Advertisement

عمران خان سے کاغذات نامزدگی پردستخط کروانے کیلئے جیل جانیوالا وکیل غائب

بانی چئیرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی ایڈوکیٹ رائے محمد علی نے دستخط کروائے اس کے بعد انہیں جیل کے اندر سے ہی غائب کر دیا گیا ہے اور باہر انتظار میں کھڑے وکلأ کو کہا جا رہا ہے کہ ہمیں کچھ پتہ نہیں

موجودہ سیٹ اپ کے نیچے پاکستان بنانا ریپبلک سے بھی دو ہاتھ آگے نکل گیا ہے

پی ٹی آئی کے وکلاء رائے محمد علی اور بلال عمر بودلہ ایڈووکیٹ عمران خان سے کاغذات نامزدگی دستخط کروانے اڈیالہ گئے ،
صرف رائے محمد علی کو جیل جانے کی اجازت دی گئی، دن 1 بجے ،
چار گھنٹے گزرنے کے بعد جیل انتظامیہ نے بلال عمر بودلہ کو بتایا کہ رائے محمد علی تو جا چکے ہیں،
بلال عمر بودلہ کا کہنا ہے کہ رائے محمد علی کا موبائل میرے پاس ہے،وہ کیسے جا سکتے تھے کہیں؟؟
پی ٹی آئی کے رائے محمد علی کا کچھ پتا نہیں چل رہا کہ عمران خان کے کاغذات سمیت وہ کہاں غائب ہو گئے ہیں،
بلال عمر بودلہ ان کو اڈیالہ میں ہی تلاش کررہے ہیں
Loading X post…
Open original post on X
​
 
یہ کھیل بہت مہنگا پڑے گا فوجی جنتہ کو. بنگلہ دیش کو بنانے میں سب سے قلیدی کردار انہی ایف اے پاس ڈفرز کا تھا.​
 
In harameon ko farq nahe parta, na 71 mai para tha, Inki propertyan tou daba dab ban rahe hain EU mai.
 
Advertisement
Kabhi kabhi zakham itna kharaab ho jata hai ki poori taang kaatni parti hai.
Isi tarahhh
Topi walon ki Topi saron k saath utarni parey gi.
Tab ja kar ye mulk kuch theek ho ga.
 
Advertisement