسے لیڈر پر لگا کر سیاست میں آکر دوٹکے کے **** سے ارب پتی بنا ہو ایسا *********** حرام کا نطفہ فراڈیا گٹھا پدا ٹڈا اور بونا جب جھوٹ بھونکتا ہے تو اس ٹڈے ُاور گشتی فراری کے بدبودار چھولے پر ہنسی آتی ہے
 
7saadrafiqimrankahananan.jpg

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ایک شخص کے کہنے پر دو اسمبلیاں توڑ دی گئیں، اب عمران خان چاہتے ہیں جو وہ کہیں وہی ہوگا تو ایسا بالکل نہیں ہوگا، کیونکہ وہ فاشسٹ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے ایک پریس کانفرنس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اسمبلیاں بچوں کا کھلونا ہے جو ایک آدمی کے کہنے پر توڑ دی گئیں؟ کسی نے وجہ بتائی یا کسی نے وجہ پوچھی؟ کسی نے اس پر سو موٹو لیا؟

انہوں نے مزید کہا کہ ایک آدمی نے حکم دیا تو دو وزیراعلی زمین پر لیٹ گئے اور زمین چاٹنے لگے، صوبوں کے عوام کے مینڈیٹ سے کھلواڑ کیا آپ نے، اب یہ چاہتے ہیں کہ جو آپ کہیں وہی ہو تو ایسا نہیں ہوگا، کیونکہ آپ فاشسٹ ہیں، میں عمران خان کی بات کررہا ہوں، آپ آئین شکن ہیں ، آپ کا جمہوریت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ آج ان کو آئین یاد آگیا اور ان کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگ گئے ہیں، جھوٹی مقبولیت کا ایک بیانیہ بنایا جارہا ہے، ہم پاکستان کو اس "کلٹ فالوونگ" کے حوالے نہیں ہونے دیں، پاکستان انہوں نے نہیں ہمارے بزرگوں نے بنایا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ عمران خان کے وزراء تھے جنہیں غیب کا علم ہوتا تھا، وہ کہتے تھے کل سعد رفیق پکڑا جائے گا اور نیب ہمیں پکڑ لیتی تھی،وہ کہتے تھے پرسوں رانا ثناء اللہ پکڑا جائے گا اور اس کو پکڑ کر اس پر ہیروئن ڈال دی جاتی تھی، ہمیں ان لوگوں کی طرح کوئی معلومات نہیں ہے، ہم نہیں جانتے عمران خان نااہل ہوگا یا نہیں ہوگا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ تاہم اگر انہوں نے فارن فنڈنگ لی ہے، توشہ خانہ میں جھاڑو پھیری ہے،سلیمانی ٹوپی پہنے ہوئے بلین ٹری سونامی جیسی وارداتیں کی ہیں ، عثمان بزدار کے ذریعے اگر پنجاب کو لوٹا ہے اور پیسہ آپ کے گھر جاتا تھا، ایسےگناہ سامنے آئیں گے تو قانون حرکت میں ضرور آئے گا۔

Corrupt PDM beggars : Performance zero, jokes full time.