Advertisement

عمران خان سے لوگ محبت پاکستان کی وجہ سے کرتے ہیں

عمران خان سے لوگ پاکستان کی وجہ سے محبت کرتے ہیں کیونکہ عمران خان پاکستان سے محبت کرتا ھے اس وجہ سے لوگوں نے/ عوام نے عمران خان کو ووٹ دیا لیکن ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے یہ ووٹ چوری کر کے چوروں کو حکومت میں لے آئے ۔ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اچھی بات ھے لیکن چوروں کا چورن ( ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا چورن) عوام میں نہ کبھی بکے گا اور نہ ہی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا یہ کام ھے سیاست میں مداخلت کرنا اپنے حلف کو توڑنا ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو اپنے کرتوتوں اعمال پر نظر ثانی کرنا ہوگا تاکہ یہ اپنے حلف کو نہ توڑیں اور سیاست میں مداخلت نہ کریں ۔ قائدے اعظم محمد علی جناح نے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو ان کی ڈیوٹی بتا دی تھی کہ کبھی بھی بھول کر سیاست میں مداخلت نہ کرنا ۔ ھماری ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے یہی گزارش ھے کہ سیاست میں مداخلت نہ کریں یہ ہی ملک اور عوام کے لیئے اچھا ھے
 
Advertisement
Advertisement
بہت افسوس ناک بات ھے جو کچھ بھی عمران خان کے ساتھ جیل میں ہو رہا ھے قوم ان ظالموں منافقو نمونوں ریلوکٹوں ڈکٹیٹرز ******* خینزیروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی ان منافقو نمونوں ریلوکٹوں خنزیروں ڈکٹیٹرز کی اوقات ہی کیا ھے عمران خان کے سامنے ۔ عمران خان کے ساتھ نہ صرف پاکستان کے کروڑوں لوگ محبت کرتے ہیں بلکہ انٹرنیشنل لیول پر بھی لوگ عمران خان سے محبت کرتے ہیں
 
Last edited:
ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے نمونے ریلو کٹے ڈکٹیٹرز جب تک سیاست میں مداخلت سے بعض نہ آئیں گے عوام کے دلوں میں یہ کبھی جگہ نہیں بنا سکیں گے